جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

طالبان کی جانب سے مسلح بچے کی ویڈیو ٹی وی پر نشر

طالبان کی جانب سے مسلح بچے کی ویڈیو ٹی وی پر نشر24 ستمبر 2021، 19:37 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہRTA،تصویر کا کیپشنبچے کی شناخت کو چھپانے کے لیے بی بی سی نے اس تصویر کو ایڈٹ کیا ہےافغانستان میں طالبان کے زیر انتظام چلنے والے…

چین نے علاقائی تنازعات پر انڈیا، جاپان کا موقف مسترد کر دیا، ’کواڈ اتحاد کی تقدیر میں ناکامی لکھی…

نریندر مودی کا دورہ امریکہ: انڈیا کے نئے کواڈ اتحاد میں چین کے خلاف کیا حکمت عملی بن سکتی ہے؟وکاس پانڈےبی بی سی نیوز، دہلی45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنواشنگٹن میں آج کواڈ اتحاد کا پہلا ’ان پرسن‘ اجلاس ہونے جا رہا…

مراکش کے شاہ نے مذہبی سیاسی جماعتوں کا راستہ کس طرح روکا؟

مراکش: کس طرح شاہ نے ’عرب سپرنگ‘ کے بعد مذہبی سیاسی جماعتوں کا راستہ کس طرح روکا؟مجدی عبدالہادیشمالی افریقہ کے تجزیہ کار9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنشاہ محمد VI نے آئینی تبدیلیاں کر کے عرب سپرنگ کا مقابلہ کیامراکش میں ہونے…

کراچی پولیس حکام ویکسینیشن سے متعلق محکمہ داخلہ سندھ کے احکامات سمجھنے سے قاصر

کراچی پولیس حکام ویکسینیشن سے متعلق محکمہ داخلہ سندھ کے احکامات سمجھنے سے قاصر ہیں۔سندھ حکومت نے مختلف شعبوں کے متعلقہ افراد کے ویکسینیشن کارڈ چیک کرنے کا حکم دیا۔پولیس نے راہ چلتے 2 افراد کو ویکسینیشن کارڈ نہ ہونے پر گرفتار کرکے مقدمہ…

حلیم عادل شیخ اور ایم پی اے دعا بھٹو کے گھر بیٹے کی ولادت

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ اور ایم پی اے دعا بھٹو کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔بیٹے کی ولادت پرحلیم عادل شیخ نے اپنی پارٹی کی ایم پی اے دعا بھٹو سے دوسری شادی کی تصدیق کرتے ہوئے…

سندھ حکومت نے 44 نالے صاف کیے، ان کا ذکر بھی کریں، ناصر شاہ

صوبائی وزیر سندھ ناصر حسین شاہ نےکہا ہے کہ 3 نالوں کا ذکر کرنے والے سندھ حکومت کے صاف کردہ 44 نالوں کا تذکرہ بھی کریں۔کراچی واٹر بورڈ نے موبائل ٹینکر سروس کا دوبارہ آغاز کردیا، مرکزی دفتر میں تقریب سے خطاب میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ…

نون لیگ کا حکومت کیساتھ کرکٹ نہ کھیلنے کا اعلان

مسلم لیگ نون کی جانب سے حکومت کے ساتھ کرکٹ میچ نہ کھیلنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت اوراپوزیشن کے کرکٹ میچ کے حوالے سے گورنر ہاؤس لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جاری کیئے گئے بیان کے ذریعے پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض…

بزدار سے ترین گروپ کے مزید ارکان کا رابطہ

پنجاب کے وزیرِاعلیٰ سردار عثمان بزدار سے ترین گروپ کے مزید ارکان نے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے نعمان لنگڑیال، خواجہ داؤد سلمانی اور عبد الحئی دستی نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کرنے والے رہنماؤں نے…

اسد الدین اویسی کی رہائشگاہ پرحملے کے 5 ملزمان گرفتار

بھارت میں آل انڈیا اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی کی رہائش گاہ پر حملہ کرنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق بھارتی انتہا پسند تنظیم ہندو سینا سے ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ انتہا پسند…

دنیا میں سب سے لمبے کان والے کتے نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنالی

گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے ایڈیشن 2022ء میں ایک لمبے کان والا کتا بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہو گیا ہے۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے ایڈیشن 2022ء کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں متعدد دلچسپ ریکارڈز شامل ہیں۔اس ایڈیشن میں دنیا میں …

سندھ: اسکول ٹیچرز کیلئے ٹیسٹ، 1 فیصد امیدوار بھی کامیاب نہ ہوئے

محکمۂ تعلیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں جونیئر اسکول ٹیچرز کی بھرتیوں کے سلسلے میں ہونے والا ٹیسٹ صوبے بھر سے 1 فیصد امیدوار بھی پاس نہیں کر سکے۔ذرائع محکمۂ تعلیم کے مطابق آئی بی اے سکھر نے ٹیسٹ کے نتائج جاری کر دیئے…