بارسلونا کا میچ برابر، ہوم گراؤنڈ پر شکست سے بچ گیا
اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں گراناڈا اور بارسلونا کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1، 1 گول سے برابر ہوگیا، رونالڈ اراہوجو نے آخری لمحات میں گول کر کے بارسلونا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست سے بچا لیا۔بارسلونا کے ہوم گراؤنڈ کیمپ ناو میں…
دونوں بورڈز کیخلاف قانونی کارروائی کیلئےوکلا سےمشورہ کریں گے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا، دونوں بورڈز کیخلاف قانونی کارروائی کیلئےوکلا سےمشورہ کریں گے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے…
ویکسینیشن نہ کروانے والا ٹرمپ کا پیروکار ہے: عدالت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کورونا ویکسین لگوانے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پیروکار قرار دے دیا۔کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے سے متعلق درخواست قابلِ سماعت…
پاکستانی قوم سے زیادہ کسی نے امن کیلئے قربانیاں نہیں دیں، وزیرِ اعلیٰ پنجاب
وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے، پاکستانی امن پسند قوم ہے، پاکستانی قوم سے زیادہ کسی اور قوم نے امن کیلئے قربانیاں نہیں دیں، بھارت کا انتہا پسند انہ رویہ خطے میں امن کے لیے خطرہ ہے، مقبوضہ…
نکاسی آب کے کام میں غفلت برداشت نہیں کروں گا، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ نکاسی آب کے کام میں غفلت برداشت نہیں کروں گا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب کے مختلف شہروں میں حالیہ ہونے والی بارشوں پر واسا اور انتظامیہ کو الرٹ کردیا ہے۔عثمان بزدار نے اپنے ایک…
بدقسمتی سے مغربی بلاک اکٹھا ہو جاتا ہے، رمیز راجہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کا فیصلہ متوقع تھا، بدقسمتی سے مغربی بلاک اکٹھا ہوجاتا ہے، ہم ایشیائی بلاک بنائیں گے۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ آسٹریلیا بھی…
حکومت اداروں پرحملے کررہی ہے: احسن اقبال
مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کے اداروں پرحملے کر رہی ہے، نون لیگ کے لیے دہرا معیار بند کیا جائے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق…
بریکنگ نیوز: ڈیرن سیمی کا انگلینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر رد عمل ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=BeQX1hjeh4I
ڈان نیوز کی سرخیاں 12 بجے | طالبان نے افغان امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کیا 21 ستمبر 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=JfnwWoMBrNs
"گیس کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی جواز نہیں" پی ایم ایل این کے رہنما شاہد خاقان عباسی | ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=mPgl3fjj1bI
بریکنگ نیوز: پاکستان نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی کارروائی پر غور کرے گا۔ ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=woLlgdQxg5Y
اب عام کمپیوٹر پر پورے انسانی جینوم کی پروسیسنگ منٹوں ممکن
بوسٹن: انسانی جینوم کو پڑھنے اور پروسیسنگ میں بہت وقت لگتا ہے لیکن اب ایک انقلابی ٹیکنالوجی کی بدولت عام پرسنل کمپیوٹر پر صرف چند منٹوں میں انسانی جینوم کی پروسیسنگ کا پورا عمل انجام دیا جاسکتا ہے۔
میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی…
107 سال اور 300 دن: معمر جڑواں بہنوں کا نیا گنیز ریکارڈ
دنیا کی سب سے بوڑھی جڑواں بہنوں کے لیے گنیز ورلڈ ریکارڈ: ملیے 107 سال اور 300 دن کی یومینو سومی یاما اور کومے کوڈاما سے9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGUINNESS WORLD RECORDS،تصویر کا کیپشندنیا کی سب سے عمر رسیدہ جڑواں بہنیں یومینو (بائيں) اور…
بریکنگ نیوز: بحریہ ٹاؤن کراچی احتجاج کیس میں سندھ ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=TEfhYDlUF_s
کسی صورت بھی جام کمال کو وزیراعلیٰ نہیں دیکھ سکتے، ملک سکندر ایڈووکیٹ
اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی ملک سکندر ایڈووکیٹ نے دوٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی صورت بھی جام کمال کو وزیراعلیٰ کے روپ میں نہیں دیکھ سکتے۔ملک سکندر ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گورنر نے عدم اعتماد تحریک کیلئے اجلاس…
کراچی: حادثے میں نوجوان، زہر خورانی سے بچی جاں بحق
کراچی کے علاقے لانڈھی میں ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ کورنگی میں گھر میں زہریلی چیز کھانے سے 3 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں چھت سے گر کر...رییسکیو ذرائع کے مطابق لانڈھی کی داؤد چورنگی کے…
کیوی خواتین ٹیم کو ملی دھمکی غیر مصدقہ تھی، نیوزی لینڈ کرکٹ
انگلینڈ میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کو ملنے والی دھمکی پر نیوزی لینڈ کرکٹ (این زیڈ سی) کا اپنے ردِ عمل میں کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ دھمکی غیر مصدقہ تھی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ کو نیوزی لینڈ کرکٹ کے…
کھیرے، ادرک، لیموں سے بنی اسموتھی کے صحت پر جادوئی اثرات
طبی ماہرین کی جانب سے قدرتی اجزاء اور غذائیں ہمیشہ ہی سے انسانی جسم اور اس کے نظام کے لیے بہترین قرار دی جاتی ہیں جن کے استعمال سے بیش بہا فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں۔غذائی ماہرین کی جانب سے صحت سے متعلق پیش آنے والے متعدد مسائل کے حل کے…
ایسا کوئی وزیر نہیں جو کرپٹ نہ ہو: شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک میں کوئی ایسا وزیر نہیں جو کرپٹ نہ ہو، عوام خود دیکھ لیں کہ ملک میں کون کرپٹ ہے اور کون نہیں۔اسلام آباد میں مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان…
لائیو | لائیو | مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کی میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=h4bsOEwOET0