مصر: 9 منزلہ عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں 9 منزلہ عمارت گر گئی، حادثے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عمارت گرنے کا واقعہ ہفتے کی صبح پیش آیا۔واقعے کے بعد ریسکیو کے اداروں نے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے …
پیپلز پارٹی نے سیاسی پختگی کا مظاہرہ کیا ہے، شہزاد اکبر
وزیر اعظم کے معاون برائے احتساب و مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے پیپلز پارٹی کی تعریف کردی۔ شہزاد اکبر نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے سیاسی پختگی کا مظاہرہ کیا ہے، پیپلز پارٹی نے سسٹم میں اپنی جڑیں مزید مضبوط کی ہیں۔سوشل میڈیا پر دیئے گئے بیان میں…
کورونا میں اضافہ، پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کا سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان
پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں۔صدر پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب قمر زمان کائرہ نے سیاسی سرگرمیوں کی معطلی کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ پی پی کی تنظیمات ڈویژنل، ڈسٹرکٹ اور تحصیل…
ایک سے 10 برس کی عمر کے بچے کورونا میں مبتلا ہونے لگے
بچوں میں کورونا وائرس تیسری سے پھیلنے لگا، وفاقی دارالحکومت میں ایک ہی دن میں ایک سال سے 10 سال کے بچوں میں کورونا کے مثبت کیس 49 سے بڑھ کر 92 ہو گئے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ اسلام آباد کے نوجوان کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔…
پی ڈی ایم اتحاد سے متعلق بلاول بھٹو کا بیان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ObSSvVTnwUE
ہماری ’ڈبل روٹی‘ کو عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کیا جائے، فرانس
بیگیٹ: فرانس اپنی ڈبل روٹی کو عالمی ثقافتی ورثے میں کیوں شامل کروانا چاہتا ہے؟30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAجب آپ اقوام متحدہ کے عالمی ثقافتی ورثے کا درجہ حاصل کرنے والی چیزوں کا سوچتے ہیں تو سٹون ہنج، تاج محل، یا گریٹ بیریئر ریف کا خیال آتا…
’بائیڈن نے ایسے ملک کو کیوں نظر انداز کیا، جس نے بلین ٹری سونامی منصوبہ شروع کیا‘
ماحولیاتی سمٹ: امریکی صدر جو بائیڈن کی 40 عالمی رہنماؤں کو شرکت کی دعوت، پاکستان کا نام شامل نہیں54 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنجو بائیڈن کے دورِ صدارت کا آغاز صدارتی حکم ناموں سے ہوا تھا اور انھوں نے پیرس ماحولیاتی معاہدے کی…
آسمانی بجلی طیارے سے ٹکرا گئی
مسافروں کو پانامہ لے جانے والے جہاز سے آسمانی بجلی ٹکرا گئی۔ طیارے کو آسمانی بجلی کا سامنا جنوبی امریکی ملک پانامہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر لینڈنگ سے قبل پیش آیا۔مسافر بردار طیارہ 30 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کررہا تھا کہ اچانک…
نہر سوئز میں پھنسے بحری جہاز کے جلد ہٹنے کا امکان
نہر سوئز میں پھنسے دیو ہیکل جاپانی بحری جہاز کے جلد ہٹنے کا امکان ہے۔جاپانی بحری جہاز ایور گرین کے مالک نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ نہر سوئز میں پھنسا بحری جہاز جلد باہر نکل آئے گا اور غالب امکان ہے کہ جہاز کو ہفتے کے روز ہی نہر سے…
میانمارمیں فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج جاری، مزید16 مظاہرین ہلاک
میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف عوام کا احتجاج جاری ہے، مختلف شہروں میں مظاہروں پر فوجی طاقت کے استعمال سے 16مظاہرین ہلاک جبکہ کم ازکم 10مظاہرین زخمی ہوگئے۔میانمارمیں آج مسلح افواج کا دن منایاجارہاہے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ فوج 300سے زائد…
آسٹریلیا:بدترین سیلاب کے بعد بحالی کا کام جاری
آسٹریلیا میں بدترین سیلاب کی تباہی کے بعد بحالی کا کام جاری ہے۔ سیلاب سے کئی گھر تباہ جبکہ ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔ نیو ساؤتھ ویلز اور کوئنز لینڈ کے متعدد علاقے زیر آب آچکے ہیں جبکہ سڑکیں اور شاہراہیں مکمل طور پر…
گیلانی کے قائد حزبِ اختلاف بننے سے سینیٹ کا وقار بڑھے گا: شازیہ مری
مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کے قائد حزبِ اختلاف بننے سے سینیٹ کا وقار بڑھے گا۔شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سینیٹ میں حزب اختلاف کے ممبران میں اکثریت پیپلزپارٹی…
پیپلز پارٹی کا ن لیگ کو دیا گیا زخم ابھی تازہ ہے،فیاض چوہان
وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا ن لیگ کو دیا گیا داغ مفارقت کا زخم ابھی تازہ ہے۔انہوں نے مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شاہد خاقان نے شریف خاندان کو نوازنے کے لیے 20 ارب کی…
کورونا ویکسین کارڈ جاری کرنے کے لیے پورٹل لانچ کر دیا گیا
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کورونا ویکسین کارڈ جاری کرنے کے لیے پورٹل لانچ کر دیا۔اسد عمر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ کورونا ویکسین کارڈ جاری کرنے کے لیے…
پی ڈی ایم کی طرح منہگائی کے جن کو بھی کنٹرول کریں گے، غلام سرور
وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی طرح منہگائی کے جن کو بھی کنٹرول کریں گے۔انہوں نے کہا کہ کہا تھا اپوزیشن نہ استعفے دے گی نہ لانگ مارچ کرے گی، مسلم لیگ نون والے سیاسی دہشت گرد ہیں۔وفاقی وزیر غلام سرور نے…
ن لیگ کے پاس رہ گئی مریم کی ’میں میں اور منافق مولانا‘: شہباز گل
وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ گیلانی کے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بننے کے بعد پی پی کے موجودہ سسٹم میں اسٹیکس اور بھی بڑھ گئے اور مسلم لیگ نون کے پاس رہ گئی مریم کی ’میں میں اور منافق…
بلوچستان میں وفاقی اداروں کی سہ ماہی کارکردگی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
بلوچستان میں وفاقی اداروں کی سہ ماہی کارکردگی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی۔رپورٹ میں گورنر بلوچستان نے وفاقی اداروں کے اعلی افسران کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی شکایت کی جس پر وزیراعظم عمران خان نے اظہار برہمی کیا۔وزیراعظم…
پہلی بار دیکھا اپوزیشن لیڈر کو باپ نے ووٹ دیا، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پیپلز پارٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار دیکھا سینیٹ میں لیڈر آف اپوزیشن سرکاری ارکان سے مل کر بنا، سینیٹ میں چھوٹے سے فائدے اور عہدے کے لیے بی اے پی سے ووٹ لیا گیا، افسوس کہ چھوٹے سے عہدے…
اسٹیٹ بینک سے متعلق بل کی پارلیمنٹ میں مخالفت کی جائے گی، رضا ربانی
سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک سے متعلق بل کی پارلیمنٹ میں مخالفت کی جائے گی۔ رضا ربانی نے کراچی لیٹریچر فیسٹیول میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نہیں…
پی ڈی ایم سینیٹ اور ضمنی الیکشن کیلئے تیار نہیں تھی: شہلا رضا
سندھ وزیر برائے ترقی نسواں سیدہ شہلا رضا نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سینیٹ اور ضمنی الیکشن کے لیے تیار ہی نہیں تھی بلکہ ہمارے کہنے پر الیکشن میں حصہ لیا۔حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید شہلا رضا نے کہا…