جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سینیٹ، MQM کا PTI کو ووٹ دینے کا اعلان

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ پارٹی نے پی ٹی آئی کے امیدوار کو ووٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔امین الحق نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جمہوری اصولوں کے مطابق ایم کیو ایم تحریک انصاف کی سب سے بڑے اتحادی…

اسمبلی 9بجے پہنچنا تھا، پولیس نے گاڑی خراب کا بہانہ بنایا: حلیم عادل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو بکتر بند میں سندھ اسمبلی پہنچا دیا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی صبح 9 بجے پہنچنا تھا، پولیس نے گاڑی خراب کا بہانہ بنایا، کیا خوف تھا کہ بکتر بند گاڑی خراب کردی گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ…

یوسف رضا گیلانی کے پولنگ ایجنٹ عبدالقادر پٹیل کا اعتراض

سابق وزیرِ اعظم، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے پولنگ ایجنٹ عبدالقادر پٹیل نے پولنگ کے عمل پر اعتراض کر دیا۔یوسف رضا گیلانی کے پولنگ ایجنٹ عبدالقادر پٹیل کی جانب سے اعتراض شیخ راشد شفیق کے ووٹ ڈالنے…

آج پولیس اور رینجرز کو دیکھ کر جنگ کا ماحول لگ رہا ہے،شرمیلا فاروقی

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کا سینیٹ الیکشن کی سیکیورٹی سے متعلق کہنا ہے کہ آج پولیس اور رینجرز کو دیکھ کر جنگ کا ماحول لگ رہا ہے۔رکن سندھ اسمبلی پیپلز پارٹی شرمیلا فاروقی بھی سینیٹ الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے…

سینیٹ کا انتخاب پی ٹی آئی باآسانی جیت جائےگی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا سینیٹ الیکشن سے متعلق کہنا ہے کہ آج اسلام آباد میں ہونے والا سینیٹ کا انتخاب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) با آسانی جیت جائےگی۔فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آج کے…

حلیم عادل شیخ کو اسمبلی پہنچانے میں تاخیر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو سندھ اسمبلی پہنچانے میں تاخیر کا سامنا ہے، اسپتال وارڈ میں حلیم عادل شیخ کی پولیس سے تکرار بھی ہوگئی۔حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ میری آئینی ذمہ داری ہے کہ…

شرمیلا فاروقی کی سینیٹ الیکشن سے قبل کافی کیساتھ سیلفی وائرل

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی سینیٹ الیکشن سے قبل کافی کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شرمیلا فاروقی نے سینیٹ الیکشن سے قبل اپنی نئی سیلفی شیئر کی ہے۔مذکورہ…

سینیٹ الیکشن: شیخ رشید اور فواد چوہدری نے ووٹ ڈال دیا

ایوان بالا سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے انتخابی میدان سج گیا اور اس ضمن میں وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنا ووٹ ڈال دیا۔ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے اسعد محمود نے بھی ووٹ ڈال…

عمران خان کا امیدوار حفیظ شیخ جیتے گا، شیخ رشید

  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج جمہوریت کا دن ہے، عمران خان کا امیدوار حفیظ شیخ جیتے گا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو اب تک سندھ اسمبلی نہیں پہنچایا گیا شیخ رشید نے گفتگو…

اسلم ابڑو کا پی پی کو ووٹ دینے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو نے آج سینیٹ الیکشن سے متعلق بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پیپلز پارٹی کو ووٹ دوں گا۔اسلم ابڑو سے صحافی نے سوال پوچھا کہ آپ کا ضمیر کیا کہتا ہے سینیٹ میں کس کو ووٹ…

سینیٹ الیکشن: شرمیلا فاروقی کا لباس سے میچنگ کا ماسک

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے لباس کی میچنگ کا ماسک پہن لیا۔اس حوالے سے شرمیلا فاروقی نے کہا کہ آج کے دن کی صورتحال میں ماسک ضروری ہے۔شرمیلا فاروقی نے کہا کہ اگر لباس کی میچنگ  کا ماسک پہنا ہو تو مجھے…

پی ایس ایل6، کورونا کا شکار سپورٹنگ اسٹاف کا نام سامنے آگیا

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 6 میں کورونا کا شکار ہونے والے سپورٹنگ اسٹاف کا نام سامنے آگیا، کورونا کا شکار 2 کھلاڑیوں کے نام تو سامنے نہیں آئے ہیں تاہم سپورٹنگ اسٹاف میں کراچی کنگز کے فیلڈنگ کوچ کامران خان عالمی وبا کا شکار…

میں نے سندھ اسمبلی کا تماشہ اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا: قائم علی شاہ

سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ جس وقت سندھ اسمبلی میں واقعہ پیش آیا وہ وہیں موجود تھے اور اُنہوں نے خود اپنی آنکھوں سے پورا تماشہ دیکھا تھا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائم علی شاہ نےکہا کہ اسمبلی میں کل ہونے…

شہر یار شر کو PPP استعمال کر رہی ہے: سیف اللّٰہ ابڑو

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹ کی ٹیکنو کریٹ نشست کے امیدوار سیف اللّٰہ ابڑو نے کہا ہے کہ ایک ایم پی اے شہر یار شر پیپلز پارٹی کے ہاتھ لگ گئے ہیں جن کا وہ استعمال کر رہی ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ…

کیا ہم اپنے بچوں کو بتائیں کہ سیاستدان بکتے ہیں؟ فیصل سبزواری

سینیٹ کی جنرل نشست کے لیئے ایم کیو ایم کے امیدوار فیصل سبزواری کہتے ہیں کہ کیا ہم اپنے بچوں کو بتائیں کہ سیاستدان بکتے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹ کی جنرل نشست کے لیئے ایم کیو ایم کے امیدوار فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ یہ…

سینیٹ انتخابات میں شفافیت کیلئے کمیشن کے اقدامات

سینیٹ کے انتخابات میں شفافیت کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مختلف اقدامات کیئے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ممبران کو سینیٹ کے انتخابات میں شفافیت کے لیے ٹاسک دے دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کا…

حلیم عادل کے معاملے پر کورٹ پولیس اور جیل حکام کے بیان میں تضاد

حلیم عادل شیخ کو اسپتال سے سندھ اسمبلی پہنچانے کے معاملے پر کورٹ پولیس اور جیل حکام کے بیان میں تضاد سامنے آگیا۔کورٹ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کا تاحال پروڈکشن آرڈر موصول نہیں ہوا، ہر مرتبہ پروڈکشن آرڈر موصول ہونے کے بعد…

واؤڈا نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا: وکیل

فیصل واوڈ کی نا اہلی کے کیس میں ان کے وکیل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ فیصل واؤڈا نے بطور رکنِ قومی اسمبلی استعفیٰ دے دیا ہے۔فیصل واؤڈا کے وکیل نے واؤڈا کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ عدالت میں پیش کر دیا اور عدالت سے…

سندھ اسمبلی میں پی پی اراکین کیلئے مزیدار ناشتہ

آج ہونے والے سینیٹ الیکشن کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی اراکین کے لیے سندھ اسمبلی میں ناشتے کی خصوصی تیاری کی گئی۔سندھ اسمبلی میں سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے لیے آنے والے پی پی اراکین کے لیے ناشتے کا انتظام کیا گیا جس میں گرما گرم…