جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دبئی ایکسپو پاکستان کیلئے دنیا تک رسائی کا بہترین موقع ہے: صدرِمملکت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ دبئی ایکسپو پاکستان کو دنیا تک رسائی کا بہترین موقع دے رہی ہے۔خلیجی اخبار سے گفتگو کے دوران صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ دبئی ایکسپو میں ہماری فعال موجودگی جیو اکنامکس پر توجہ کی علامت…

گیس کی قلت اور بندش کی تمام ذمےداری وفاق پر ہے، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں گیس بحران پھر سنگین ہوگیا، گیس کی قلت اور بندش کی تمام ذمےداری وفاق پر ہے۔ امتیاز شیخ نے گیس کی بندش پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نجی پاور کمپنیوں، صنعتوں اور سی این جی سیکٹر سے ہزاروں…

حکومت IMF مذاکرات کی تفصیل پارلیمنٹ میں لائی جائے: نفیسہ شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما نفیسہ شاہ نے حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کر دیا۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما نفیسہ شاہ کا کہنا ہے…

یوٹیوبر اب سالانہ دس ارب ڈالر کمارہے ہیں!

سان فرانسسكو: یوٹیوب کی مقبولیت، آمدنی اور لوگوں کی اس سےوابستگی کا اندازہ یوں لگایا جاسکتا ہے کہ اس پلیٹ فارم سے پوری دنیا میں 20 لاکھ سےزائد لوگ معقول آمدنی کمارہے ہیں جس کا تخمینہ 10 ارب ڈالرز تک پہنچ چکا ہے جبکہ صرف 2020 میں…

صہیب مقصود کی ٹیم کے ساتھ دبئی روانگی مشکوک

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل قومی ٹیم کے کھلاڑی صہیب مقصود کی ٹیم کے ساتھ دبئی روانگی کمر کی تکلیف کی وجہ سے مشکوک ہوگئی۔ صہیب مقصود کمر کی تکلیف سے نجات نہیں پاسکے جس کی وجہ سے ان کے متبادل کے بارے…

ٹی 20 ورلڈ کپ کے قومی اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت مل گئی، قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کے ارائیول کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے۔ قومی اسکواڈ اتوار کو نیشنل ہائی پرفارمنس…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 29 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…

ملالہ نے امن کا نوبیل انعام صحافیوں کو ملنے پر کیا کہا؟

دنیا کی سب سے کم عمر نوبیل انعام یافتہ پاکستان کی ملالہ یوسفزئی نے رواں سال 2021ء کے لیے امن کا نوبیل انعام اپنے نام کرنے والے صحافیوں کیلئے مبارکباد کا پیغام شیئر کیا ہے۔کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ تعلیمی و سماجی رہنما...انہوں نے سماجی…

جے یو آئی ف کی جام کمال سے حمایت کرنے سے معذرت

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی حمایت کی درخواست پر ان سے معذرت کر لی۔جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے سینیٹر…

شہید کانسٹیبل کی بیٹی کی سرکاری پروٹوکول کے ساتھ اسکول آمد

لاہور پولیس نے شہید کانسٹیبل عمران کی بیٹی عروہ کو سرکاری پروٹوکول کے ساتھ پہلے دن اسکول چھوڑ کر مثال قائم کر دی۔ایس پی کینٹ عیسیٰ سکھیرا نے شہید اہلکار عمران کی بیٹی کو اسکول کے پہلے دن سرکاری پروٹوکول کے ساتھ اسکول چھوڑا۔ عیسیٰ سکھیرا…

آج FIA نے عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج کیا: عطاء اللّٰہ تارڑ

مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے آج عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج کیا ہے۔مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے نے 11 ماہ پہلے شہباز شریف پر…