اسپیکر ڈائس کے سامنے حکومتی ، اپوزیشن ارکان گتھم گتھا
قومی اسمبلی اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر کے فلور نہ دینے پر اپوزیشن ارکان اسپیکر ڈائس پر پہنچ گئے، اپوزیشن رکن سید نوید قمر نے ڈپٹی اسپیکر کا مائیک اتار دیا، اسپیکر ڈائس کے سامنے حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا ہوگئے۔قومی اسمبلی اجلاس میں…
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 12 بجے | پی ڈی ایم کے بارے میں شیخ رشید کی نئی پیش گوئ | 4 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=RX85-QwVAYw
نہال ہاشمی نے مسلم لیگ ن کی اگلی حرکت نیوز آئی ڈان نیوز کا انکشاف کیا
https://www.youtube.com/watch?v=WL0ZKU66De0
امریکہ میں نو سالہ بچی 531 دنوں سے حراستی مرکز میں کیوں قید ہے؟
غیر قانونی تارکین وطن: امریکی حراستی مرکز میں 531 دنوں سے قید نو سالہ بچیملک میں کام کر رہی تین قانونی امداد کی تنظیموں کے مطابق لوئسا وہ تارکِ وطن بچی ہیں جنھوں نے حکومتی حراست میں سب سے زیادہ وقت گزار لیا ہے۔ ان کا تقریباً تمام وقت ریاست…
’میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے قانونی طور پر مردہ قرار دے دیا گیا ہے‘
فرانسیسی خاتون کی خود کو قانونی طور ’مردہ‘ قرار دینے جانے پر زندہ ثابت کرنے کی جدوجہدجین کو گذشتہ تین برس سے زیادہ عرصے سے قانونی طور پر مردہ قرار دیا جا چکا ہےزندہ یا مردہجین ایک سرکاری دستاویزات دکھاتے ہوئے جن کے مطابق وہ زندہ نہیں ہیں…
فالج اور ہارٹ اٹیک سے بچاؤ کیلئے مچھلی لازمی قرار
سفید گوشت میں شمار کی جانے والی مچھلی پروٹین حاصل کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے، مچھلی اومیگا3 جیسے بنیادی اہم غذائی اجزا سے بھرپور ہے، مچھلی کا استعمال نہ صرف جسم کو پتلا دبلا رکھتا ہے بلکہ دل کی بیماریوں اور فالج اٹیک سے بھی بچاتا ہے۔سال…
پاکستان: کورونا وائرس کے کیسز ساڑھے 5 لاکھ سے متجاوز
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
پی ڈی ایم کی اہم بیٹھک سے قبل، PPP کا اہم اجلاس طلب
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اہم بیٹھک سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے اہم مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت اجلاس آج 1…
میرا پیپلز پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اُن کا پیپلز پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔راولپنڈی میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان جہاں سے چاہیں سینیٹ الیکشن میں حصہ لیں، میری خواہش ہے مولانا فضل…
پی پی سینیٹر کی شہر یار آفریدی کی تعریف
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر رخسانہ زبیری نے سینیٹ میں سابق وزیرِ مملکت برائے داخلہ اور موجودہ چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کی کارکردگی کی تعریف کر دی۔سینیٹ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر رخسانہ…
کرپشن کی تحقیقات کرنے والا ادارہ خود کرپٹ ہے، شاہد خاقان
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جہاں آئین اور قانون کی بالادستی نہ ہو وہ ملک نہیں چل سکتا، ایوان میں گیس اور بجلی مہنگی ہونے پر بات نہیں ہوسکتی، پی ڈی ایم یہی کہہ رہی ہے اس طرح ملک نہیں چل…
سبطین خان کی پیشی، نون لیگی کارکنوں کے نعرے
لاہور کی احتساب عدالت میں وزیرِ جنگلات پنجاب سبطین خان اپنے خلاف کیس کی سماعت کے موقع پر پیش ہوئے تو وہاں موجود نون لیگی کارکنوں نے ان کے خلاف نعرے لگائے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ جنگلات پنجاب سبطین خان کا کہنا تھا کہ…
معمر افراد کیلئے ایسٹرازینیکا ویکسین کا انتظار ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان
ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ایسٹرازینیکا کی ویکسین اس مہینے پاکستان آجائے گی، اس کے علاوہ محدود مقدار میں فائزر کی میسنجر آر این اے ویکسین بھی مارچ میں آجائے گی۔انہوں نے کہا کہ روسی ویکسین اسپوتنک بھی اسی سہ ماہی میں دستیاب ہونے کا…
پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار
اس سے قبل راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔پاکستان کی جانب سے کراچی ٹیسٹ کی فاتح پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔کپتان بابر اعظم کہتے ہیں پنڈی کی وکٹ کراچی جیسی لگ رہی ہے،…
اہلیہ کے بعد عامر لیاقت کی بھی اداکاری کے میدان میں انٹری
خیال رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سیدہ طوبیٰ عامر کے ساتھ دوسری شادی ہے، اُن کی پہلی اہلیہ بُشریٰ اقبال تھیں جن سے اُن کی طلاق ہوچکی ہے۔بشریٰ سے اُن کے دو بچے ہیں، ایک بیٹا اور ایک بیٹی، دونوں بچے اپنی والدہ کے ساتھ ہی رہتے ہیں۔بشکریہ…
اسٹیل مل کا عملی طور پر وجود نہیں، آج تالا لگانے کا حکم دینگے، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان نے اسٹیل مل ملازمین کے پروموشن کیس کی سماعت میں اسٹیل مل کی حالت زار کا ذمہ دار انتظامیہ کو قرار دیتے ہوئے ریمارکس میں کہا کہ اسٹیل مل سے سب کو فارغ کرنے اور آج اسٹیل مل کو تالا لگانے کا حکم دیں گے،عملی طور پر اسٹیل مل…
گڑ کے حیران کن فوائد
گڑ کا موازنہ اگر چینی کے ساتھ کیا جائے تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ چینی انسانی صحت کے لیے کتنی نقصان دہ ہے جبکہ گڑ ہماری صحت پر بے شمار اچھے اثرات مرتب کرتا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی کھانے سے صرف جسم کو کیلوزیر حاصل ہوتی ہیں جو کہ جسم…
پولیس مقابلہ کیس، ملزم کو بری کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے پولیس مقابلہ کیس میں ملزم کو بری کرنے کا حکم سنا دیا۔سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے پولیس مقابلہ کیس میں ملزم ایاز کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنایا گیا ہے۔عدالتِ عالیہ نے ملزم ایاز کی قید کی سزا ختم کرتے ہوئے اسے بری کرنے…
یہ استعفے نہیں لطیفے ہیں: فیصل جاوید
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید کہتے ہیں کہ یہ استعفے نہیں لطیفے ہیں، یہ لوگ وزیرِ اعظم عمران خان سے این آر او چاہتے ہیں۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف (پی…
گوجرانوالہ، تبادلوں کیخلاف الیکشن کمیشن کا آئی پنجاب کو خط
گوجرانوالہ میں ضمنی انتخاب کے باوجود پولیس افسران کے تبادلے جاری، آئی جی پنجاب انعام غنی نے ایس پی صدر کے بعد ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر رضوان کو بھی تبدیل کر دیا، الیکشن کمیشن نے آئی جی پنجاب کو خط لکھ دیا جس میں تبادلے منسوخ کرنے…