جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیر خارجہ نے افغانستان میں اُبھرتے انسانی و معاشی بحران سے متعلق خبردار کردیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں اُبھرتے ہوئے انسانی و معاشی بحران سے متعلق خبردار کرتے ہوئے عالمی برادری سے افغان شہریوں کی معاونت کے لیے فوری اقدام کی اپیل کی ہے۔   شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…

فواد چوہدری اور اعظم سواتی نے الیکشن کمیشن کو نوٹس کا جواب دینے کے لیے مہلت مانگ لی

وفاقی وزراء فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے دیے گئے نوٹس پر فواد چوہدری اور اعظم سواتی نے جواب دینے کے لیے مہلت مانگ لی۔دونوں وفاقی وزراء نے مہلت دینے کے لیے الیکشن کمیشن میں…

وہاب ریاض ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی بولر بن گئے

ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض نے ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 350 وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ وہاب ریاض کرکٹ کے اس مختصر دورانیے کے فارمیٹ میں یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی بولر ہیں۔ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کپ…

ملکی زرمبادلہ ذخائر 70 کروڑ ڈالر کم ہوئے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 70 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔مرکزی بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 ستمبر تک 26 ارب 40 کروڑ ڈالر رہے۔اس دوران اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر…

‘مافیا کرپٹ نظام سے فائدہ لے رہاہے’

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مافیا تو یہاں کرپٹ نظام سے فائدہ لے رہا ہے بڑا مافیا کہتا ہے ہمیں این آراو دو، پاکستان کے  یہ مافیاز قانون کی بالادستی کے خواہاں نہیں یہ لوگ باہر بیٹھے تقاریرتو کرتے ہیں…

دنیا درخت لگانے میں عمران خان کی پیروی کرے: بورس جانسن

’بلین ٹری سونامی‘: ’دنیا درخت لگانے میں عمران خان کی پیروی کرے‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہTWITTER/@Plant4Pak،تصویر کا کیپشنبرطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کے ماحول دوست منصوبے کا…

ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان آج بھی برقرار رہا۔انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کی قدر میں 35 پیسے اضافے کے بعد 169 روپے 3 پیسے ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے سے 179 روپے 80 پیسے…

اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا مسلسل چوتھا منفی دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروباری ہفتے کا مسلسل چوتھا منفی دن رہا، 4 روز میں انڈیکس 1339 پوائنٹس کم ہوا ہے۔ پاکستان کی ایکسپورٹس میں اضافے کا یہ سلسلہ اس لحاظ سے خوش آئند ہے، پاکستانی سفارتخانہ آج 100 انڈیکس کی…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی 250 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 250 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: ناردرن نے بلوچستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ  میں ناردرن نے بلوچستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے اس میچ میں ناردرن نے بلوچستان کا دیا گیا 140 رنز کا ہدف 17ویں اوور میں ہی حاصل کرلیا۔ بلوچستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 7…

دورہ پاکستان کی منسوخی، برطانوی حکومت کرکٹ بورڈ سے ناراض

دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر برطانوی حکومت انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) سے ناراض ہوگئی۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم اور سینئر حکام کا موقف ہے کہ فیصلے سے پاک، برطانیہ تعلقات متاثر ہوئے۔اخبار نے دعویٰ کیا کہ برطانوی…

اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی کے قتل کے شبہ میں چچا گرفتار

ثمن عباس: پہلے سے طے شدہ شادی سے انکار کرنے والی لڑکی کے چچا گرفتار48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCarabinieri،تصویر کا کیپشنگزشتہ اپریل کے اواخر میں بیلچے لیے ہوئے تین مشتبہ افراد کی سی سی ٹی وی فوٹیجارینجڈ میرج یعنی پہلے سے طے شدہ شادی سے انکار…