جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

’جب داڑھی بڑھائی تو دوستوں نے کہا میں میسی کی طرح دکھتا ہوں‘

فٹبالر میسی سے مشابہت پر مصر میں گھروں کا رنگ و روغن کرنے والا مقبول58 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنمصر میں بچے میسی کے ہمشکل سے ملنے پر بہت خوش ہیںمصر میں گھروں کو رنگ و روغن کرنے والا ایک شخص آج کل لوگوں کی توجہ کا مرکز…

لاہور: ماسک نہ پہننے پر شہریوں کو سڑک پر ہی سزا

لاہور کے اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن نے ماسک نہ پہننے پر کئی شہریوں کو بطور سزا نصف گھنٹہ سڑک پر کھڑا رکھا۔لاہور میں ضلعی انتظامیہ کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کے لیے متحرک ہوگئی ہے، اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ابراہیم ارباب نے لبرٹی چوک میں کھڑ…

سابق اور موجودہ کرکٹرز کی 92ء ورلڈکپ سے جڑی یادیں

کرکٹ ورلڈکپ 1992 کی شاندار فتح  کو آج 29 برس مکمل ہوگئے ہیں، سابق اور موجودہ کرکٹرز ورلڈکپ سے جڑی یادیں تازہ کرنے لگے۔ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق کا کہنا ہے کہ  ان دنوں ایف ایس سی میں پڑھتا تھا، 1992 ورلڈ کپ کی فتح پاکستانی کرکٹ کی…

جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے پر ٹیم کی تعریف کرنی چاہیے، مصباح

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کی تعریف کرنی چاہیے کہ وہ جنوبی افریقہ کا دورہ کر رہی ہے۔مصباح الحق نے ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ مشکل حالات میں کرکٹ ہو رہی ہے، ساؤتھ افریقہ میں دو ٹیموں نے اپنے…

قومی کرکٹ ٹیم کل جوہانسبرگ روانہ ہوگی

دورۂ جنوبی افریقا میں شامل قومی اسکواڈ کے تمام 35 ارکان کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی، قومی ٹیم کل صبح جوہانسبرگ روانہ ہوگی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی اسکواڈ کے تمام 35 ارکان میں 22 کھلاڑی اور13 ٹیم آفیشلز…

سپریم کورٹ کی عمر شیخ کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کی اجازت

سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزم عمرشیخ کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کی اجازت دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر چیف سیکرٹری پنجاب کو طلب کرلیا۔جسٹس عمرعطا بندیال نے سپریم کورٹ میں امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزمان کی…

مریم نواز کی نیب پیشی، کارکن ساتھ لانےسے روکنےکی درخواست نمٹا دی گئی

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو نیب پیشی پر کارکنوں کو ساتھ لانے سے روکنے کی نیب کی درخواست نمٹا دی۔مریم نواز کو نیب پیشی پر کارکنوں کو ساتھ لانے سے روکنے کی نیب کی درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ…

ہمارا پر امن احتجاج اور اظہار یکجہتی ہرحال میں ہوگا، عطاتارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ  آپ جتنے اوچھے ہتھکنڈے اپنائیں گے اتنی نیب کی بات ہوگی، ہمارا پر امن احتجاج اور اظہار یکجہتی ہرحال میں ہوگا۔عطاتارڑ نے مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے ہمراہ نیب عدالت کے باہر…

سپریم کورٹ کا 10 اپریل کو ڈسکہ الیکشن ملتوی کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ کے 10 اپریل کا الیکشن ملتوی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل 3 رکنی…

مریم نواز کی پیشی، نیب لاہور کے باہر کا علاقہ ریڈ زون قرار

لاہور:نیب دفتر میں مریم نوازکی پیشی کے موقع پر کارکنوں کے ممکنہ مظاہرے کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ نیب دفتر کے باہر کا علاقہ ریڈ زون قرار دے دیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب دفتر کے اندر اور باہر پولیس اور…

رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت 8 اپریل تک ملتوی

لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے قائدین شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت 8 اپریل تک ملتوی کردی۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیرچوہدری نے ریفرنس پر سماعت کی، شہبازشریف کی جانب سےسماعت ملتوی کرنے کی…

سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا

سپریم کورٹ نے پنجاب لوکل گورنمنٹ کا سیکشن 3 آئین کے آرٹیکل 140 اے کے خلاف قرار دیتے ہوئے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 140 کے تحت قانون بنایا…

صارف کو پھٹے کپڑے دینے پر آن لائن شاپ پر 30ہزار جرمانہ عائد

کراچی کی کنزیومر پروٹیکشن کورٹ ایسٹ کی جانب سے صارف کو پھٹے ہوئے کپڑے دینے کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے آن لائن شاپ پر مجموعی طور پر 30 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔کراچی کی کنزیومر پروٹیکشن کورٹ میں آن لائن کپڑوں کی شاپ کی…

امریکا اتحادی ممالک پر چین سے تعلقات ختم کرنے کیلئے دباؤ نہیں ڈالے گا

امریکا اتحادی ممالک پر چین سے تعلقات ختم کرنے کا دباؤ نہیں ڈالے گا، برسلز میں نیٹو اجلاس سے امریکی وزیر خارجہ کے مجوزہ خطاب کا مسودہ سامنے آگیا۔مسودے کے مطابق اپنے خطاب میں امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن کہیں گے کہ چین مشترکہ سیکورٹی…

مودی کی عمران خان کو لکھی ٹوئٹ نے کیون پیٹرسن کو خوش کردیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیل ہو یا سیاست یا پھر کچھ اور اسے بین الاقوامی سطح پر بھی غور اور سنجیدگی سے لیا جاتا ہے۔ انگلینڈ کے سابق مشہور بیٹسمین کیون پیٹرسن نے پاک بھارت تعلقات پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے…