کراچی، سندھ ریولوشنری آرمی کا تربیت یافتہ دہشتگرد گرفتار
کاؤنٹر ٹیرَرازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور وفاقی حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں یونیورسٹی روڈ موسمیات چورنگی سے سندھ ریولوشنری آرمی (ایس آر اے) کا مبینہ دہشتگرد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق یونیورسٹی روڈ…
فیصل جاوید نے وزیراعظم عمران خان کی پرانی ویڈیو کیوں شیئر کی ؟
سینیٹ الیکشن میں ایک دن باقی رہ گیا، حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے وزیراعظم عمران خان کی پرانی ویڈیو شیئر کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سینیٹر فیصل جاوید خان نے وزیر اعظم عمران خان کی…
پاک چین دوستی کو 70 سال مکمل، خصوصی ڈاکومنٹری ویڈیو جاری
پاک چین دوستی کے 70 سالہ جشن کے موقع پر وزارت خارجہ نے خصوصی ڈاکومنٹری ویڈیو جاری کی ہے۔ڈاکومنٹری ویڈیو میں ہمالیہ سے اونچی، سمندر سے گہری اور شہد سے میٹھی پاک چین دوستی کے مختلف پہلو اُجاگر کیے گئے ہیں۔پاک چین دوستی کے 70 سالہ جشن کے…
شاہدہ رحمانی کے نام پر پیسے مانگنے والا ملزم گرفتار
پاکستان پیپلز پارٹی کی ایم این اے شاہدہ رحمانی کے نام پر میسج کر کے پیسے مانگنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔شاہدہ رحمانی کے بیٹے ہلال سعید رحمانی کے مطابق ملزم عمران لوگوں کو اُن کی والدہ کے نام سے میسج کر کے پیسے مانگتا تھا، ملزم…
کراچی: مبینہ مقابلہ، مطلوب ملزم عامر عرف کالو گرفتار
کراچی کے علاقے قائد آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد انتہائی مطلوب اسٹریٹ کرمنل کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔پولیس کے مطابق قائد آباد کی بسم اللّٰہ کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک اسٹریٹ کرمنل…
ووٹ کو عزت دینے کے کھوکھلے نعرے مارے جا رہے ہیں، فردوس عاشق
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ووٹ کا تقدس پامال کرنےوالے ووٹ کو عزت دینے کے کھوکھلے نعرے مار رہے ہیں،انہوں نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ کا تقدس تارتار کرنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے ۔سماجی رابطے…
شہباز شریف، خواجہ آصف کو اسلام آباد جانے کی اجازت
لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف اور نون لیگی رہنما و رکن اسمبلی خواجہ آصف کو اسلام آباد جانے کی اجازت دے دی۔لاہور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ…
ری پلے – 01 مارچ 2021 | پی ایس ایل 6 کوویڈ ۔19 کی وجہ سے متاثر ہوا PSL 6 ایڈیشن
https://www.youtube.com/watch?v=YUJnFejaT3c
کاغان، پہاڑ سے گلیشیئر سرکنے کی ویڈیو وائرل
وادیٔ کاغان میں پہاڑ سے گلیشیئر سرکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں گلیشیئر کو سڑک اور آبادی کی جانب تیزی سے بڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔مقامی افراد نے گلیشیئر سرکنے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی ۔ مقامی افراد…
ڈیوڈ ویسے کو ’شلوار چیلنج‘ نے پریشان کردیا
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچوں میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے اور لاہور قلندرز کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے جنوبی افریقی کرکٹر ڈیوڈ ویسے منفرد شلوار چیلنج پورے کرتے ہوئے پریشان ہوگئے۔پی ایس ایل میں غیر ملکی…
کراچی: مبینہ مقابلہ، 2 زخمی اسٹریٹ کرمنلز گرفتار
کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 2 اسٹریٹ کرمنلز کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔کراچی میں سائٹ سپرہائی وے کے علاقے میں فائرنگ سے...پولیس کے مطابق شرافی گوٹھ میں ملیر ندی کے قریب 2 اسٹریٹ کرمنلز شہری سے لوٹ مار…
بھارتی طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، مسافر کا انتقال
شارجہ سے بھارتی شہر لکھنؤ جانے والے انڈین ایئر لائن کے ایک طیارے کے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر جہاز کو ہنگامی طور پر کراچی اتار لیا گیا، 60 سالہ مسافر جہاز میں ہی انتقال کر چکے تھے۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق شارجہ سے بھارتی شہر…
چرج امن فیسٹیول،ڈی جی رینجرز سندھ کی شرکت
کراچی میں ڈی جی رینجرز سندھ افتخار حسن چوہدری نے مسیحی برادری کی مختلف شعبوں میں خدمات کو سراہا، ڈی جی رینجرز کا کہنا ہے کہ اتحاد بین المذاہب پاکستان کے استحکام کا باعث ہے۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق آل پاکستان چرچ ایسوسی ایشن کے زیر…
پی ایس ایل میچوں میں دلکش مناظر کرکٹ کی جان ہیں: وقار یونس
قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس بھی شاہین شاہ آفریدی کے بابر اعظم کو اؔؤٹ کرنے اور پھر گلے لگانے کے دلکش منظر سے لطف اندوز ہوئے بنا نہ رہ سکے۔پاکستان سُپر لیگ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے میلے میں…
سینیٹ انتخابات کل ہونگے، تیاریاں مکمل
پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کل ہورہے ہیں جن کی تیاریاں جزوی طور پر مکمل کرلی گئی ہیں، الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امیدوار بیلٹ پیپر پر بال پوائنٹ سے اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں گے۔پاکستان میں سینیٹ انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے…
لاپتہ افراد کیس، لوگ مایوس ہوکر پیش نہیں ہو رہے، عدالت
سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت پر لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی عدم موجودگی پر پولیس حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ پولیس افسران کچھ نہیں کرتے، لوگ مایوس ہوکر عدالتوں میں بھی اب پیش…
سینیٹ انتخابات 2021 میں سپریم کورٹ کی ایڈوائزری پر زارا ہٹ کی | مبشر زیدی | ضرار خہرو
https://www.youtube.com/watch?v=tO4I5bhw6wE
کراچی خواتین پولیس پیواری ہو رہی ہے ویڈیو وائرل ہوگئ | پیواری ہو راہی ہے میمس
https://www.youtube.com/watch?v=J_LiXt4P6is
لاہور میں گھریلو ملازمہ کی مبینہ خودکشی
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں 15 سالہ گھریلو ملازمہ نے مبینہ خودکشی کر لی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ماریہ اپنے خالہ کے بیٹے سے منگنی پر ناراض تھی۔پولیس کے مطابق لڑکی کے والدین نے بھی مالک مکان یا اس کی اہلیہ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا۔بشکریہ جنگ;}…
ملتان میں بس الٹ گئی، 14 مسافر زخمی
ملتان میں ایک تیز رفتار مسافر بس الٹنے کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔واقعہ ملتان کی ناگ شاہ چوک کے قریب پیش آیا۔حادثے کا شکار ہونے والی مسافر بس رائے ونڈ سے ڈیرہ اسماعیل خان جارہی تھی۔ واقعے میں 14 افراد زخمی ہوئے۔بشکریہ جنگ;} a…