کراچی: یونیورسٹی روڈ پر ریسٹورنٹ میں آتشزدگی
کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر مشہور ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیوں کی مدد سے آگ بجھا دی گئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق بیت المکرم کے قریب 4 منزلہ رہائشی عمارت کے گراؤنڈ فلور پر واقع ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی، آگ کے باعث…
نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی کے پیچھے پڑوسی ملک ہو سکتا ہے: شاہ محمود قریشی
وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخ کرنے کے پیچھے پڑوسی ملک ہو سکتا ہے۔ نیو یارک میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم سیکیورٹی سے…
مون سون سسٹم سندھ میں داخل، کراچی میں تیز بارش کا امکان
سندھ میں مون سون سسٹم داخل ہو گیا ہے، کراچی سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں تیز بارش بھی ہوسکتی ہے۔محکمۂ موسمیات کا موسم کی صورتِ حال سے متعلق کہنا ہے کہ مون سون ہوائیں سندھ پر آج سے اثر انداز ہو سکتی…
زینب عباس کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
پاکستان کی معروف اسپورٹس پریزنٹر اور میزبان زینب عباس کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے جس کی اطلاع اُنہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی۔اس حوالے سے زینب عباس نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جس کے ذریعے…
نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ کرنے کے پیچھے پڑوسی ملک کا ہاتھ ہوسکتا ہے: شاہ محمود قریشی ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=ekqejzCE798
کوئٹہ میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول پمپ بند کردیے
کوئٹہ میں کورونا ویکسی نیشن کارڈ کے بغیر پیٹرول بیچنے والے پیٹرول پمپس سیل کرنے پر بلوچستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے شہر کے تمام پیٹرول پمپ بند کردیے۔ چیئرمین ایسوسی ایشن ولی لہڑی کے مطابق انتظامیہ کو ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کے…
انسانی ترقی کے لیے نئے مواقع تلاش کرنا ہوں گے، چینی صدر
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے بعد ہمیں انسانی ترقی کے لیے نئے مواقع تلاش کرنا ہوں گے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت چین نے دنیا بھر میں انفرا…
نیوزی لینڈ ٹیم کو ہر طرح کی سیکورٹی کی یقین دہانی کرائی، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ہر طرح کی سیکورٹی کی یقین دہانی کرائی۔نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کو تماشائیوں کے بغیر میچ کی پیشکش کی اور بس کی بجائے…
سہیل شاہین اقوام متحدہ میں طالبان کے سفیر نامزد
طالبان نے ترجمان سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں اپنا سفیر نامزد کردیا ہے۔طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط لکھ کر جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کا موقع دینے کا مطالبہ کیا ہے۔دوسری جانب…
پاکستان کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، کرکٹ آسٹریلیا
کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہے کہ پاکستان کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، معلومات کے بعد متعلقہ حکام سے رابطہ کریں گے۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میچز پر مشتمل مکمل سیریز کیلئے اگلے سال فروری اور مارچ میں پاکستان کا دورہ…
ویکسین لگوائیں یا پابندیوں کے لیے تیار ہوجائیں
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویکسی نیشن نہ کروانے والے یکم اکتوبر سے اندرون ملک اور بیرون ممالک ہوائی سفر نہیں کر سکیں گے، شادی کی تقریبات اور شاپنگ مالز میں بھی نہیں جا سکیں گے۔این سی او سی…
پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی گئی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی ہے۔پنجاب میں 23 ستمبر سے مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھل سکیں گی اور صرف اتوار کو بند رہیں گی۔ صوبے میں مزارات بھی کھل جائیں گے۔ اِن…
پشاور میں 213 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
پشاور میں ڈینگی کے کیسز بڑھنے لگے۔ شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران 213 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے بھر میں ایک ہفتے کے دوران ڈینگی کے 440 مریض سامنے آئے اور 6 ہزار 549 افراد کے ڈینگی ٹیسٹ کیے گئے۔دوسری جانب…
انگلینڈ میں کیوی خواتین کرکٹ ٹیم کا ہوٹل بم سے اڑانے کی دھمکی
نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے، جس میں ہوٹل کو بم سے اڑا دینے کی دھمکی دی گئی ہے۔دھمکی آمیز پیغام موصول ہونے کے بعد کیوی خواتین کرکٹ ٹیم نے ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا۔نیوزی لینڈ خواتین ٹیم انگلینڈ…
زارا ٹوٹ کی | لڑکے کی 3 ہسپتالوں میں داخلے سے انکار کے باعث موت ای سی بی کو مقامی ردعمل کا سامنا ہے۔…
https://www.youtube.com/watch?v=wC2-1tsw5M8
عادل شاہ زیب کے ساتھ رہتے ہیں۔ پاک امریکہ تعلقات افغانستان پر خطرے میں نیب کے نئے چیئرمین؟ |…
https://www.youtube.com/watch?v=VbTwbTRsTVg
انگلینڈ کی سابق خواتین کرکٹرز بھی پاکستان کے حق میں بول پڑیں
انگلینڈ کی سابق خواتین کرکٹرز بھی پاکستان کے حق میں بول پڑیں اور انگلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستانی کی منسوخی کو مایوس کن قرار دے دیا۔ انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان شیرلٹ ایڈورڈز کا کہنا تھا کہ انگلینڈ ویمن ٹیم کے دورہ…
اب کرکٹ بورڈ کسی کے پیچھے نہیں بھاگے گا، چیئرمین پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ اب نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے بعد آسٹریلیا بھی دورہ ختم کرنے کے لیے پر تول رہا ہے، اب بورڈ کسی کے پیچھے نہیں بھاگے گا۔ان خیالات کا اظہار رمیز راجا نے جیو نیوز کے پروگرام ’نیا…
انگلینڈ ٹیم کو دورہ پاکستان سے نہیں روکا، برطانوی ہائی کمشنر
پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے کہا ہے کہ انگلش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کرنا برطانوی ہائی کمیشن کا نہیں انگلش کرکٹ بورڈ کا فیصلہ تھا، ٹیم کو دورہ پاکستان سے نہیں روکا۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے برطانوی ہائی کمشنر…
اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی کی عبداللّٰہ عبداللّٰہ اور عبدالسلام حنفی سے ملاقاتیں
اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی ڈیبورا لیونز نے افغانستان میں افغان رہنما عبداللّٰہ عبداللّٰہ اورنائب وزیراعظم عبدالسلام حنفی سے ملاقاتیں کیں۔افغانستان میں اقوام متحدہ کے معاون مشن نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ عبداللّٰہ عبداللّٰہ سے ملاقات میں…