جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن کے ٹی او آرز تیار

وفاقی حکومت نے براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن کے ٹی او آرز تیار کرلیے۔ نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن کے ٹی او آرز کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی، کمیشن کے ٹی اور آرز سمری سرکولیشن کے ذریعے وفاقی…

نیو کراچی: کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

نیو کراچی میں صبا سینما کے قریب واقع کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فیکٹری میں لگی آگ پر کافی جدوجہد کے بعد قابو پایا گیا، جس کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ 4 فائر ٹینڈرز اور 5 واٹر…

بنی گالہ میں فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 3 زخمی

اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق بنی گالہ میں فائرنگ کا واقعہ 2 پارٹیوں کے درمیان زمین کے تنازع پر پیش آیا ہے۔پولیس…

پاکستان: کورونا وائرس کے کیسز 539387، اموات 11514

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز 10 کروڑ 14 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 14 لاکھ 36 ہزار 873 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 21 لاکھ 84…

این سی او سی کی اجازت کے بعد PSL کے ٹکٹ فروخت ہونگے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کیلئے این سی او سی نےاجازت دی تو ٹکٹوں کی سیل شروع ہوسکتی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں محدود شائقین کو اسٹیدیم آنے کی اجازت ہوگی، ٹکٹس کی فروخت کیلئے مختلف کمپنیوں سےابتدائی بات چیت کی گئی…

قد بڑھانے والی غذائیں اور ورزشیں کونسی ہیں؟

لمبا قد کسے نہیں پسند، قد لمبا ہو تو انسان خود کو پر اعتماد محسوس کرتا ہے جبکہ لمبے قد کی بدولت شخصیت بھی خوبصورت نظر آتی ہے،  پست قد کے افراد چند آسان تدابیر اپنا کر اپنے قد میں اضافہ کر سکتے ہیں۔مارکیٹ میں آج کل قد لمبا کرنے کے…

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا دن، دونوں ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئیں

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں کراچی ٹیسٹ میں تیسرے دن کے کھیل کے لیے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئی ہیں جہاں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی میچ شروع ہونے سے قبل ہلکی پھلکی ٹریننگ کر رہے ہیں۔پاکستان آج اپنی دوسرے روز کے کھیل کی نامکمل اننگ 308 رنز…

سندھ میں گیس کی کمی، سوئی سدرن نے جواب جمع کرا دیا

سندھ ہائی کورٹ میں سندھ میں گیس کی کمی سےمتعلق درخواست کی سماعت کے دوران سوئی سدرن گیس کمپنی نے عدالت میں جواب جمع کرا دیا۔عدالتِ عالیہ میں جمع کرائے گئے جواب میں سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ گیس کی کمی کا مسئلہ قدرتی ہے، سردیوں میں…

فواد عالم کراچی ٹیسٹ کا ہیرو ہے، انضمام الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے فواد عالم کو کراچی ٹیسٹ کا ہیرو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل اسٹیڈیم کی وکٹ بیٹنگ کیلئے آسان نہیں ہے۔ انضمام الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فواد عالم نے ہر گیند کو ٹھیک طریقے سے کھیلا، ان…

پیپلز پارٹی کے MPA کا بزدار پر اظہارِ اعتماد

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکنِ صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) رئیس نبیل احمد نے ملاقات کی ہے جس کے دوران انہوں نے وزیرِاعلیٰ عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ملاقات کے دوران رئیس نبیل احمد نے وزیرِ…

ٹیسٹ کرکٹ میں ربادا کی 200 وکٹیں مکمل

کراچی میں جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کیگسو رابادا نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 200 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرلیا۔ فاسٹ بولر رابادا نے کراچی ٹیسٹ میں حسن علی کو آؤٹ کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔ رابادا تیز ترین 200 وکٹیں مکمل کرنے والے جنوبی افریقا کے…

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن سے متعلق عالمی فہرست پر مبنی رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کرپشن گزشتہ برس کے مقابلے میں بڑھی ہے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا جاری کی گئی رپورٹ میں کہنا ہے کہ کرپشن سے متعلق 180 ملکوں کی…

واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروادیا

سال کی شروعات سے قبل ہی واٹس ایپ پالیسی میں مخصوص تبدیلی کی خبروں نے صارفین کو خفا کر دیا تھا اور پرائیویسی پالیسی میں کی جانے والی تبدیلیوں اور ڈیٹا شیئرنگ خبروں کے بعد دنیا بھر کے کئی ممالک اور صارفین کی بڑی تعداد واٹس ایپ کی متبادل…

سینیٹ الیکشن: پیپلزپارٹی کی تیاریاں ، نواز لیگ کو دھچکا

کراچی: پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخابات کے لیے تیاریاں تیز کردیں جبکہ پارٹی امیدواروں سے درخواستیں یکم فروری کے بعد طلب کی جائے گی اور انٹرویوز کی تاریخ 10 فروری کے بعد کی رکھی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لیے پیپلزپارٹی کے…

مچھلی پکڑنے کے دوران خلاٖفِ توقع بڑی مچھلی ہاتھ آگئی

امریکہ میں ٹینیس کے رہائشی ایک شخص نے ایک بڑی پیڈل فش پکڑی اور اس کی تصویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی۔ اس کے بارے میں اس نے کہا کہ اگر اس نے اسے وزن کیے بغیر جھیل میں چھوڑا نہ ہوتا تو ریکارڈ توڑ سکتا تھا۔ رابرٹ لیونگسٹن نے امریکی پیڈل فش…