جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گرتے بالوں کا علاج صرف ایک بیج سے

صدیوں سے بطور غذا استعمال ہونے والا میتھی دانہ ناصرف کھانے کا ذائقہ بڑھانے بلکہ مجموعی صحت کے لیے بھی انتہائی مفید ہے، میتھی دانے کو جہاں خواتین کی صحت اور ہارمونز کے متوازن رکھنے کے لیے انتہائی اہم جز قرار دیا جاتا ہے وہیں اس کے استعمال…

بزدار نے 4 ہزار 930 جیل وارڈنز کی بھرتی کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے 4 ہزار 930 جیل وارڈنز کی بھرتی کی اصولی منظوری دے دی، پہلے مرحلے میں جیل عملے کی ایک ہزار 37 اسامیوں پر بھرتیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے، وزیراعلیٰ نے جیلوں میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی خالی اسامیاں…

کورونا: ملک بھر میں مزید 39 اموات، کُل 27 ہزار 986 ہلاکتیں

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 32 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…

یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

سابق ویزراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔یوسف رضا گیلانی کے اسٹاف کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اٹلی میں کانفرنس میں شرکت کیلئے جارہے تھے، سابق وزیر اعظم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی…

جام کمال کو مستعفی ہونے کے لیے آج شام 5 بجے تک مہلت

بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان نے وزیر اعلیٰ بلوجستان جام کمال کو مستعفی ہونے کے لیے آج شام 5 بجے تک کی مہلت دے دی۔صوبائی وزیر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ اگر جام کمال نے استعفیٰ نہ دیا تو عدم اعتماد سمیت تمام آپشنز استعمال کریں…

کوئٹہ: سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال

کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں مطالبات کےحق میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے ہڑتال کی جارہی ہے۔ترجمان وائی ڈی اے کے مطابق ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز بند ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ ہڑتال طبی سہولتوں میں کمی،…

نیب ترمیمی آرڈیننس آج جاری کیے جانے کا امکان

قومی احتساب بیورو (نیب ) کے چیئرمین اور ادارے سے متعلق نیب ترمیمی آرڈیننس آج جاری کیے جانے کا امکان ہے، چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال مدت مکمل ہونے کے بعد نئے چیئرمین کے آنے تک چیئرمین نیب رہیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے…

سکھر، کوٹ لالو کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سکھر کے قریب کوٹ لالو ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ٹریک ٹوٹ گیا۔ایس پی ریلوے کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکے سے کچھ دیر قبل مسافر ٹرین گزری تھی۔ایس پی ریلوے کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ اپ ٹریک پر کراچی…

پاکستان میں جولائی سے ستمبر تک 3 فیصد کم بارشیں ہوئیں، محکمہ موسمیات

ملک میں مون سون بارشوں پر محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کردیئے، جس کے مطابق پاکستان میں جولائی سے ستمبر تک 3 فیصد کم بارشیں ہوئیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے کم بارشیں 18 فی صد صوبہ سندھ میں رکارڈ کی گئیں۔ پنجاب میں 9 فیصد اور…

قطری شاہی خاندان کے ارکان نے سپر مینشن پر 18.5 ملین پاؤنڈ سے زیادہ کا ٹیکس بچایا

پینڈورا پیپرز: قطری شاہی خاندان کے ارکان نے لندن کے سپر مینشن پر 18.5ملین پاؤنڈ سے زیادہ کا ٹیکس بچایااحمد الشامی اور امیر نادربی بی سی نیوز عربی44 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPحال ہی میں پینڈورا پیپرز کے نام سے اِفشا کی گئی دستاویزات کے مطابق…

کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، 4 افراد زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی وارداتوں میں مزاحمت پر 4 افراد زخمی ہوگئے، پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد قتل کے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔گلشن معمار اور پورٹ قاسم کے قریب ڈکیتی کی وارداتیں پیش آئیں، فائرنگ کے نتیجے میں 4…

موٹرسائیکل سواروں کو اپنی موٹرسائیکل پر سائیڈ شیشے لگانا ہوں گے

سندھ کابینہ نے موٹر وہیکل رول نمبر 156 میں ایک ترمیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت موٹرسائیکل سواروں کو اپنی موٹرسائیکل پر سائیڈ والے شیشے لگانا ہوں گے تاکہ دونوں اطراف کی سائیڈ ٹریفک سے آگاہ رہ سکیں۔گزشتہ روز وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی…

اسلام آباد: 6 ماہ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی یقین دہانی

سیکریٹری داخلہ نے الیکشن کمیشن کو اسلام آباد میں 6 ماہ میں بلدیاتی انتخابات کروانے کی یقین دہانی کرادی۔ سیکریٹری داخلہ کی یقین دہانی پر الیکشن کمیشن نے کہا کہ پہلے آپ نے ایک ماہ کا وقت کہا تھا اور آج 6 ماہ کی بات کر رہے ہیں۔ سیکریٹری…

لاہور میں خاتون نے سابقہ شوہر پر تیزاب پھینک دیا

لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں بھکارن کا بھیس بدل کر خاتون نے سابقہ شوہر پر تیزاب پھینک دیا۔ ساجد خان نے ملزمہ کو 3 سال پہلے طلاق دی تھی، لیکن ایک ہفتے پہلے دوسری شادی کی۔ گلی سے گزرا تو بھکارن کے بھیس میں خاتون نے سابق شوہر پر تیزاب پھینک…

سابق رکن اسمبلی سلطان محمود ہنجرا دوبارہ ن لیگ میں شامل

مظفر گڑھ میں سابق رکن قومی اسمبلی سلطان محمود ہنجرا دوبارہ ن لیگ میں شامل ہوگئے جبکہ علی پور سے سابق تحصیل ناظم خضر حیات گوپانگ اور سابق چیئرمین یونین کونسل نواب گوپانگ بھی ن لیگ میں شامل ہوگئے۔ مظفر گڑھ میں سابق ایم این اے سلطان محمود…

پنڈورا پیپرز کے انکشافات پر مونس الہٰی کی وضاحت

وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الہٰی نے پنڈورا پیپرز کے انکشافات پر وضاحت دے دی۔سوشل میڈیا پر جاری وضاحتی بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ میری کوئی آف شور کمپنی نہیں ہے اور نہ ہی کوئی پوشیدہ اثاثے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرے تمام اثاثے ڈکلیئرڈ…