افغانستان میں برفانی تودہ مکانات پر گر گیا، 14 افراد ہلاک
افغانستان میں صوبے بدخشاں میں برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ افغانستان کے صوبے بدخشاں کے ضلع راغستان میں برفانی تودہ مکانات پر گر گیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے۔ریسکیو ادارے نے امدادی کاموں کا…
پی ایس ایل کو ادھورا چھوڑنا آسان نہیں تھا: شرفین ردرفورڈ
پاکستان سُپر لیگ کو ملتوی کیے جانے پر پشاور زلمی میں شامل شرفین ردرفورڈ کا کہنا ہے کہ اُن کیلئے پی ایس ایل کو یوں ادھورا چھوڑنا کسی صورت آسان نہیں ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پاکستان سُپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹد کی نمائندگی…
کیلیفورنیا، کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان کیا گیا ہے۔کیلیفورنیا میں یکم اپریل سے ڈزنی لینڈ، دیگر تھیم پارک اور اسٹیڈیم میں عوام کو آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے پابندیوں میں نرمی پر تشویش…
امریکی سڑکوں پر رنگ برنگی فرجیں پوپ آرہی ہیں – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=n-E7JdLR7_U
قومی کرکٹرز عمران خان کی کامیابی پر خوشی سے نہال
وزیرِ اعظم عمران خان کی پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی کامیابی پر قومی کرکٹرز بھی خوش دکھائی دے رہے ہیں اور اپنی خوشی کا اظہار سوشل میڈیا پیغامات کے ذریعے کررہے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے عمران خان کی کامیابی پر…
ہم اپنے مطالبات بند کمروں میں عمران خان کے سامنے رکھیں گے، فہمیدہ مرزا
وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ ہم جمہوریت کے تسلسل کے لیے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہیں، ہم اپنے مطالبات بند کمروں میں عمران خان کے سامنے رکھیں گے۔ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے فہمیدہ مرزا نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد…
مداح کی ڈیرن سیمی سے انوکھی فرمائش
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 6 میں پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی سے پاکستانی مداح نے انوکھی فرمائش کر ڈالی۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے ڈیرن سیمی سے فرمائش کی کہ پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی اُن کی…
سینیٹ کی 1 سیٹ نے کٹھ پتلی کو بے نقاب کر دیا: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ سینیٹ کی ایک سیٹ نے اس کٹھ پتلی کو بے نقاب کر دیا ہے۔مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اسلام آباد میں واقع سندھ ہاؤس پہنچیں، جہاں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)…
صادق سنجرانی کی خالد مقبول صدیقی سے ملاقات
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایم کیوایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد قومی اسمبلی میں خطاب میں پارٹی ایم این ایز اور اتحادیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ سینیٹ الیکشن میں…
پی ٹی آئی نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا مطالبہ کردیا
پا کستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نومنتخب سینیٹز یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا مطالبہ کردیا۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن تحقیقات مکمل ہونے تک روکے،…
گن پوائنٹ پر لیے گئے ووٹ کی کیا حیثیت ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ آج آپ نے اعتماد کا جو ووٹ لیا اس کی کوئی حیثیت نہیں، آپ نے گن پوائنٹ پر اپنے ارکان سے اعتماد کا ووٹ لیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا مجھے ووٹ دو ورنہ…
یوسف رضا گیلانی نے ایم کیو ایم سے پی ڈی ایم کا ساتھ دینے کی گزارش کردی
سابق وزیراعظم اور نو منتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کا ساتھ دینے کا کہہ دیا۔پارلیمنٹ لاجز میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی، اس موقع پر یوسف…
خوش نصیبی ہے حکومتی وفد ہمارے پاس آیا، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ حکومتی وفد ہمارے پاس آیا ہے۔اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں…
پی ٹی آئی ایم این ایز کا علی گیلانی کی ویڈیو میں موجود ہونے کا انکشاف
سابق وزیراعظم اور نو منتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں آنے والے پی ٹی آئی اراکین کا موقف سامنے آگیا، پاکستان تحریک انصاف کے اراکین نے ویڈیو میں اپنی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔ پی ٹی آئی ایم این ایز…
گھوڑوں کی تجارت ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی کردار | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=gBYvZIMV64o
وزیر اعظم عمران خان کے انتخابات کرانے سے متعلق اہم اعلان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=V4WZiU0jpy0
وزیراعظم عمران خان نے این اے اجلاس میں اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد جارحانہ تقریر | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=2cXTguKEAk0
کشمیر کی 'خرگوش لڑکی' نے اسکول چھوڑنے کا انتخاب کیوں کیا؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=8Jo7HuHFvLM
’اب ہم اپنے لیے خود بات کر سکتے ہیں، اس سے آزادی کا احساس ملا ہے‘
میگھن مارکل: ’اب اپنے لیے خود بول سکتے ہیں، اس سے آزادی کا احساس ملا ہے‘اوپرا ونفری کے ساتھ برطانوی شاہی جوڑے کا انٹرویو اتوار کو امریکہ اور پیر کو برطانیہ میں نشر ہو گاڈچز آف سسیکس میگھن مارکل نے کہا ہے کہ شاہی زندگی اس سے بہت مختلف ہوتی…
اطالوی لغت تریکانی میں ’عورت‘ کی تعریف بدلنے کا مطالبہ
اطالوی لغت تریکانی میں ’عورت‘ کی تعریف بدلنے کا مطالبہاطالوی زبان کی ڈکشنری تریکانیتقریباً 100 معروف شخصیات نے اطالوی لغت تریکانی کے نام ایک خط پر دستخط کیے ہیں جس میں 'عورت' لفظ کی تعریف کی تبدیلی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اس مہم کے ذریعے یہ…