جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلوچستان زلزلہ خوفناک ہے: بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی جانب سے کوئٹہ، سبی، ہرنائی سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں رات گئے آنے والے زلزلےپر شدید افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں بابر اعظم نے کہا کہ ’صبح سویرے جاگتے ہی زلزلے…

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پہلا، کراچی کا تیسرا نمبر

کراچی اور لاہور کی فضاء مضر صحت قراردے دی گئی، لاہور دنیا کےآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی اور لاہور کی فضاء مضرصحت ہے، آج صبح 10 بجے کی فہرست میں لاہور دنیا کےآلودہ…

ہرنائی میں زلزلہ، وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کا اظہارِ افسوس

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں گزشتہ شب آنے والے زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔پشاور سے جاری کیئے گئے ایک بیان کے ذریعے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے ہرنائی میں آنے والے…

ایڈمنسٹریٹر کراچی کا ہاکس بے پر واٹر اسپورٹس شروع کرنے کا اعلان

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی اور سندھ حکومت کے ترجمان و مشیرِ قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ہاکس بے کے ساحل پر واٹر اسپورٹس شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے شہریوں کو خوش خبری دی…

ہم نے سانحات سے نمٹنے کیلئے تیاری کرنی ہے: اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی حقیقت ہے، ہم نے سانحات سے نمٹنے کے لیے تیاری کرنی ہے۔اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کے زیرِ اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ کلائمیٹ چینج سے نمٹنے کے لیے…

نیب آرڈیننس NRO نہیں: اسد عمر

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ نیب آرڈیننس این آر او نہیں ہے۔یہ بات وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے اسلام آباد میں نیب آرڈیننس سے متعلق میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ایک صحافی نے اسد عمر سے سوال کیا کہ کیا یہ…

موسمیاتی تبدیلیوں میں پاکستان دسویں نمبر پر ہے، چیئرمین NDMA

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز کا کہنا ہے کہ تیزی سے ہوتی موسمیاتی تبدیلیوں میں پاکستان دنیا میں دسویں نمبر پر ہے۔اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کے زیرِ اہتمام آفات و سانحات سے متعلق منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے…

متحدہ عرب امارات نے زہرہ اور سیارچے پر اپنے مشن کا اعلان کردیا

دبئی سٹی: متحدہ عرب امارات نے کامیاب مریخی مشن کے بعد سیارہ زہرہ (وینس) کے لیے اپنے خلائی مشن کا آغاز کردیا ہے اور اس کے بعد اگلے عشرے میں سیارچے پر خلائی جہاز اتارنے کا منصوبہ بھی شامل ہے۔ اس سال فروری میں متحدہ عرب امارات نےامید نامی…