شاہد خاقان کی فواد چوہدری کے بھائی کو چیئرمین نیب لگادینے کی تجویز
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے طنزیہ انداز میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے بھائی کو چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لگادینے کی تجویز دے دی۔پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ چیئرمین نیب کی ملازمت…
قرآن پاک کی تعلیم لازم قرار دینے کی انٹرا کورٹ اپیل پر وفاق کو نوٹس
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تعلیمی نصاب میں قرآن پاک کی ترجمے کے ساتھ تعلیم لازم قرار دینے کی انٹرا کورٹ اپیل پر وفاق کو نوٹس جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل بینچ نے نوٹس جاری کیا۔انٹرا…
انگلینڈ پاکستان کا واجب الادا قرض نہیں اتارسکا، مائیک ایتھرٹن
انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے دستبردار ہونے کے بعد انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور موجودہ کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن نے اپنے کرکٹ بورڈ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ پاکستان کا واجب الادا قرض نہیں اتار سکا۔ انگلینڈ کے دورۂ پاکستان…
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں منگل کو 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 100 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 13 ہزار روپے ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوکر…
العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا بڑھانے کی اپیل کی سماعت
اسلام آباد ہائیکورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا بڑھانے کی اپیل کی سماعت ہوئی۔نیب نے اپیل میں کہا کہ العزیز ریفرنس میں عدالت نے نواز شریف کو قصور وار پایا مگر زیادہ سے زیادہ سزا نہیں…
دورہ پاکستان ختم کرنے سے قبل پوچھا ہی نہیں گیا، کپتان انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم
انگلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے دستبردار ہونے سے قبل پوچھا ہی نہیں۔ نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کے خلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے کے آغاز سے قبل گفتگو کرتے ہوئے انگلینڈ ویمن…
سندھ میں کورونا کے 810 نئے کیسز، 6 مریضوں کا انتقال
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15114 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 810 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں6 اموات رپورٹ ہوئیں۔انھوں…
اسپین میں آتش فشاں کا لاوا ہر شے کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے
اسپین کے شمال مغربی افریقہ کے قریب بحر اوقیانوس میں واقع مجمع الجزائر میں موجود کینرے جزیرے میں آتش فشاں سے نکلنے والا لاوا ہر شے کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ گھر، درخت اور ایک سوئمنگ پول بھی جل کر راکھ ہوگئے ہیں۔ جبکہ…
چیئرمین نیب عمران خان کے غلام بنے ہوئے ہیں، ن لیگ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) عمران خان کے سیاسی ایجنڈے کا آلہ کار اور چیئرمین نیب غلام بنے ہوئے ہیں۔میڈیا کے روبرو مریم اورنگزیب نے نیب پریس ریلیز پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیب کی…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 519 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو کاروبار کا منفی دن رہا، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 206 ارب روپے کم ہوگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 519 پوائنٹس کم ہو کر 46 ہزار 8 پر بند ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ…
لاہور میں ڈینگی وائرس پھیلنے کا خدشہ، رپورٹ سامنے آگئی
پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں ڈینگی وائرس پھیلنے کے خدشے پر مبنی رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق لاہور کے ہر 206 میں سے ایک گھر میں ڈینگی پازیٹیو موجود ہے۔رپورٹ کے مطابق اسپتالوں میں 23 فیصد اور لیبارٹریز میں 77 فیصد ڈینگی کیسز کی تصدیق…
چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ کراچی میں شروع
چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ کراچی میں شروع ہوگیا، جس میں ٹاپ آٹھ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب ہوئی ٹیموں نے مارچ پارسٹ کیا۔ گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کا کہنا ہے کہ ہاکی کے ادارے کام نہیں…
مشیر جیل خانہ جات سندھ اعجاز جاکھرانی بھی سائبر فراڈ کا شکار ہوگئے
سندھ کے مشیر جیل خانہ جات اعجاز جاکھرانی بھی سائبر فراڈ کا شکار ہوگئے۔ہیکرز نے اعجاز جاکھرانی کا سوشل میڈیا کا آفیشل پیج ایک ہفتے قبل ہیک کرلیا تھا۔اس ایک ہفتے کے دوران ہیکرز نے اعجاز جاکھرانی کے پیج پر غیر اخلاقی تصویریں لگائیں۔سندھ کے…
کراچی: انوکھی واردات، لیٹروں نے اسلحہ دکھایا، ڈرایا نہ ہی دھمکایا
کراچی میں لوٹ مار کی انوکھی واردات سامنے آگئی، لٹیروں نے اسلحہ دکھایا نہ ہی ڈرایا دھمکایا۔ہیپناٹزم کا استعمال کیا؟ چرب زبانی کی یا پھر یہ کوئی ملی بھگت ہے؟ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔نوسرباز گروہ کراچی میں انوکھی واردات کی انجام دہی…
افغانستان سے نکلنے کے بعد مسلسل سفارتکاری کا دور شروع کیا، صدر بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے نکلنے کے بعد امریکا نے مسلسل سفارتکاری کا دور شروع کیا ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ عالمی چیلنجز کے مقابلے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا۔…
بریکنگ نیوز: ایک شخص پولیس کی تحویل میں مر گیا ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=bgzaF6Mj9NM
IVLIVE | شہباز گل کی اہم پریس کانفرنس ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=bpqygvAk4s0
اگلے انتخابات سے پہلے آئینی اصلاحات ناگزیر ہیں: فواد چوہدری
https://www.youtube.com/watch?v=X9x3uX7-x1E
IVLIVE | قومی اسمبلی لائیو سیشن | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=fthE55KXN7A
وزیراعظم نے معاون خصوصی تابش گوہر کا استعفیٰ منظور کرلیا
وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی تابش گوہر کا استعفیٰ منظور کرلیا۔تابش گوہر پٹرولیم اور شعبہ پاور کے لیے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی تھے۔ انہوں نے کچھ عرصہ قبل اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔سابق معاون خصوصی پاور اور پٹرولیم تابش…