جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعودی عرب میں کورونا کے 224 نئے کیسز، 6 مریضوں کا انتقال

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے مزید 6 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ اس طرح مملکت میں وبا سے انتقال کرجانے والوں کی تعداد 8545 ہوگئی ہے۔ریاض سے سعودی وزارت صحت نے اس حوالے سے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 224 کورونا کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے…

کراچی: نویں سے بارہویں جماعت کے طلباء کیلئے ویکسین لازمی، نوٹیفکیشن جاری

کراچی میں نویں سے بارہویں جماعت تک کے تمام طلباء کو کورونا ویکسین لگوانا لازمی قرار دے دیا گیا۔ اس سلسلے میں محکمہ تعلیم سندھ نے ویکسینیشن کے لیے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری اور نجی کالجز اور اسکولوں میں…

سلامتی کونسل انسانی حقوق قوانین کی پاسداری کے لئے طالبان کو پابند کرے، ایمنسٹی

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا سے عالمی برادری کی ذمہ داری مکمل نہیں ہوجاتی۔ افغانستان میں ہزاروں افغان شہریوں کو طالبان کی جانب سے انتقامی کارروائی کا خطرہ ہے۔…

ویکسین نہ لگوانے والے لیسکو ملازمین کی تنخواہیں روک لی گئیں

لاہور کے لیے بجلی کی تقسیم کار کمپنی لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کی تنخواہ  روک لی گئی۔ اس حوالے سے ترجمان لیسکو افشاں مدثر نے کورونا ویکسین نہ لگانے والے لیسکو ملازمین کی تنخواہ روکنے کی…

مشیر ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور

ڈاکٹر عشرت حسین نے مشیر ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری سے استعفیٰ دے دیا جو منظور کرلیا گیا ہے۔ صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور کیا۔کابینہ ڈویژن نے ڈاکٹر عشرت حسین کے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن…

انضمام الحق کے بیٹے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو قرنطینہ بھی کرلیا

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق کے بیٹے کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ اپنے بیان میں انضمام الحق کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے کرکٹر ابتسام الحق کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ ساتھ میں…

اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، 100 انڈیکس 54 پوائنٹس اضافے پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں اگست 2021 کے آخری روز انڈیکس 54 پوائنٹس کے اضافے پر بند ہوا ہے۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کی سطح اگست کے اختتام پر 47 ہزار 419 ہے۔بازار میں 37 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 14 ارب روپے…

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج مستحکم رہی اور یہ ایک لاکھ 11 ہزار روپے پر برقرار ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 95 ہزار 165 روپے برقرار ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 4…

شیئرز بازار میں اگست کا اختتام 364 پوائنٹس پر

اگست میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے 100 انڈیکس میں 364 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔اگست کے اختتام پر 100 انڈیکس کی سطح 47 ہزار 419 ہے، جبکہ انڈیکس اگست میں 1472 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔اگست میں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 48…

موسم کی خرابی: کراچی سے روانہ پی آئی اے کی پرواز اسکردو میں لینڈ نہ کرسکی

کراچی سے اسکردو کے لیے روانہ ہونے والی قومی ایئرلائن کی پرواز موسم کی خرابی کی وجہ سے منزل پر نہ اتر سکی، جس پر طیارے کو واپس بلوا لیا گیا۔ترجمان پی آئی اے عبداللہ ایچ خان کے مطابق پرواز پی کے 455 آج کراچی سے اسکردو کے لیے روانہ ہوئی…

2021 کے او / اے لیول میں A* لینے والوں کو پاکستانی بورڈز کے طرز پر نمبر دینے کا فیصلہ

انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کی مساویانہ کمیٹی نے دو نئی بین الاقوامی کوالیفکیشن اور ایک انٹرنیشنل تعلیمی بورڈ کے پاکستان میں کام کرنے اور مساویانہ کرنے کی منظوری دی ہے۔ نئے عالمی بورڈ کا نام ایل آر این( لرننگ ریسورس نیٹ ورک) برطانیہ ہے جب…

یورپ کی 70 فیصد بالغ آبادی کو کورونا ویکسین لگادی گئی، یورپی یونین

یورپی یونین میں 70 فیصد بالغ آبادی کو کورونا ویکسین لگا دی گئی ہے۔ اس بات کا اعلان آج یورپین کمیشن کی جانب سے کیا گیا۔ یورپین کمیشن کے مطابق ' آج یورپین یونین نے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے جس میں اس کی 70 فیصد آبادی کو ویکسین دی جاچکی…

اس وقت پاکستان کے ساتھ گفتگو کا محور افغانستان کی صورتحال ہے، یورپی یونین

یورپین یونین نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ باہمی تعاون کی بنیاد پر معمول کی گفتگو جاری رہتی ہے، لیکن اس وقت اس کے ساتھ گفتگو کا محور افغانستان اور وہاں سے پاکستان سمیت ہمسایہ ممالک میں افغان مہاجرین کی آمد کے ممکنہ مسائل ہیں۔ ان خیالات کا…

رونالڈو کا مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی کا باقاعدہ اعلان

دُنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش پریمیئر لیگ کے کلب مانچسٹر یونائیٹڈ میں اپنی دوبارہ واپسی کا باقاعدہ اعلان کردیا۔رونالڈو کا کہنا تھا کہ وہ مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی کو اپنے مینٹور ایلکس فرگوسن کے نام کرتے…

آٹھویں تا دسویں نصاب میں سیرت النبی ﷺ شامل ہو گی: وزیرِ اعظم کو بریفنگ

وزیرِ اعظم عمران خان کو اعلیٰ تعلیم سے متعلق اجلاس میں بریف کیا گیا ہے کہ آٹھویں، نویں اور دسویں جماعتوں کے نصاب میں سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات شامل کی جا رہی ہیں۔اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ملک میں اعلیٰ تعلیم کے…