جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جرمنی کے GSP پلس کیلئے سپورٹ پر بہت مشکور ہیں: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جی ایس پی پلس کے لیے جرمنی کی سپورٹ پر بہت مشکور ہیں، جرمن وزیرِ خارجہ سے ملاقاتوں کے دوران دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ ملا ہے۔اسلام آباد میں پاکستان اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کا دو طرفہ تجارتی…

ہری مرچ میں کھانے بنانے کے طبی فوائد

بر صغیر خصوصاً پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں کھانوں میں مرچ مسالے اور جڑی بوٹیوں کا بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے، طبی طور پر یہ قدرتی مسالےصحت بخش بھی ہیں، انہی مسالوں میں ہرے مسالے میں شمار کی جانے والی ہری مرچ کے استعمال سے صحت پر…

شہریوں کے افغانستان سے انخلاء پر پاکستان کے مشکور ہیں: جرمن وزیرِ خارجہ

جرمنی کے وزیرِ خارجہ ہائیکو ماس کا کہنا ہے کہ افغانستان سے جرمن باشندوں کے انخلاء پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اسلام آباد میں پاکستان اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کا دو طرفہ تجارتی حجم اورباہمی دلچسپی کےکثیرالجہتی شعبہ جات میں تعاون…

سرفراز نواز کا رمیز راجا پر بھارت نواز ہونے کا الزام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے رمیز راجہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنائے جانے کے فیصلے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے ان پر بھارت نواز ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔سرفراز نواز نے لندن میں میڈیا سے بات کرتے…

سرفراز احمد نے خاتون صحافی کو چُپ کروادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بےجا بات کا بتنگڑ بنانے پر خاتون صحافی عالیہ رشید کو چُپ کروادیا۔سرفراز احمد کی اہلیہ نے سابق کپتان کے پاستہ بناتے ویڈیو شیئر کی تو قومی کرکٹرز سمیت ان کے مداح اس دلچسپ ویڈیو پر تبصرہ کیے بغیر…

خیر پور: لاپتہ طالبعلم کی لاش کھیت سے برآمد، زیادتی کا شبہ

سندھ کے شہر خیر پور میں نویں جماعت کے لاپتہ طالب علم کی لاش کھیتوں سے مل گئی۔طالب علم کے ورثاء کی جانب سے زیادتی کے بعد قتل کرنے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔خیر پور پولیس کے مطابق طالب علم صدیق 2 روز قبل خیر پور کے علاقے احمد پور میں واقع…

اقوام متحدہ کا طیارہ مزار شریف اترے بغیر اسلام آباد واپس

افغانستان پر طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد یہ پہلی بار ہوا ہے کہ اقوام متحدہ کا اسلام آباد سے جانے والا خصوصی طیارہ مزار شریف میں اترے بغیر واپس آگیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز یو این او 356 ایچ منگل کی دوپہر ٹھیک 12 بجے اسلام…

پی سی بی کے نئے سیٹ اپ میں پرانے طرز کی سلیکشن کمیٹی کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے سیٹ اپ میں پرانے طرز کی سلیکشن کمیٹی تشکیل دینے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پرانی طرز کی سلیکشن کمیٹی کے حوالے سے متوقع چیئرمین رمیز راجہ نے مشاورت شروع کر دی ہے، رمیز راجہ کو سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے چیف…

سوشل میڈیا پر وائرل امتحانی پرچہ درست نہیں، انٹر بورڈ

کراچی میں ترجمان انٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا امتحانی پرچہ درست نہیں ہے۔ترجمان انٹر بورڈ آفس کے مطابق شہر میں 4 مختلف امتحانی پرچے سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جو درست نہیں ہیں۔نٹر بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طلبا…

فیروزوالہ میں بیوی پر تشدد کرنے والا شوہر گرفتار، مقدمہ درج

شیخوپورہ کے علاقے رچنا ٹاؤن فیروزوالہ میں بیوی پر مبینہ تشدد کرنے والے شخص کو مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا گیا، خاتون نے پولیس کے نئے قائم کردہ اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائلنس سیل سے رابطہ کیا تھا۔ ڈی پی او احسن سیف اللّٰہ کے مطابق رچنا…

کراچی پولیس کا 363 منشیات کے اڈوں کی سرپرستی کا انکشاف

کراچی میں پولیس کی جانب سے شہر کے 7 اضلاع میں 363 منشیات کے اڈوں کی سرپرستی کا انکشاف ہوا ہے۔اس حوالے سے انٹیلی جنس نے منشیات فروشوں کی پشت پناہی کرنے والے پولیس کے 100 سے زائد افسران کی فہرست تیار کی ہے۔ انٹیلی جنس کی جانب سے فہرست آئی…

کراچی: بڑی تعداد میں بچے کورونا وائرس سے متاثر

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بچوں کے بڑی تعداد میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ حکام محکمۂ صحت سندھ کے مطابق شہر میں کورونا وائرس سے متاثرین میں 38 فیصد لڑکیاں اور 61 فیصد لڑکے شامل ہیں۔محکمۂ صحت سندھ کے حکام کے مطابق…

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورۂ پاکستان کی منظوری دیدی

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے سیکیورٹی ایکسپرٹ کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کرنے کے بعد دورۂ پاکستان کی منظوری دے دی، سیریز کا آغاز 17 ستمبر سے ہوگا۔نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورے سے قبل انتظامات کے لیے سیکیورٹی ماہرین ریگ…

پاک جرمن وزرائے خارجہ مذاکرات

وزارتِ خارجہ اسلام آباد میں پاکستان اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے ہیں۔وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جرمن وزیرِ خارجہ ہائیکو ماس اور ان کے وفد کو وزارتِ خارجہ میں آمد پر خوش آمدید کہا۔مذاکرات کے…

کنٹونمنٹ الیکشن کے انتخابی شیڈول پر تحفظات ہیں، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کنٹونمنٹ الیکشن کے انتخابی شیڈول پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولنگ کا وقت صبح 8 سے 4 بجے تک کا رکھا گیا ہے،جبکہ اسے صبح 9 سے 5 بجے تک ہونا چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما…

سراج درانی و دیگر کیخلاف ریفرنس کی سماعت بغیرکار روائی ملتوی

کراچی کی احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت فاضل جج کی رخصت کے باعث بغیرکار روائی 20 ستمبر تک ملتوی کردی۔ریفرنس کی سماعت پر اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور…

شہباز اور بلاول نے اصلاحات کا ایک لفظ نہیں پڑھا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو نے الیکشن اصلاحات اور پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) کا ایک لفظ نہیں پڑھا ہے۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ انہیں یہ بھی نہیں پتہ کہ تجاویز کیا…

گائے گاڑی میں بیٹھ کر برگر لینے پہنچ گئی

سوشل میڈیا ویب سائٹ پر اس وقت ایک دلچسپ ویڈیو خوب تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں گائے کو گاڑی میں بیٹھے برگر لینے کے لیے لگی ڈرائیو تھرو لائن میں دیکھا جا سکتا ہے۔امریکی ریاست وسکونسن سے تعلق رکھنے والی جیسکیا نیلسن نامی ایک خاتون کے…

آ ج سے سندھ، کل سے کراچی میں بارشیں

محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج سے سندھ اور کل یکم ستمبر سے کراچی اور حیدر آباد میں بارشیں شروع ہوں گی جو 3 ستمبر تک جاری رہیں گی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں مشرقی سندھ میں داخل ہو رہی ہیں، تھر پارکر، عمر کوٹ، سانگھڑ،…