جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے ایک سے زیادہ امیدوار ہونے سے ن لیگ جیتی، فیاض چوہان

پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے ایک سے زیادہ امیدوار ہونے سے ن لیگ جیتی، شہباز شریف کا 2023 کے انتخابات میں جیت کا دعویٰ دیوانے کا خواب ہے۔اپنے بیان میں فیاض چوہان نے کہا کہ شہبازشریف نے…

آرمی چیف کی مدت ملازمت کیلئے ووٹ دینے کا فیصلہ درست تھا، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور ن لیگ کے نائب صدر حمزہ شہباز نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے ووٹ دینے کو درست فیصلہ قرار دیدیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے حمزہ شہباز شریف کے سامنے مریم نواز کا آرمی چیف کی مدت…

ڈائریکٹر جنرل سی اے اے کا ‘ای کچہری’ لگانے کا فیصلہ

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) خاقان مرتضیٰ منگل کی صبح 10:30 بجے سے دن 12:30 بارہ بجے تک 'ای کچہری' کا انعقاد کریں گے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق سی اے اے کی ای کچہری کا مقصد عام…

افغانستان میں فضائی حملوں کیلیے طالبان کو بتانا ضروری نہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ افغانستان میں فضائی حملے کرنے کے لیے طالبان کو بتانا ضروری نہیں ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ دفاع جان کربی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں انسداد…

بلوچستان: مچھ میں دہشت گردوں کا سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، جوان شہید، 2 زخمی

راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے مچھ میں دہشت گردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے میں ایک ایف سی جوان شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مچ…

حکومت کو ہم نے موقع دیا تاکہ یہ بے نقاب ہوں، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مسئلہ نمبر ون مہنگائی ہے، عوام کو کرپشن میں الجھایا جاتا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں حمزہ شہباز شریف نےاستفسار کیا کہ حکومت کے چینی، آٹا، پشاور…

سابق آسٹریلوی کپتان این چیپل پاکستان کے حق میں بول پڑے

نیوزی لینڈ اور انگلش ٹیموں کی خود غرضی پر دنیائے کرکٹ کی نامور شخصیات کی جانب سے پاکستان کی حمایت جاری ہے۔ سابق آسٹریلوی کپتان این چیپل بھی پاکستان کے حق میں بول پڑے اور اسے انتہائی ناروا سلوک قرار دے دیا۔این چیپل نے کہا کہ پاکستان کے…

مجھے سازش کے تحت ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کے سیمی فائنل سے باہر کردیا گیا، انعام بٹ

پاکستانی ریسلر انعام بٹ کا ورلڈ بیچ ریسلنگ میں شکست پر بیان دیتے ہوئے کہنا ہے کہ مجھے سازش کے تحت ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کے سیمی فائنل سے باہر کردیا گیا۔انعام بٹ کا کہنا تھا کہ یوکرائن اور آذربائیجان کے کھلاڑیوں کے درمیان میچ فکس کیا…

جمہوریت کیلئے جدوجہد کی تاریخ نصراللہ خان کے تذکرے کے بغیر ادھوری رہے گی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے لیے جدوجہد کی تاریخ نصراللّٰہ خان کے تذکرے کے بغیر ادھوری رہے گی۔بلاول بھٹو زرداری نے نوابزاہ نصراللّٰہ خان کی برسی پر پیغام دیتے ہوئے انہیں  خراج عقیدت…

سرگودھا: پسند کی شادی پر مبینہ طور پر 3 گھروں کو آگ لگادی گئی

سرگودھا کے قصبہ معظم آباد میں پسند کی شادی پر مبینہ طور پر 3 گھروں کو آگ لگادی گئی۔متاثرہ شخص اللّٰہ بخش کا پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہنا تھا کہ زمیندار کی بیٹی نے میرے بیٹے سے پسند کی شادی کی تھی۔اللّٰہ بخش نے کہا کہ آگ لگنے کے باعث…

جامشورو کے علاقہ سن میں قبروں کی بےحرمتی کا مقدمہ درج، پولیس

جامشورو کے علاقہ سن میں قبروں کی بےحرمتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ قبرستان حیدر پیر میں قبروں کی بےحرمتی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ایف آئی آر میں کہا گیا کہ  قبرستان کا دورہ کیا تو 12 قبروں سے باقیات نکالی گئی تھیں۔پولیس…

عمران خان کی پوری کابینہ کرپشن اسکینڈلز کی زد میں ہے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی پوری کابینہ کرپشن اسکینڈلز کی زد میں ہے۔وفاقی وزیر فواد چوہدری کی پریس کانفرنس پر جواب دیتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم کہتے ہیں…

ایڈمنسٹریٹر کراچی کا اربن فاریسٹ کیلئے پارسی انسٹیٹیوٹ کو 5 ہزار پودوں کی فراہمی کا عہد

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے صدر میں واقع کراچی پارسی انسٹیٹیوٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر امبرین تھامپسن اور کراچی پارسی انسٹیٹیوٹ کی انتظامیہ نے انھیں خوش آمدید کہا۔ انھوں نے پارسی اسٹیٹیوٹ اور آئی ایم کراچی کے اشتراک سے قائم…

بلوچستان: مچ میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ

بلوچستان کے علاقے مچ میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی کے جوانوں کی جانب سے حملے کا مؤثر جواب دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی عرفان شہید اور 2 جوان زخمی…

اسلام آباد: ایک ہفتے میں 907 افراد میں کورونا کی تشخیص، محکمہ ضلعی صحت

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی ہفتہ وار رپورٹ سامنے آگئی،  محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں 907 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ محکمہ ضلعی صحت کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مثبت…

شہباز شریف کا پی ٹی آئی کو سیاسی طور پر دفن کرنے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے 2023 کے میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سیاسی طور پر دفن کرنے کا اعلان کردیا۔راولپنڈی میں ورکرز کنونش سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ 3 سال پہلے سلیکٹڈ وزیراعظم کو…