جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملزم ظاہر جعفر کی نشاندہی پر 3 لاکھ روپے برآمد

اسلام آباد پولیس نے نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کی نشاندہی پر 3 لاکھ روپے برآمد کرلیے ہیں۔گزشتہ روز جیو نیوز سے گفتگو میں نور مقدم کے ڈرائیور خلیل نے بتایا تھا کہ نور مقدم نے اُن سے 7 لاکھ روپے منگوائے تھے مگر وہ ظاہر جعفر کے…

لاہور: جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان جیل منتقل

تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔لاہور پولیس نے نذیر چوہدری کو گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش کردیا، عدالت نے 1 لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض ایم پی اے کی ضمانت منظور کرلی۔نذیر چوہان…

اگست تک زرمبادلہ ذخائر 2.8 ارب ڈالر بڑھ جائیں گے، رضا باقر

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ اگست تک زرمبادلہ ذخائر 2.8 ارب ڈالر بڑھ جائیں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا۔گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر آئی ایم ایف سے ایس…

کیونکہ آپ ہار گئے، اس لیے دھاندلی ہوئی؟ فواد چوہدری کا ن لیگ سے سوال

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ن لیگ کی پریس کانفرنس کا جواب دیتے ہوئے سوال پوچھ لیا۔میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نےسینئر ن لیگی رہنماؤں کو مخاطب کرتے ہوئے استفسار کیا کہ کیوں کہ آپ ہار گئے ہیں، اس لیے دھاندلی ہوئی؟انہوں…

ہیپاٹائٹس بی، سی سے روزانہ ہلاکتیں کورونا وائرس سے 4 گنا زیادہ ہیں، ماہرین

ہیپاٹائٹس بی اور سی کے نتیجے میں پاکستان میں روزانہ تین سو سے زائد افراد جاں بحق ہو جاتے ہیں جو کورونا وائرس کے نتیجے میں ہونے والی اموات سے تین سے چار گنا زیادہ ہیں، پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کے مریضوں کی تعداد چین کے بعد دنیا میں…

سندھ میں کورونا سے 20 اموات، 2517 نئے کیسز

سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 مریض انتقال کرگئے، جبکہ صوبے میں 2517 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 18737 نمونے ٹیسٹ کیے گئے،…

لاہور: ملزم اسد کھرل 10 اگست تک جیل بھیج دیا گیا

لاہور کے علاقے کاہنہ میں پولیس پر حملے کے ملزم اسد کھرل کو جیل بھیج دیا گیا۔پولیس نے ملزم اسد کھرل کو عدالت کے روبرو پیش کیا، اس پر عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔عدالت نے ساتھ ہی پولیس کو حکم دیا کہ ملزم کو 10 اگست کو…

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی، بابر اعظم کا تبدیلیوں کا اشارہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم میں تبدیلیوں کا اشارہ دے دیا۔ برج ٹاؤن میں آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف یہ سیریز بہت اہم…

لاہور: پاکستان میں پہلی چائلڈ ہیلتھ کی ڈگری دینے والی یونیورسٹی قائم

حکومت پنجاب نے لاہور یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز قائم کردی ہے، تین میڈیکل کالجز اس یونیورسٹی کے ماتحت ہوں گے، پاکستان میں چائلڈ ہیلتھ کی ڈگری دینے والی یہ پہلی یونیورسٹی ہوگی۔ سیکریٹری صحت پنجاب عامر جان کے مطابق انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ…

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے آزاد کشمیر میں مینڈیٹ چرایا ہے اور 25 جولائی کے انتخاب میں بے دریغ پیسہ…

علی امین گنڈاپور پر راجا فاروق حیدر کی تنقید، پی ٹی آئی کو بڑا مشورہ دیدیا

آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجا فاروق حیدر نے 25 جولائی کے انتخابات کو فراڈ اور پیسے کا الیکشن قرار دیدیا۔مظفر آباد میں شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے ہمراہ پریس کانفرنس میں راجا فاروق حیدر نے کہا کہ یہ فراڈ اور پیسے کا الیکشن…

ملزم ظاہر جعفر کے فنگر پرنٹس لے لیے، امریکا و برطانیہ کرمنل ہسٹری مانگ لی

اسلام آباد پولیس نے سابق سفیر کی صاحبزادی نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے کرمنل ریکارڈ کی چھان بین شروع کردی۔ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جعفر کے برطانیہ اور امریکا میں کرمنل ریکارڈ کے لیے فنگر پرنٹس لے لیے گئے ہیں۔اسلام آباد پولیس…

شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کیے جائیں، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کی جماعت ہے، شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کیے جائیں۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ملاقات…

گوجرانوالہ: کمشنر کا پالتو کتا گم، تلاشی کیلئے گھر گھر تلاشی

کمشنر گوجرانوالا ذوالفقار احمد گھمن کا پالتو کتا گم ہو گیا۔کمشنر کی شکایت پر میونسپل کارپوریشن اور پولیس اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔کمشنر کے کتے کو ڈھونڈنے کے لئے گھر گھر تلاشی شروع کردی گئی۔ذوالفقار احمد گھمن کے کتے کی تلاش کے لیے رکشوں…