جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ابو بچاؤ مہم والوں کا کشمیری عوام سے کوئی تعلق نہیں، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ مخالفین انتخابی مہم میں اپنی کارکردگی نہیں بتاتے عمران خان پر تنقید کرتے ہیں۔اسلام آباد میں علی امین گنڈا پور کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران مراد سعید نے کہا کہ ابو بچاؤ مہم والو کا کشمیری عوام…

علی امین کی نازیبا گفتگو کا جواب دینے کی ضرورت نہیں، جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی نازیبا گفتگو کا جواب دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے جاتی امرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ علی امین نے نازیبا گفتگو کی،…

مون سون شجرکاری مہم، وزیراعظم نے پودا لگایا

وزیراعظم عمران خان نے مون سون شجرکاری مہم کے تحت پودا لگادیا۔عمران خان نے نتھیا گلی میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگانے کی تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کیں۔اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں پوری قوم پاکستان کو سرسبز بنانے میں اپنا…

محرم کے دوران ضابطہ اخلاق پیغام پاکستان جاری کیا جارہا ہے، طاہر اشرفی

وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے مہینے کے دوران ضابطہ اخلاق ’پیغام پاکستان‘ جاری کیا جارہا ہے۔  لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ کسی پر مسلح طور پر نظریہ نافذ نہیں کیا…

باجوڑ: دو کشتیاں ڈوبنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی

باجوڑ میں راغگان ڈیم میں ڈوب کر لاپتا ہونے والے تینوں افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، دو کشتیاں ڈوبنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی۔ریسکیو کے مطابق راغگان ڈیم میں آپریشن چوتھے روز بھی جاری رہا، جس کے دوران لاپتا تینوں افراد کی لاشیں…

عمران خان نے کشمیر فروشی کے ہمارے دعوؤں پر مہر ثبت کردی، فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقریروں نے کشمیر فروشی کی تصدیق کردی۔ایک بیان میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ عمران خان نے کشمیر فروشی کے ہمارے دعوؤں پر مہر ثبت کردی ہے۔وزیراعظم عمران…

خواتین کیخلاف جرائم بڑھنے لگے، دل دہلنے لگے

ملک میں خواتین کے خلاف جرائم کم ہونے کے بجائے بڑھنے لگے اور دلوں کو دہلانے لگے۔ کہیں بھائیوں نے جائیداد میں حصہ مانگنے پر بہن اور ماں کو تشدد کا نشانہ بنایا تو کہیں بندوق کی نوک پر لڑکی سے زیادتی کی گئی۔ کہیں اعلیٰ تعلیم یافتہ بیوی نشے…

کشمیر میں ہمارے مشترکہ امیدوار جیتیں گے، پرویز الہٰی

ق لیگ کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ کشمیر الیکشن میں ان کے مشترکہ امیدوار کامیاب ہوں گے۔چوہدری پرویز الہٰی نے ملاقات کے لیے آئے سابق وزیر میاں عمران مسعود کو الیکشن ڈے کے لیے ضروری ہدایات بھی دیں۔انہوں…

سندھ میں کورونا سے 21 اموات، 1683 نئے کیسز رپورٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں21 مریض انتقال کرگئے جبکہ 1683 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 368 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16156…

کراچی: جے ایس بینک کے تعاون سے ڈرائیو تھرو ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح

ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں جے ایس بینک کے تعاون سےڈرائیو تھرو کورونا ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کردیا۔ اپنے وڈیو بیان میں بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ پوری دنیا میں یہ بات واضح ہوچکی کہ کورونا سے بچنا ہے تو…

خواجہ اظہار کے گھر کے باہر گارڈ کی فائرنگ، ڈلیوری بوائے زخمی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما خواجہ اظہار الحسن کے گھر کے باہر گارڈ نے فائرنگ کردی۔پولیس حکام کے مطابق ڈیفنس کے علاقے بدر کمرشل میں ایم کیو ایم رہنما کے گھر کے باہر گارڈ کی فائرنگ سے ڈلیوری بوائے زخمی ہوگیا۔پولیس…

لائبریری سے لی گئی کتاب 63 سال بعد واپس کردی گئی

انگلینڈ کی ایک لائبریری سے بطور امانت پڑھنے کے لیے لی گئی کتاب کو 63 سال بعد لائبریری کو واپس کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جب یہ کتاب واپس کی گئی تو اس پر ایک تحریر لکھی تھی کہ ’دیری، کبھی نہ دینے سے بہتر ہے‘۔اس کتاب کی…

آزاد کشمیر میں اگلی حکومت کون بنائے؟ فیصلہ کل

آزاد کشمیر میں اگلی حکومت کون بنائے؟ فیصلہ کل کی پولنگ کے بعد ہوجائے گا۔آزاد کشمیر کے 45 حلقوں میں تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جارہی ہے۔آزاد کشمیر الیکشن 2021ء کےلیے ایک انوکھا پولنگ…

پاک چین وزرائے خارجہ کے اسٹریٹیجک ڈائیلاک کا تیسرا سیشن، مشترکہ اعلامیہ جاری

پاک چین وزرائے خارجہ کے اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے تیسرے سیشن کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں بتایا گیا کہ ان ڈائیلاگز میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی، دفاعی و سلامتی کے امور میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق…

بھارت کو سی پیک میں مداخلت کا کوئی حق نہیں، پاکستان

پاکستان نےکہا ہے کہ بھارت کو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر کے بے بنیاد اور غیر ذمے دارانہ تبصرے کو مسترد کردیا اور کہا کہ بھارت کو سی پیک میں مداخلت کا کوئی حق…

لاہور: رقم کے لین دین پر فائرنگ، 4 افراد زخمی

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں رقم کے لین دین کے تنازع پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو زخمی کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم سعید کا پراپرٹی ڈیلر سے رقم کے لین دین کا تنازع تھا جس پر اس نے فائرنگ کے چار افراد کو زخمی کردیا گیا اور فرار…

لاہور: بھائی نے بہن اور سابقہ بہنوئی کو قتل کردیا

لاہور کے نواحی علاقے سندر میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بہن اور سابقہ بہنوئی کو قتل کردیا، واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق مقتول ریاست نے مقتولہ شگفتہ کو چند سال پہلے طلاق دے دی تھی جس کا ملزم شہزاد کو رنج تھا جبکہ ملزم کو…

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے ہوائی سفر پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری

سول ایوی ایشن اتھارٹی (ای اے اے) نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے ہوائی سفر  پر پابندی لگادی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایت پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے…