وادی نیلم میں پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 4 جوان شہید
پاک فوج کی کوئیک ریسپانس فورس کی گاڑی کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں 4 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق وادی نیلم میں لاسوا کے قریب حادثے میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے میں سویلین ڈرائیور…
بیلجیئم اور چین میں سیلاب کی تباہ کاری، نظام زندگی معطل
یورپی ملک بیلجیئم اور چین میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے، اور نظام زندگی معطل ہوکر رہ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بیلجیئم میں سیلابی ریلا کئی گاڑیاں بہا کر لے گیا، جبکہ مختف شہروں میں سیلاب سے ٹرین سروس بُری طرح متاثر ہوئی ہے۔دوسری جانب چین کے…
ٹنڈوجام میں خاتون کو زندہ جلاکر قتل کردیا گیا
ٹنڈوم جام میں گھریلو تشدد کے دوران ایک خاتون کو زندہ جلاکر قتل کردیا گیا۔ آگ لگانے کے دوران17 ماہ کی بیٹی بھی جھلس کر زخمی ہوگئی۔35سالہ شخص نے سوئی ہوئی بیوی امبرین شیخ پر پٹرول ڈال کر جلایا۔ 70 فیصد جھلسنے کے باعث سول اسپتال نے کراچی…
آزاد کشمیر الیکشن 2021 میں پی ٹی آئی کو برتری مل گئی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=vnjM57nKn5M
پی ٹی آئی نے آزادکشمیر الیکشن جیت لیا ، شیخ رشید نے کہا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=kg1tnDOKuaU
حکومت بنانے کا دعویٰ کرنے والوں کو آج شام پتا چل جائے گا، رانا ثنا اللّٰہ
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سینئر رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ شیدا ٹلی کو آج شام تک پتا چل جائے گا۔ایک بیان میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کا دعویٰ کرنے والے شیدا ٹلی کو آج کو آج شام تک پتا چل جائے…
شادی کی تقریب میں دلہن نے کبڈی میچ کا انداز اپنالیا، ویڈیو وائرل
بھارت میں گزرتے وقت کے ساتھ شادی کا ماحول تبدیل ہوتا جارہا ہے اور اس پر کسی کو کوئی اعتراض بھی نہیں۔ پرانے وقتوں میں دولہا اور دلہن اپنی شادی کے دوران اور اس کے بعد بھی ایک دوسرے کے حوالے سے ہچکچاہٹ کا شکار رہتے تھے۔اسکی ایک وجہ یہ بھی…
پنڈ داد خان اور کھیوڑہ سے پی ٹی آئی کامیاب ہوگئی، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پنڈ داد خان اور کھیوڑہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار کی کامیابی کا دعویٰ کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ تحصیل پنڈداد خان اور کھیوڑہ سے پی ٹی آئی کامیاب ہو گئی ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پولنگ کی…
حلیمہ عدن: دنیا کی پہلی حجاب پہننے والی سپر ماڈل۔ بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=_JHQ4BjPlko
? لائیو شیخ رشید احمد میڈیا کی اہم گفتگو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=WUcke7VXczg
بریکنگ نیوز: آزادکشمیر انتخابات پر پاک فوج کی گاڑی کا بڑا حادثہ | AJK الیکشن | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=aprIuEccvkY
رہنما پی ایم ایل این کا اسماعیل گجر کے بیان پر رد عمل AJK الیکشن | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=NSnFkfmLWWU
? سیالکوٹ میں لائیو فردوس عاشق اعوان کی اہم میڈیا ٹاک | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=bfXkPhEnlYU
پولنگ کے عمل سے مطمئن نہیں: نون لیگی امیدوار
آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 39 جموں 6 سے مسلم لیگ نون کے امیدوار راجہ صدیق کا کہنا ہے کہ ہم پولنگ کے عمل سے مطمئن نہیں ہیں۔ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 39 جموں 6 سے مسلم لیگ نون کے امیدوار راجہ صدیق نے کہا…
کوٹلی واقعے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی ہوگی، چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر عبدالرشید سلہریا کا کوٹلی میں بد نظمی کے واقعے پر کہنا ہے کہ کوٹلی کا واقعہ افسوسناک ہے، کوٹلی میں ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے، جو ملوث ہوا اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔چیف الیکشن کمشنر عبدالرشید سلہریا نے پانے ایک…
بارکھان میں صرف 1 ووٹر کیلئے پولنگ اسٹیشن قائم
بلوچستان کے ضلع بارکھان میں آزاد کشمیر کے حلقے ایل اے 34 کے لیے صرف ایک خاتون ووٹر رجسٹرڈ ہیں۔آزاد کشمیر کے انتخابات کے سلسلے میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کوئٹہ میں آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقے ایل اے 40 کیلئے قائم پولنگ اسٹیشن…
عمران خان الیکشن کو زندگی موت کا مسئلہ مت بنائیں، جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کے رہنما، رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کا آج آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن سے متعلق کہنا ہے کہ عمران خان سیاست کے حوالے سے اس الیکشن کو زندگی موت کا مسئلہ مت بنائیں۔جاوید لطیف نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ آزاد…
نون لیگ کی ووٹ کاسٹ نہ کروائے جانے کیخلاف درخواستیں آر او آفس میں جمع
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں مسلم لیگ نون نے ووٹ کاسٹ نہ کروائے جانے کیخلاف درخواستیں آر او آفس میں جمع کروادی گئی ہیں۔درخواستیں شیرانوالہ گیٹ اور شاد باغ پولنگ اسٹیشنز کیخلاف ہیں، درخواست میں کہا گیا کہ شیرانوالہ گیٹ…
الیکشن کیلئے سرکاری وسائل استعمال ہو رہے ہیں: مئیر راولپنڈی
راولپنڈی کے میئر سردار نسیم کا کہنا ہے کہ ہم اپنے ووٹرز کی حفاظت کے لیے موجود ہیں، کشمیری ووٹرز گھروں سے نکلیں، الیکشن کے لیے سرکاری وسائل استعمال ہو رہے ہیں۔آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں ووٹ ڈالنے کا عمل…