جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بدقسمتی سے مغربی بلاک اکٹھا ہو جاتا ہے، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کا فیصلہ متوقع تھا، بدقسمتی سے مغربی بلاک اکٹھا ہوجاتا ہے، ہم ایشیائی بلاک بنائیں گے۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ آسٹریلیا بھی…

حکومت اداروں پرحملے کررہی ہے: احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کے اداروں پرحملے کر رہی ہے، نون لیگ کے لیے دہرا معیار بند کیا جائے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق…

اب عام کمپیوٹر پر پورے انسانی جینوم کی پروسیسنگ منٹوں ممکن

بوسٹن: انسانی جینوم کو پڑھنے اور پروسیسنگ میں بہت وقت لگتا ہے لیکن اب ایک انقلابی ٹیکنالوجی کی بدولت عام پرسنل کمپیوٹر پر صرف چند منٹوں میں انسانی جینوم کی پروسیسنگ کا پورا عمل انجام دیا جاسکتا ہے۔ میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی…

107 سال اور 300 دن: معمر جڑواں بہنوں کا نیا گنیز ریکارڈ

دنیا کی سب سے بوڑھی جڑواں بہنوں کے لیے گنیز ورلڈ ریکارڈ: ملیے 107 سال اور 300 دن کی یومینو سومی یاما اور کومے کوڈاما سے9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGUINNESS WORLD RECORDS،تصویر کا کیپشندنیا کی سب سے عمر رسیدہ جڑواں بہنیں یومینو (بائيں) اور…

کسی صورت بھی جام کمال کو وزیراعلیٰ نہیں دیکھ سکتے، ملک سکندر ایڈووکیٹ

اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی ملک سکندر ایڈووکیٹ نے دوٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی صورت بھی جام کمال کو وزیراعلیٰ کے روپ میں نہیں دیکھ سکتے۔ملک سکندر ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گورنر نے عدم اعتماد تحریک کیلئے اجلاس…

کراچی: حادثے میں نوجوان، زہر خورانی سے بچی جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی میں ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ کورنگی میں گھر میں زہریلی چیز کھانے سے 3 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں چھت سے گر کر...رییسکیو ذرائع کے مطابق لانڈھی کی داؤد چورنگی کے…

کیوی خواتین ٹیم کو ملی دھمکی غیر مصدقہ تھی، نیوزی لینڈ کرکٹ

انگلینڈ میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کو ملنے والی دھمکی پر نیوزی لینڈ کرکٹ (این زیڈ سی) کا اپنے ردِ عمل میں کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ دھمکی غیر مصدقہ تھی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ کو نیوزی لینڈ کرکٹ کے…

کھیرے، ادرک، لیموں سے بنی اسموتھی کے صحت پر جادوئی اثرات

طبی ماہرین کی جانب سے قدرتی اجزاء اور غذائیں ہمیشہ ہی سے انسانی جسم اور اس کے نظام کے لیے بہترین قرار دی جاتی ہیں جن کے استعمال سے بیش بہا فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں۔غذائی ماہرین کی جانب سے صحت سے متعلق پیش آنے والے متعدد مسائل کے حل کے…

ایسا کوئی وزیر نہیں جو کرپٹ نہ ہو: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک میں کوئی ایسا وزیر نہیں جو کرپٹ نہ ہو، عوام خود دیکھ لیں کہ ملک میں کون کرپٹ ہے اور کون نہیں۔اسلام آباد میں مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان…

مون سون کا نیا سلسلہ آج رات بالائی علاقوں میں داخل ہوگا

مون سون کا نیا سلسلہ آج رات سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جمعرات سے ہفتہ تک گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے 25 ستمبر سے اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم،…

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں، سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب، پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے۔غیر ملکی  میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے لیے درست وقت کا تعین پاکستان اور بھارت پر…

کراچی سے سعودی عرب جانے والی پی آئی اے کی پرواز سے منشیات برآمد

کراچی سے سعودی عرب جانے والے پی آئی اے کے طیارے سے منشیات برآمد ہونے پر سی ای او پی آئی اے نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ذرائع کے مطابق منشیات طیارے کے ٹوائلٹ میں چھپائی گئی تھی۔ اے این ایف اور کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر طیارے کی تلاشی لی…

20 لاکھ کی جھوٹی ڈکیتی کا CCTV نے بھانڈا پھوڑ دیا

کراچی میں گزشتہ روز شہری نے پولیس کو 20 لاکھ روپے نامعلوم ملزمان کی جانب سے اسلحے کے زور پر چھن جانے کی اطلاع دی جو تحقیقات پر غلط ثابت ہوئی، واقعے کی سی سی ٹی وی نے شہری کا جھوٹ ثابت کر دیا۔پولیس کے مطابق 20 ستمبر کو بہادر آباد میں 20…

کراچی: کورنگی اور ڈاکس سے 4 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقوں کورنگی انڈسٹریل ایریا اور ڈاکس سے پولیس نے مختلف جرائم میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ڈاکس میں ویسٹ وہارف روڈ سے 2 موٹر سائیکل لفٹرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی وائلینٹ کرائم سیل…