جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چوہدری نثار کا ملا غنی برادر کے حوالے سے بڑا انکشاف

سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے افغان طالبان رہنما ملا غنی برادر کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو میں چوہدری نثار نے ملا غنی برادر کو افغان حکومت کے حوالے کرنے کی سخت مخالفت کی…

طالبان کو بین الاقوامی قوانین کا احترام یقینی بنانا ہوگا، شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلسل کہہ رہا تھا کہ امن عمل، مذاکرات اور انخلا ساتھ ساتھ چلنے چاہئیں، اگر افغانستان کو تنہا چھوڑا گیا تو خانہ جنگی کے ساتھ ساتھ عالمی دہشت گرد…

خان صاحب کے مہنگائی کے سونامی میں عوام ڈوب گئے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خان صاحب کے مہنگائی کے سونامی میں عوام ڈوب گئے ہیں۔گھوٹکی میں تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ احساس، احساس کہنے والوں کو احساس نہیں کہ عوام کتنی تکلیف میں ہیں۔انہوں نے…

منشیات اڈوں کی سرپرستی، رپورٹ ردی کی ٹوکری کی نذر

سندھ پولیس نے کراچی میں منشیات کے اڈوں کی سرپرستی میں ملوث اہلکاروں سے متعلق رپورٹ ردی کی ٹوکری میں ڈال دی۔ ایک سال گزرنے کے باوجود ان اہلکاروں کو نہ عہدوں سے ہٹایا نہ ان کے خلاف کوئی کارروائی ہوئی۔ پولیس حکام نے اسپیشل برانچ کی رپورٹ کو…

طالبہ سے زیادتی و تشدد کیس کا ملزم احاطہ عدالت سے گرفتار

راولپنڈی کی عدالت نے طالبہ سے زیادتی اور تشدد کے کیس میں ملزم مفتی شاہنواز کو پولیس تحویل میں دے دیا۔ پولیس نے ملزم کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا، ملزم مفتی شاہنواز کو کل علاقہ مجسٹریٹ کے روبرو جسمانی ریمانڈ کے لیے پیش کیا جائے گا۔…

ویکسین کی اہل 35 فیصد آبادی کو ایک خوراک لگ چکی

ملک میں ویکسین کی اہل 35 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لگ چکی ہے۔اسلام آباد ویکسینیشن میں سب سے آگے ہے، جہاں ویکسین کی اہل 69 فیصد آبادی کی ویکسینیشن ہو چکی۔ آزاد کشمیر میں ویکسین کی اہل 51 فیصد، گلگت بلتستان 39…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم

آج عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر میں ہونے والی تبدیلی کے باوجود ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 11 ہزار روپے پر برقرار ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قدر 95 ہزار 165 روپے برقرار…

کورونا وائرس: بحرین نے پاکستان سمیت 4 ملکوں کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا

بحرین نے پاکستان سمیت 4 ملکوں کو کورونا وائرس سے متعلق ریڈ لسٹ سے نکال دیا۔ اس حوالے سے منامہ سے بحرینی میڈیا نے بتایا کہ پاکستان سمیت 4 ملکوں کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اطلاق 3 ستمبر سے ہوگا۔  بحرینی میڈیا نے بتایا کہ بحرین نے پاکستان اور…

سندھ میں کورونا کے 1263 نئے کیسز، 14 مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16498 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے  میں مزید 1263 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14 مریض انتقال کرگئے۔ انہوں…

ن لیگ میں ’ش‘ پر’م‘ بھاری ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ن لیگ میں ’ش‘ پر’م‘ بھاری ہے۔میڈیا بریفنگ میں فرخ حبیب نے کہا کہ ن لیگ کا یہ ہی کام ہے اقتدار میں آؤ، مال بناؤ اور انتقام کا شور شرابا شروع کر دو۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز التوا…

اگست میں برآمدات 43 فیصد بڑھیں، عبدالرزاق داؤد

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ اگست میں برآمدات 43 فیصد اضافے کے ساتھ 2 اعشاریہ 257 ارب ڈالر کی ہوئیں۔ایک بیان میں عبدالرزاق داود نے کہا کہ گزشتہ سال اگست میں برآمدات 1 اعشاریہ 584 ارب ڈالر کی…

نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان، سرفراز آؤٹ

نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، جس میں افتخار احمد اور خوشدل شاہ کی واپسی ہوئی ہے جبکہ سرفراز احمد اور صہیب مقصود باہر ہوگئے۔ قومی ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ کی قیادت کپتان بابراعظم کریں…