جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں آج سے بارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز

کراچی میں آج سے بارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہورہا ہے جس میں تقریباً ایک لاکھ 12 ہزار 600 طلبہ و طالبات شریک ہوں گے۔ا متحانات کے لئے شہر میں 210 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔کورونا کے حفاظتی اقدامات کے تحت امتحانی مراکز پر ماسک،…

سپریم جوڈیشل کونسل نے چیئرمین نیب کیخلاف درخواست پر رائے دیدی

سپریم جوڈیشل کونسل نے چیئرمین نیب کے خلاف درخواست پر رائے دے دی، سپریم جوڈیشل کونسل کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی تعیناتی میں بظاہر چیف جسٹس سے مشاورت ضروری نہیں۔سپریم جوڈیشل کونسل نے کہا کہ عدالتی فیصلوں میں چیف جسٹس کے ساتھ مشاورت کی…

کشمیر میں انتخابات کے لیے ووٹنگ آج ہوگی

انتخابی نعروں، وعدوں، دعوؤں اور یقین دہانیوں کا وقت ختم ہوگیا، کون حکومت بنائے گا اور کون اپوزیشن میں جائے گا؟ آج پتا چل جائے گا، آزاد کشمیر کے عوام ووٹ کے ذریعے اپنے نمائندے منتخب کریں گے۔آزاد کشمیر میں انتخابات کے لیے ووٹنگ آج…

افغان حکومت کا 262 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ

افغان حکومت نے چوبیس گھنٹوں کے دوران 262 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔افغان وزارت دفاع کے مطابق کارروائیاں 13 صوبوں میں کی گئیں۔ حکومت نے طالبان کی سرگرمیاں روکنے کے لیے اکتیس صوبوں میں رات 10 بجے سے صبح 4 بجے تک کا کرفیو لگادیا، تاہم…

کشمیر میں آج شفاف و ایماندار قیادت جیتے گی، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں آج شفاف اور ایماندار قیادت جیتے گی۔ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عوام کی وزیر اعظم عمران خان سے محبت غیر متزلزل ہے۔انہوں نے کہا کہ آج شفاف اور…

چوہدری پرویز الہٰی سے زین شوکت کی ملاقات، ق لیگ میں شمولیت کا اعلان

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے ن لیگ کے رہنما چوہدری زین شوکت نے ملاقات کی۔ چوہدری زین شوکت نے سینیٹر کامل علی آغا اور پی پی 164 کی دیگر سیاسی شخصیات کی موجودگی میں ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ان کاکہنا تھا کہ ن لیگ کی…

اسد کھرل مزید 2 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور کے علاقے کاہنہ میں پولیس پر حملے کے ملزم اسد کھرل کا 4 روزہ ریمانڈ ختم ہوگیا۔عدالت کے روبرو پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم اسد کھرل سے سرکاری سب مشین گن برآمد کرنی ہے۔عدالت نے پولیس کی درخواست پر مزید 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے…

آئی جی سندھ کی کمانڈوز کو ٹاسک فورس حکم نامے پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت

انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس نے تمام فیلڈ کمانڈرز کو ہدایت جاری کی ہے کہ صوبائی ٹاسک فورس کے جاری کردہ حکم نامے پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق شاپنگ مال، دکانیں، ڈپارٹمنٹل اسٹورز شام 6 سے صبح 6…

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کیس، صدر مملکت نے ایف بی آر کی اپیل خارج کردی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کیس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی اپیل خارج کردی ہے۔صدر مملکت نے کیس میں وفاقی ٹیکس محتسب کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ٹیکس دہندگان آخری تاریخ کو ایف بی آر کے آئی ٹی سسٹم میں…

ایل اے 43: ن لیگی امیدوار کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست

آزاد کشمیر انتخابات میں حلقہ ایل اے 43 کشمیر ویلی 4 میں صرف 62 ووٹوں سے شکست کھانے والی مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نسیمہ خاتون نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست دے دی۔ ریٹرننگ افسر کو اپنی درخواست میں انھوں نے موقف اختیار کیا کہ مردانہ…

مودی کے یاروں کی شکست واضح ہوگئی، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم صفدر اور مودی کے یاروں کی شکست واضح ہوگئی۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ شکست واضح ہونے کے بعد آپ نے کھسیانی بلی بن کر کھمبا نوچنا شروع کردیا ہے۔وزیر مملکت نے کہا کہ کشمیریوں…

خیبرپختونخوا میں آج کورونا سے 3 افراد انتقال، 298 نئے کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 3 افراد انتقال کر گئے۔ صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہزار 420 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت نے بتایا کہ خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا…

بھارتی صحافی سواتی چترویدی کا پیگاسس سے متعلق اہم انکشاف

بھارتی صحافی سواتی چترویدی کا پیگاسس اسپائی وئیر سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے، انھوں نے بتایا ہے کہ بھارت میں جمہوریت کمزور کرنے کے لیے اسرائیل نے مودی سرکار کی مدد کی۔ بھارتی صحافی کا کہنا تھا کہ این ایس او اسپائی وئیر سے مجھے بھی…

اسرائیل نے مراکش کے لیے براہ راست پروازیں شروع کردیں

اسرائیل نے شمالی مغربی افریقی ملک مراکش کے لیےبراہ راست پروازیں شروع کردی ہیں۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل سے پہلی کمرشل پرواز اتوار کو مراکش پہنچی۔ سعودی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ اسرائیل اور مراکش نے 7 ماہ قبل سفارتی تعلقات…