وادیٔ نیلم، برفانی تودے تلے دبی 3 لاشیں نکال لی گئیں
وادیٔ نیلم میں برفانی تودے تلے دب جانے والے 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ دو کی تلاش کے لیے اہل علاقہ کی جانب سے سرچ آپریشن جاری ہے۔اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق سرگن کے گاؤں نیلم میں گزشتہ رات مکان پر برفانی تودہ گر گیا تھا، جس میں…
وکیل کو تھپڑ مارنے والے اہلکار کیخلاف مقدمہ درج
کراچی میں پی آئی ڈی سی چوک پر استادوں کے احتجاج کے دوران وکیل کو تھپڑ مارنے والے پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق پی آئی ڈی سی چوک پر 2 روز قبل مستقلی کے لئے احتجاج کرنے والے آئی بی اے پاس ہیڈ ماسٹرز کے احتجاج…
لاہور میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک
لاہور کے علاقے شمالی چھاؤنی میں پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا، پولیس اہلکاروں نے گھروں کی چھتوں سے فائرنگ کی۔ڈاکوؤں نے ایک گھر میں پناہ لے رکھی تھی، مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک جبکہ ایس ایچ او سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ادھر باغبانپورہ میں…
? براہ راست: پاکستان ڈے پریڈ 2021 | 23 مارچ 2021 پریڈ | پاکستان نیوز آج
https://www.youtube.com/watch?v=7boJjJZ-kBU
آئی ایم ایف نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔اعلامیہ کے مطابق کورونا وبا کے چیلنج کے باوجود پاکستان کی معیشت کی کارکردگی تسلی بخش رہی۔عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق انسانی جانوں کو بچانے اور معیشت کی مدد…
کورونا، ٹرینیں 70 فیصد مسافروں کے ساتھ چلائی جائیں گی
ملک میں ’کورونا وائرس‘ کی بڑھتی وبا کے خدشے کے تحت پاکستان میں ٹرینیں 70 فیصد مسافروں کے ساتھ چلائی جائیں گی۔ریلوے حکام کے مطابق ٹرینوں کی بکنگ 70 فیصد سے زائد نہیں کی جائے گی۔ ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں میں مسافروں کو احتیاطی تدابیر…
پی پی مستعفی نہ ہوئی تو دیگر جماعتیں بھی استعفیٰ نہیں دیں گی، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے استعفے نہ دیے تو پی ڈی ایم کی دیگر جماعتیں بھی استعفیٰ نہیں دیں گی۔پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں دیگر جماعتوں کے…
سروسز اسپتال لاہور میں سینئر ڈاکٹر پر تشدد
سروسز اسپتال لاہور میں پروفیسر وارث فاروق کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ڈاکٹر وارث کو آپریشن تھیٹر میں داخل ہونے پر زدکوب کیا گیا اور دھکے دیے گئے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سروسز اسپتال نے سینئر ڈاکٹر پر تشدد کی مذمت کی ہے۔ڈاکٹروں نے تشدد…
براڈشیٹ کو تحقیقات کیلئےاتنی بڑی رقم کی ادائیگی پر حیرانی ہوئی تھی، واجد شمس الحسن
برطانیہ میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کا کہنا ہے کہ براڈ شیٹ کو پی پی پی حکومت کے خلاف تحقیقات کیلئے اتنی بڑی رقم کی ادائیگی پرحیرانی ہوئی تھی۔ واجد شمس الحسن نے دعویٰ کیا کہ جعلی براڈ شیٹ کو 1.5 ملین ڈالر دینے کے ذمہ…
سندھ میں امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا
محکمہ تعلیم سندھ نے رواں تعلیمی سال کا شیڈول جاری کردیا گیا، سندھ میں میٹرک کے امتحانات یکم جولائی سے ہوں گے۔محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ نرسری سے آٹھویں جماعت کے امتحانات 7 جولائی سے ہوں گے۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے میں میٹرک کے…
نیوز آئی – 24 مارچ 221 | پی ڈی ایم اتحاد کا اگلا مرحلہ کیا ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=1QjACmhC0FM
زارا ہٹ کی – 24 مارچ 221 | کیا ملتان میں آم کے ہزاروں درخت کاٹے گئے ہیں؟
https://www.youtube.com/watch?v=nqxdN9LWvZ0
خبر کے مطابق – 24 مارچ 221 | وزارت تعلیم کا 'پلان بی' کیا ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=UKpDOlkVwTE
میانمار: آنگ سان سوچی کے خلاف فوج کس طرح الزامات دائر کررہی ہے۔ بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=9vDt6Ig7bqI
ندیم بابر بھی آئل کمپنیوں کیخلاف کارروائی کے حامی، تحقیقات کا مطالبہ کردیا
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم بابر نے وفاقی کابینہ میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق ندیم بابر نے کابینہ اجلاس کے دوران 58 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا…
اسٹیٹ ایجنٹس سے ہائی رسک کلائنٹس کی تفصیلات طلب
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی کڑی شرائط پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سرگرم ہوگیا، رئیل اسٹیٹ کی سرگرمیوں کی رجسٹریشن شروع کردی۔دستاویز کے مطابق رئیل اسٹیٹ ایجنٹس سے ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ مانگ لیا۔ ایف بی آر نے رئیل…
کراچی میں ڈاکو کو شہری سے موٹرسائیکل چھیننا مہنگا پڑگیا
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں ڈاکو کو شہری سے موٹر سائیکل چھیننا مہنگا پڑگیا۔ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے لگے تو نوجوان ایک ملزم پر جھپٹ پڑا۔مسلح ڈاکو نے پکڑے جانے پر فائرنگ کی جس سےایک راہ گیر زخمی ہوا۔ ڈاکو نوجوان کےقابو میں…
چیئرمین سینیٹ الیکشن میں پریزائڈنگ افسر کے ذریعے غلط کھیل ہوا، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کا الیکشن چوری کرنے کے لیے پریزائڈنگ آفیسر کے ذریعے غلط کھیل کھیلا گیا، بالا فورم سے رجوع کرنا ہمارا حق ہے، جو ہم انصاف حاصل کرنے کے لیے استعمال کریں گے۔پاکستان…
شوگر مافیا کے بڑے مالیاتی فراڈ، جعل سازی اور منی لانڈرنگ نیٹ ورک کا انکشاف
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے شوگر مافیا کے بڑے مالیاتی فراڈ، جعل سازی اور منی لانڈرنگ کے نیٹ ورک میں ملوث ہونے کے انکشاف پر کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایف آئی اے نے شوگر ملز مالکان کے خلاف مقدمات درج کرنے اور گرفتاریوں کا…
کابینہ نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں اضافہ کردیا
وفاقی کابینہ نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں اضافہ کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے مارجن میں اضافے کی تجویز اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دی تھی، کابینہ نے جس کی منظوری دے دی۔کابینہ نے پٹرول کی مد میں آئل…