موزمبیق میں داعش کاحملہ، متعدد افراد ہلاک
افریقی ملک موزمبیق میں داعش کےحملے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق داعش نے تین روز قبل موزمبیق کے شمالی علاقے پالما میں ایل این جی کی سائٹ کے قریب حملہ کیا، شدت پسند تنظیم کے حملے کے باعث 180 سے زائد افراد 3 دن سے ہوٹل میں…
بورے والا: پولیس کی زیرِ حراست ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا کے تھانہ ماڈل ٹاؤن کی حدود میں زیرِ حراست دو ڈاکوؤں کو دوران تفتیش ریکوری کے لیے لے جانے والی پولیس وین پر تین مسلح افراد کی فائرنگ کردی، فائرنگ سے دونوں ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ہے،…
ملک بھر میں کورونا SOPs کی خلاف ورزیوں کیخلاف کارروائیاں جاری
ملک بھر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر21 دکانیں، ریسٹورینٹس اور میرج ہال سیل کردیے گئے جبکہ 70 ہزارسے زائد جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔پشاور میں کورونا ایس او…
کورونا وائرس کی غلط معلومات دینے پر وینزویلا کے صدر کا فیس بُک پیج فریز
عالمی وبا کورونا وائرس کی غلط معلومات دینے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک کے عہدیداروں نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کا پیج فریز کردیا۔ فس بُک عہدیدار کے مطابق صدر وینزویلا نکولس مادورو نے کورونا وائرس کے علاج کی غلط معلومات شیئر…
ایک پارٹی کے فیصلے نے پی ڈی ایم کی جدوجہد کو نقصان پہنچایا، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک پارٹی کے فیصلے نے پی ڈی ایم کی جدوجہد کو نقصان پہنچایا، کل کے فیصلے نے سیاسی جماعتوں کو مایوس کیا ہے لیکن نوازشریف کی قیادت میں ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ترجمان مسلم لیگ نون مریم…
حکومت نے ہمیشہ اپنی کارکردگی سے مخالفین کو جواب دیا، فردوس عاشق اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ہمیشہ اپنی کارکردگی سے مخالفین کو جواب دیا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور…
کورونا وائرس کی برطانوی قسم خطے میں تیزی سے پھیل رہی ہے: اسد عمر
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی برطانوی قسم زیادہ خطرناک ہے جو خطے میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا،…
خواجہ آصف نے ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف نے ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔خواجہ آصف نے درخواست ضمانت میں وفاقی حکومت، نیب، دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات، منی لانڈرنگ میں 29…
نیب مریم نواز کو ویسے ہی ٹریٹ کرے جیسے دیگر ملزمان کو کرتا ہے: فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نیب مریم نواز کو ویسے ہی ٹریٹ کرے جیسے دیگر ملزمان کو کرتا ہے، سینیٹ الیکشن کے بعد سے ن لیگ والوں کا منہ بنا ہوا ہے، اگر انتخابی اصلاحات ہو جاتیں تو سینیٹ الیکشن مذاق نہیں بنتا،…
حلیم عادل شیخ کو رہا کردیا گیا
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کوسندھ ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے پر رہا کردیا گیا۔حلیم عادل شیخ کو جناح اسپتال سے جیل حکام نے رہا کیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ حلیم گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے دو…
آج وزیراعظم آفس کی لائٹس بند کی جائیں گی
ارتھ آور کی مناسبت سے آج وزیراعظم آفس کی لائٹس بند کی جائیں گی۔ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ماحولیات کی بہتری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ عمران خان نے کہا کہ آلودگی سے پاک ماحول کے لیے حکومت کا…
گلستان جوہر میں گیس لائن میں دھماکے سے خوف و ہراس
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں گیس کی سپلائی لائن میں دھماکے کے نتیجے میں علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ایس ایس پی ایسٹ ساجد سدوزئی کے مطابق گلستان جوہر بلاک 1 میں پہاڑی کے قریب گیس سپلائی کی چھوٹی…
وزیر اعظم کی پناہ گاہوں میں سحر و افطار کے بہترین بندوبست کی ہدایت
وزیراعظم عمران خان نے رمضان میں پناہ گاہوں و لنگر خانوں میں سحر و افطار کے بہترین انتظامات کی ہدایت جاری کی ہے۔عمران خان نے کہا کہ ’کوئی بھوکا نہ سوئے‘ پروگرام کے تحت سحر و افطار کا بہترین بندوبست کیا جائے۔وزیراعظم کی ہدایت پر سینیٹر…
این سی او سی کے اجلاس کے بعد اسد عمر کی اہم پریس کانفرنس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=PN9KCQTl2No
بریکنگ نیوز: مریم اورنگزیب کی تحریک انصاف حکومت پر تنقید | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=RKWnHlSN7mI
سوئز نہر بند ہونے سے آپ کی جیب کیسے متاثر ہو سکتی ہے؟
مصر میں سوئز نہر بند ہونے سے آپ کی جیب کیسے متاثر ہو سکتی ہے؟6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہ© CNES2021, DISTRIBUTION AIRBUS DSنہر سوئز میں ’ایور گرین‘ نامی مال بردار بحری جہاز کے پھنسنے کے باعث یومیہ نو اعشاریہ چھ ارب ڈالر کے تجارتی مال کی ترسیل…
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 12 بجے | این سی او سی کا اجلاس آج | 27 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=Jetl0NhDNyE
بنگلادیش میں مظاہرے کنٹرول کرنےکیلئے بارڈر گارڈز تعینات
بنگلادیش میں مودی مخالف پرتشدد مظاہرے جاری ہیں، صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے بنگلادیش کے مختلف اضلاع میں بارڈر گارڈز تعینات کردیئے گئے۔وزارت داخلہ کی ہدایت پر گزشتہ رات مختلف اضلاع میں بارڈر گارڈز تعینات کردیئے گئے ہیں جبکہ سماجی رابطے کی…
پشاور میں اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ
پشاور میں اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، پھل، سبزی اور دالوں کی قیمتوں میں 10 سے 15 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ پشاور میں 30 سے 35 روپے کلو میں بکنے والا آلو 45 روپے فی کلو ہوگیا جبکہ پیاز کی فی کلو قیمت 30 روپے سے بڑھ کر 50 روپے…