جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انٹربینک میں ڈالر 20 پیسے سستا ہوگیا

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں منگل کو ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہو کر 168 روپے 52 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 70 پیسے کمی کے بعد 168 روپے 90 پیسے ہے۔ بشکریہ جنگ;} a…

ایبسلوٹلی ناٹ کہیں گے تو اس کی قیمت بھی چکانا پڑے گی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈکی ٹیموں کے دورے ختم ہونے کے معاملے کو وزیراعظم عمران خان کے ایبسلوٹلی ناٹ کہنے سے جوڑ دیا۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ ایبسلوٹلی ناٹ کہیں گے تو اس…

اسنوکر 6 ریڈ ورلڈکپ فائنل میں پاکستانی اور بھارتی کیوئسٹ کا ٹاکرہ آج ہوگا

پاکستان کے بابر مسیح اسنوکر 6 ریڈ ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گئے، جہاں ان کا مقابلہ بھارت کے پنکج ایڈوانی سے ہوگا۔ پاکستانی کیوئسٹ بابر مسیح نے دلچسب مقابلے کے بعد فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔انہوں نے سیمی فائنل میں جرمنی کے رچرڈ ونولڈ کو…

مرتضیٰ وہاب کا کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جارہا ہے، کراچی میونسپل کمیٹی (کے ایم سی) کے وسائل بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ 2008 میں میونسپل ٹیکس سابق ناظم مصطفیٰ کمال کے دور میں…

نامساعد حالات میں بھی نواز شریف کا پرچم مریم نواز نے بلند کیے رکھا، پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کے حق میں بیان دے دیا۔اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ نامساعد حالات میں بھی نواز شریف کا پرچم مریم نواز نے بلند کیے رکھا۔انہوں نے مزید کہا کہ ورنہ تو آج ن لیگ کی…

نیوزی لینڈ کی واپسی میں بھارت کا ہاتھ نظر آتا ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورے کی منسوخی میں بھارت کے ہاتھ کی بات کردی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں عمران اسماعیل نے کہاکہ افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد پاکستان دنیا کا اہم ملک بن چکا…

سترہ سال سے کم عم زائرینِ عراق کو ویکسینیشن سے استثنیٰ مل گیا

زائرین کی عراق روانگی کے معاملے پر سول ایوی ایشن (سی اے اے) نے وضاحتی خط جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ اب 17 سال سے کم عمر افراد کو کورونا وائرس کی ویکسینیشن کی شرط سے استثنیٰ حاصل ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

مقبوضہ کشمیر کے علاقے ادھم پور میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ذرائع کے مطابق حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں پائلٹ زخمی ہوئے ہیں۔بھارتی پولیس کے مطابق خراب موسم اور شدید دھند ہیلی کاپٹر گرنے کی وجہ بنی ہے۔واضح رہے کہ…

کالم نویس ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی کی نمازِ جنازہ ادا

کراچی میں گزشتہ روز انتقال کر جانے والے معروف مزاح نگار اور کالم نویس ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سلطان مسجد فیز فائیو ڈیفنس میں نمازِ جنازہ ادا کی گئی جس کے بعد ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی کی تدفین…

گلوبل فنڈ کی پاکستان کو 36 آکسیجن پلانٹس کی فراہمی

وزراتِ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ عالمی ادارے گلوبل فنڈ نے پاکستان کو 36 آکسیجن پلانٹس کی فراہمی کی منظوری دے دی۔ وزراتِ صحت کے حکام کے مطابق آکسیجن جنریشن پلانٹس ملک کے مختلف اسپتالوں میں نصب کیئے جائیں گے۔وزراتِ صحت کے حکام کا یہ بھی…

این اے 45 میں PTI امید وار نے پوسٹل بیلٹ میں رد و بدل کیا: تحقیقاتی رپورٹ

الیکشن کمیشن آف پاکستا ن میں این اے 45 میں مبینہ جعلی پوسٹل بیلٹ کے ذریعے دھاندلی کے معاملے کی سماعت کے دوران تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی امیدوار فخر زمان نے ڈی ایس پی محمدی خان کے ساتھ ملی بھگت سے پوسٹل…