جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بہاولنگر: ڈنڈوں کے وار سے نوجوان قتل

جنوبی پنجاب کے شہر بہاولنگر کی نواحی بستی قائمکا میں ڈنڈوں کے وار سے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔بہاولنگر پولیس کے مطابق مذکورہ نوجوان کا 2 روز قبل راستے کے تنازع پر جھگڑا ہوا تھا۔کراچی کے علاقے صدر میں ایم اے جناح روڈ پر سینئر صحافی عامر…

ملالہ اور عصر ملک کی ماضی کی خوبصورت تصاویر

گزشتہ روز نکاح کے بندھن میں بندھنے والی نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی اور اُن کے شوہر عصر ملک کی ماضی کی چند خوبصورت تصاویر منظرِ عام پر آگئی ہیں۔ملالہ یوسف زئی نے گزشتہ روز ایک سادہ تقریب کے دوران عصر ملک سے نکاح کیا ہے،…

عاصم سلیم باجوہ کی بھی ملالہ یوسفزئی کو نکاح کی مبارکباد

لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے بھی نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کو نکاح کی مبارکباد دی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عاصم سلیم باجوہ نےملالہ یوسفزئی کو نکاح کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ’آپ کو اور آپ کی پوری فیملی…

ملالہ کے نکاح کی ویڈیو وائرل

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی کے نکاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ملالہ یوسف زئی کے نکاح کی ویڈیو اُن کی ’بیسٹ فرینڈ‘ کی جانب سے شیئر کی گئی ہے۔انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ملالہ…

ویرات کوہلی کا روی شاستری کیلئے جذباتی پیغام

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سابق بھارتی کوچ روی شاستری کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ویرات کوہلی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر روی شاستری کے ہمراہ اپنے کچھ یادگار لمحات کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ٹوئٹر پر تصاویر شیئر کرتے…

نیب کرپشن کی تحقیقات کون کرے گا؟، احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نیب کی کرپشن کی تحقیقات کون کرے گا؟ کیونکہ چیئرمین نیب کہتے ہیں 821 ارب کی وصولی ہوچکی ہے، جبکہ وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ صرف ساڑھے 6 ارب خزانے میں جمع ہوئے ہیں۔احتساب…

سانحۂAPS کیس: اٹارنی جنرل نے وزیرِ اعظم کو کیا مشورہ دیا؟

اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید نے سانحۂ اے پی ایس از خود نوٹس کیس پر وزیرِ اعظم عمران خان کو بریفنگ دی ہے۔ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید نے وزیرِ اعظم عمران خان کو سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہونے کا مشورہ دے دیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ…

ملالہ کا نکاح، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی اپنے نکاح کی خبر کے بعد سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں۔جیسے ہی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ وہ پی سی بی کے سینٹر جنرل مینجر عصر ملک کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ…

کراچی: گارڈ نے خود کشی کیوں کی؟ وجہ نامعلوم

کراچی کے علاقے سچل میں سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق سچل میں واقع رم جھم ولاز میں 23 سالہ سیکیورٹی گارڈ عارف نے اپنے پسٹل سے خود کو گولی مار کر خود کشی کی ہے۔کراچی(اسٹاف رپورٹر) کلفٹن عبدﷲ شاہ غازی…

شیریں مزاری نے ملالہ کو نکاح کی مبارکباد کیسے دی؟

وفاقی وزیرِ انسانی حقوق شیریں مزاری کی جانب سے نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی کے نکاح کی خبر پر اُنہیں مبارکباد پیش کی گئی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شیریں مزاری نے ملالہ یوسف زئی کا وہ ٹوئٹ شیئر کیا جس میں اُنہوں نے اپنے…

کراچی: خاتون کی لاش برآمد، حادثے میں 1 شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں واقع 1 گھر سے خاتون کی لاش ملی ہے، سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے حوا گوٹھ میں خاتون کی 3، 4 روز پرانی لاش ملی ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام…

واشنگٹن میں 9 نومبر پاکستانی فوڈ ڈے قرار

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں 9 نومبر کو پاکستانی فوڈ ڈے قرار دے دیا گیا۔9 نومبر کو بطور پاکستانی فوڈ ڈے منانے کا اعلان واشنگٹن کی میئر میوریل باؤزر (Muriel Bowser) نے کیا۔9 نومبر کو واشنگٹن کے تمام اسکولوں میں پاکستانی کھانے…

سندھ میں8 ڈی آئی جیز کے بین الصوبائی تبادلے

سندھ میں انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز کا روٹیشن پالیسی کے تحت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں تبادلہ کردیا گیا ہے جبکہ مختلف صوبوں میں تعینات دیگر 8 ڈی آئی جیز کو سندھ بھیج دیا گیا ہے۔وفاقی روٹیشن پالیسی کے تحت آٹھ…

’ادھر ہم، اُدھر تم‘: انڈیا، پاکستان افغان مسئلے پر اپنے اپنے اجلاس کیوں کر رہے ہیں؟

افغانستان پر خطے میں بیک وقت دو بڑے اجلاس: انڈیا اور پاکستان افغان مسئلے پر ’ادھر ہم، اُدھر تم‘ کی پالیسی کیوں اپنائے ہوئے ہیں؟24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنروس اور ایران کے علاوہ پانچ وسطی ایشیائی ممالک کے سکیورٹی…

ٹی20 ورلڈکپ، آج پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا مقابلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں آج انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شیخ زاید اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں نے گروپ میچز میں 4،4 میچ جیت کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی…