جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پشاور میں بغیر نمبر پلیٹ کی گاڑی چلانے پر 21 پولیس اہلکاروں کا چالان

پشاور میں  بغیر نمبر پلیٹ اور ہیلمٹ  کے موٹرسائیکل چلانے پر 21 پولیس اہلکاروں کا چالان کردیا گیا۔سی سی پی او پشاور عباس احسن کا کہنا ہے کہ  پولیس ہو یا شہری قانون سب کے لیے برابر ہے۔چیف ٹریفک آفیسر نے کہا کہ  شہریوں کی طرح سرکاری…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 5 سالہ پارٹنر شپ اسٹریٹیجی منظور

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 5 سالہ پارٹنرشپ اسٹریٹیجی کی منظوری دے دی ہے۔اے ڈی بی اعلامیے کے مطابق پاکستان کو کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹیجی سے معاشی بحالی میں مدد ملے گی۔اعلامیے کے مطابق کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹیجی روزگار…

پنجاب: کورونا متاثرین کیلئے دستیاب وسائل کی تفصیل سامنے آگئی

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کےلیے دستیاب وسائل کی تفصیل سامنے آگئی۔سیکریٹری صحت کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ 1 لاکھ 28 ہزار 254 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔صوبے میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے مختص 7 ہزار…

شیخ رشید نے مریم نواز کی ایک بات سے اتفاق کرلیا

وزیر داخلہ شیخ رشید نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ایک بات سے اتفاق کرلیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین میں کوئی ترمیم…

انڈونیشیا: آتش فشاں پھٹنے سے لاوے کا دریا بہہ نکلا

جنوب مشرقی ایشیائی ملک انڈونیشیا میں سب سے زیادہ فعال آتش فشاں کے پھٹنے سے لاوے کا دریا بہہ نکلا، جبکہ دھوئیں کے بادلوں نے پورے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یوگیا کارتا کے آتش فشانی اور جیولوجیکل مرکز کے سربراہ کے…

کراچی: بختاور بھٹو زرداری اور محمود چودھری کی مہندی کی تقریب

سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی مہندی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی، جس میں کورونا وائرس کی وجہ سے صرف زرداری و بھٹو خاندان اور دُلہے کے اہلخانہ نے شرکت کی۔سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی صاحبزادی…

لاہور: شہریوں سے 65 کروڑ لوٹنے والا اشتہاری گرفتار

لاہور پولیس نے شہریوں سے 65 کروڑ روپے لوٹنے والا اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا ہے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق پولیس انتہائی مطلوب ملزم عبدالغفار قیصرانی کو حراست میں لے لیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق ملزم عبدالغفار پر دھوکا دہی کے 17 مقدمات…

پی ٹی آئی حکومت کے اپنے اُس سے ناراض ہیں، قمر زمان کائرہ

اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے اپنے اُس سے ناراض ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہاکہ حکومت کے اپنے ارکان قومی اسمبلی اور اتحادی جماعتیں ناراض ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی…

بلوچستان: کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں نمایاں کمی، صرف 23 مریض رپورٹ

بلوچستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں نمایاں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے ضلع لسبیلہ سے 19 اور کوئٹہ سے 4 نئے مریض سامنے آئے، جبکہ کورونا میں مبتلا 42 مریض صحتیاب ہوگئے۔ صوبے میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح…

اسلام آباد: 12سالہ گھریلو ملازمہ پر سرکاری ملازم کا تشدد، مقدمہ درج

اسلام آباد میں گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کرنے والے سرکاری ملازم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین نے گھر کا کام ٹھیک سے نہ کرنے پر 12 سالہ بچی کی ٹانگ ڈنڈا مار کر توڑ دی تھی۔ایف آئی آر کے مطابق مالک…

دبئی آنے والوں کو 72 گھنٹے پہلے کیا گیا کورونا ٹیسٹ منفی دکھانا ہوگا

عالمی وباء کورونا وائرس سے متعلق نئے ایس او پیز کے تحت دبئی آنے والوں کو اب 72 گھنٹے پہلے کیا گیا کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی دکھانا ہوگا۔ واضح رہے کہ پہلے کورونا منفی رپورٹ 96 گھنٹے یا اس سے کم کی لازمی ہوتی تھی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دبئی…

وزیر اعلیٰ پنجاب کے حامی اور ناراض ارکانِ اسمبلی آمنے سامنے

پی ٹی آئی کے ناراض رکن خواجہ داؤد سلمانی کے وزیر اعلیٰ پنجاب پر الزامات کے جواب میں ڈیرہ غازی خان سے پی ٹی آئی کے دو ارکان عثمان بزدار کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے۔ ارکان پنجاب اسمبلی حنیف پتافی اور سردار احمد علی دریشک نے خواجہ داؤد…

سینیٹ انتخابات: وفاقی حکومت کا اوپن ووٹنگ کیلئے آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سینیٹ انتخابات میں اوپن ووٹنگ کے لیے درکار آئینی ترمیم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سینیٹ انتخابات کے لیے آئینی ترمیم لانے کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں دائر صدارتی ریفرنس کا…

اسرائیل کی ایران پر حملے کی تیاری، امریکا کو دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے اپنے فوج کو ایران پر حملے اور جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے تیاری کا حکم دے دیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق آرمی چیف افیف کوخافی نے اپنے بیان میں ایران کے ساتھ تحریک مزاحمت حماس اور…

لبنان میں لاک ڈاؤن کیخلاف ہنگامے پھوٹ پڑے، درجنوں زخمی

بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان میں کورونا وائرس کے تناظر میںعائد پابندیوں کے خلاف ہنگا مے پھوٹ پڑے۔ لبنانی ریڈ کراس کے مطابق لاک ڈاؤن کے خلاف مظاہروں کے دوران 45افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ ریڈ کراس کے ترجمان نے بتایا کہ طرابلس شہر میں سیکورٹی…

چین امریکا لفظی جنگ پھر شروع، تعلقات مزید تناؤ کا شکار

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے چین سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی پر چلنا شروع کردیا۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے اپنے بیان میں کہا کہ واشنگٹن امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئے زاویے سے دیکھ رہا ہے ۔ ترجمان نے کہا کہ ہم نے…

نیشنل اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز جنوبی افریقا کے کھلاڑی اظہر علی کے آئوٹ ہونے پر بولر…

The post نیشنل اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز جنوبی افریقا کے کھلاڑی اظہر علی کے آئوٹ ہونے پر بولر کیشف مہاراج کو مبارکباد دے رہے ہیں appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News. بشکریہ جسارتbody…