سابق وزرائےاعلیٰ سندھ کیخلاف سپلیمنٹری ریفرنس دائر کرنے کا حکم
سکھر کی احتساب عدالت نےسابق وزرائے اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور ارباب رحیم اور دیگر کے خلاف عدالت نے سپلیمنٹری ریفرنس دائر کرنے کا حکم دے دیا، 2 سابق وزرائےاعلیٰ اور افسران سمیت ملزمان کےخلاف 11 کروڑ کا ریفرنس دائر ہے۔ سکھراحتساب عدالت نے…
گوادر: شہر میں ترقی ، لیکن رہائشی ناخوش کیوں ہیں؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=dYre4sTmC74
بریکنگ نیوز: شہباز شریف کو کوڈ 19 کے خلاف ٹیکے لگے ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=XmMS0xwAiHM
نہرسوئز میں پھنسے بحری جہاز کو نکالنے میں کئی ہفتےلگ سکتے ہیں
حکام نےخدشہ ظاہر کیا ہے کہ نہرسوئز میں پھنسے بحری جہاز کو نکالنے میں کئی ہفتے لگ سکتےہیں ۔عالمی تجارت کےلیےاہم ترین راستے مصر کی نہرسوئز میں دیوہیکل بحری جہاز ’ایورگیون ‘ کے مالک کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق بحری جہاز …
کراچی: گرمی کی شدت میں اضافہ، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا خدشہ
کراچی میں آئندہ دو روز تک موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ پارہ 39 ڈگری تک جانے کا خدشہ ہے۔ڈائیرکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق شہر میں ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے باعث گرمی کی شدت بڑھ گئی ہے، آج اور کل درجہ حرارت 37 سے39 ڈگری کو…
راجن پور: پابندی کے باوجود نایاب پرندے کونج کا شکار جاری
صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور میں پابندی کے باوجود بھی نایاب پرندے کونج کا شکار جاری ہے۔مقامی شکاری نے غیرقانونی طور پر پرندے کا شکار کرکے تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی۔محکمہ وائلڈ لائف ذرائع کے مطابق غیرقانونی شکار کرنے والوں کے…
پی ڈی ایم رہنماؤں کے اعزاز میں مریم نواز کا ناشتہ
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے جاتی امراء میں اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) رہنماؤں کیلئے ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ناشتے میں اسپیشل کھانے تیار کیے گئے ہیں، ناشتے میں…
دعا منگی اغوا کیس، ملزمان کیخلاف منی لانڈرنگ کے مقدمات بھی درج
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دعا منگی کے اغوا اور تاوان وصول کرنے کے مقدمے میں ملوث ملزمان کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ کی دفعات کے تحت ایف آئی اے نے بھی مقدمات درج کر لیے ہیں۔مقدمات ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے سندھ پولیس کی تحریری شکایت…
جنوبی افریقہ کیلئے PIA کی پہلی براہ راست پرواز کرکٹ ٹیم لیکر روانہ
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی تاریخ کا پاکستانی پرچم بردار پہلا جہاز 11 گھنٹے کی مسلسل مسافت کے بعد جنوبی افریقہ کی سرزمین پر اترنے کیلئے لاہور سے روانہ ہوگیا۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق آج صبح 9 بجکر 34 منٹ پر لاہور کے…
عالمی ادارہ برائے صحت کی جانب سے یاسمین راشد کو شیلڈ پیش
عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران ناقابل تعریف خدمات سرانجام دینے پر عالمی ادارہ برائے صحت کی جانب سے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کو شیلڈ پیش کی گئی ہے۔کورونا وائرس کے دوران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی خدمات کے اعتراف میں…
شہباز شریف کو آج کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگائی جائے گی
سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نبیل اعوان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کو آج کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگائی جائے گی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نبیل اعوان نے بتایا کہ محکمہ صحت کی ٹیم کوٹ لکھپت جیل میں شہباز…
پیپلز پارٹی کا 4 اپریل کو راولپنڈی جلسہ ملتوی کرنے پر غور
پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں کورونا کیسز کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر چار اپریل کو راولپنڈی جلسے کو ملتوی کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جلسہ منسوخی کافیصلہ آج پارٹی رہنماؤں کی مشاورت سے کریں…
کوٹ لکھپت جیل میں شہباز شریف کو کورونا ویکسین لگا دی گئی
مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں عالمی وبا کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرتی کورونا ویکسین لگا دی گئی ہے۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے احتساب عدالت میں ویکسین لگوانے کی اپیل کی تھی۔شہبازشریف کو بزرگ شہری ہونے کی…
حسینہ معین کے انتقال کی خبر میرے لیے صدمے کا باعث ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے معروف ڈرامہ نویس حسینہ معین کے انتقال پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حسینہ معین کے انتقال کی خبر اُن کے لیے صدمے کا باعث ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ حسینہ معین…
بریکنگ نیوز: سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر کے انتخابات: پیپلز پارٹی نے درخواست جمع کرادی ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=aQrfH4Koz3o
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | کورونا وائرس کی تیسری لہر قابو سے باہر ہے | 26 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=wWoVL6SRLHI
شاہد خاقان عباسی پر وزیر اعظم پر سنگین الزامات | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=FkaE1xUmOCc
روس: سرکس کےدوران 2 ہاتھی آپس میں لڑ پڑے
روس میں دو ہاتھی سرکس کے دوران آپس میں لڑ پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہاتھیوں کو قابو کرنے والے کوچز ہاتھیوں کو قابو کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم وہ انہیں روکنے میں ناکام ہیں۔سرکس رِنگ میں…
نیب کا پروگرام مریم نواز کو گرفتار کرنا تھا، عظمی بخاری
مسلم لیگ نون کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ نیب کا پروگرام مریم نواز کو گرفتار کرنا تھا، لیکن مریم نواز کو ہائیکورٹ سے ضمانت مل گئی۔اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ حکومت نیب کو اپنے مخالفین کو کچلنے کیلئے استعمال کر رہی ہے، نیب…
نون لیگی رہنما دانیال عزیز بھی کورونا وائرس میں مبتلا
مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دانیال عزیز نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔یاد رہے کہ ہفتے کے روز وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان نے…