جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس طلب

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے متعلق مشاورت کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ن لیگ کا یہ مشاورتی اجلاس کل اسلام آباد میں فضل چوہدری کی رہائش گاہ پر ہوگا۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی…

وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ، پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس طلب

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اپوزیشن اتحاد کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔ پی ڈی ایم کا مذکورہ اجلاس پیر کو طلب کیا گیا ہے جو اسلام آباد میں ہوگا۔ اس اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی سے اعتماد…

وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے

وزیراعظم عمران خان آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے۔ حکومت کو 180 ارکان کی حمایت حاصل ہے ۔ سادہ اکثریت کے لیے عمران خان کو 172 ووٹوں کی ضرورت ہے جبکہ اپوزیشن کے پاس نشستوں کی تعداد 160ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ارکان کی…

اقوام متحدہ کو ابھی تک شہزادی لطیفہ کے ’زندہ ہونے کے شواہد‘ موصول نہیں ہوئے

شہزادی لطیفہ: اقوام متحدہ کو ابھی تک شہزادی لطیفہ کے ’زندہ ہونے کے شواہد‘ موصول نہیں ہوئےاقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اس نے اب تک ایسے کوئی شواہد نہیں دیکھے جن سے معلوم ہو سکے کہ شہزادی لطیفہ زندہ ہیں۔ اقوام متحدہ نے تقریباً دو ہفتے قبل متحدہ…

دنیا: کورونا وائرس کیسز 116291845، ہلاکتیں 2583173

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 62 لاکھ 91 ہزار 845 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 25 لاکھ 83…

بلی کے بچوں کو گیس سے مارنے والا بے رحم شخص گرفتار

کویت میں وحشیانہ طریقے سے بلی کے بچوں پر تشدد اور انہیں مارنے والے بے رحم شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں بلیوں کو اذیت دے کر مارنے کے مناظر تھے۔حکام نے ویڈیو کا نوٹس…

پرویز الہٰی سے علی زیدی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی سے وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے ملاقات کی ہے۔دوران ملاقات وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کے ووٹ اور پنجاب میں بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہونے کے معاملات پر گفتگو ہوئی۔اس موقع پر ملکی سیاسی صورتحال پر بھی…

سبی میں بارودی سرنگ کا دھماکا ، 5 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے بابر کچھ میں مزدوروں کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، واقعے میں 5 مزدور جاں بحق جبکہ پانچ ہی زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر سبی زاہد شاہ نے بتایا کہ سبی سے مزدور ایک عمارت کی تعمیر کے لیے بابر کچھ جارہے تھے کہ ان کی…

172 میں سے 1 رکن بھی کم ہوا تو اسمبلی تحلیل کی طرف چلی جائے گی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور اتحادیوں نے کم از کم 172 لوگ شو کرنے ہیں یہ 171 بھی ہوں گے تو اسمبلی تحلیل کی طرف چلی جائے گی، پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں مختلف وجوہات کی بنا پر 4 ارکان ابھی نہیں…

ملک میں کورونا وائر س کے کیسز میں ایک بار پھر تیزی

ملک بھر میں کورونا وائر س کے کیسز میں ایک بار پھر سے تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 52 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ شہریوں کو ویکسین لگانےکا سلسلہ تا حال شروع نہیں ہوسکا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں کورونا کے…

وزیر اعظم نے تمام ارکان کو کل ناشتے پر مدعو کرلیا

وزیراعظم کے اعتماد کے  ووٹ لینے کے معاملے پر قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، وزیر اعظم نے پارلیمانی پارٹی کے تمام ممبران اور اتحادی جماعتوں کو مدعو کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ممبران کو کل صبح 10 بجے ناشتے پر مدعو کرلیا گیا ہے، تمام ممبران…

اعتماد کا ووٹ: قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کیا ہے؟

وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کا ووٹ لینے سے قبل قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کیا ہے؟ اعداد و شمار سامنے آگئے۔پارٹی پوزیشن کے مطابق حکومتی اتحاد کے پاس 180 نشستیں ہیں جبکہ اپوزیشن جماعتوں کے پاس 160 سیٹیں ہیں۔قومی اسمبلی میں کل نشستوں کی…

اپوزیشن کے بائیکاٹ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے بائیکاٹ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔جیو نیوز سے گفتگو میں شبلی فراز نے کہا کہ ہفتے کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے بائیکاٹ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔صدر…

پی ڈی ایم لانگ مارچ: پیپلزپارٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) لانگ مارچ کے حوالے سے پیپلز پارٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کی صدارت میں اجلاس کل 12 بجے پیپلز سیکریٹریٹ کراچی میں ہوگا۔ پارٹی ترجمان کے مطابق…

پنجاب میں بلامقابلہ سینیٹرز کا انتخاب تاریخی عمل ہے، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونا تاریخی عمل ہے۔لاہور میں بلامقابلہ منتخب سینیٹرز، مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی ارکان پنجاب اسمبلی کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب میں پرویز الہٰی…

لیاری میں مسلح افراد کے گشت پر تشویش کا اظہار

لیاری عوامی محاذ نے لیاری میں مسلح افراد کے گشت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ محاذ کے عہدے داروں اور اراکین مجلس عاملہ نے مشترکہ بیان میں کہا کہ پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کی سرپرستی میں لیاری میں کھلے عام منشیات کی خرید و فروخت جاری…