جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسپینش کپ: بارسلونا نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

اسپینش کپ میں بارسلونا نے رایو والیکانو (Rayo Vallecano) کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ دو میچز کی معطلی کے بعد ایکشن میں دکھائی دینے والے لیونل میسی نے کم بیک پر شاندار گول اسکور کیا۔ ادھر انگلش…

ن لیگ اور قبضہ مافیا ایک ہی ہیں، کسی کو نہیں چھوڑیں گے، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ اور قبضہ مافیا ایک ہی ہیں، قبضہ مافیا کو نہیں چھوڑیں گے۔ پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں وزیر اعظم کا کہنا تھاکہ عظمت سعید نیب میں زرداری کے خلاف انکوائری کر رہے تھے تب ن لیگ خوش تھی۔وزیراعظم نے عظمت…

کراچی: کالعدم تحریک طالبان کے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی میں کالعدم تحریک طالبان کے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ حکام کے مطابق ملزمان کی گرفتاری، ٹیرر فنانسنگ کیس کی تفتیش کے دوران عمل میں آئی۔ گرفتار مبینہ دہشتگردوں کا تعلق کے پی کے اور بلوچستان سے ہے،…

ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی رپورٹ نے احتساب کے نعروں کی قلعی کھول دی، سراج الحق

لاہور: امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں کرپشن کا مرض چھوت کی طرح معاشرہ میں پھیل رہا ہے، بدعنوانی اور نااہلی حکومت کاٹریڈ مارک بن گیا، ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی رپورٹ نے وزیراعظم کے احتساب کے…

عظمت سعید کی سربراہی میں براڈ شیٹ کمیشن کے ٹی او آرز تیار

اسلام آباد: جسٹس (ر) عظمت سعید کی سربراہی میں براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن کے ٹی آر اوز تیارکرلیے گئے، وفاقی کابینہ نے بھی ٹی او آر کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی او آر میں کہا گیا ہے کہ کمیشن تعین کریگاغیرقانونی حاصل اثاثوں کی…

افغانستان: کالعدم لشکر اسلام کا سربراہ منگل باغ بم دھماکے میں ہلاک

ننگرہار: پاکستان میں مطلوب کالعدم دہشت گروپ لشکراسلام کا سربراہ منگل باغ افغانستان میں بم دھماکے میں ہلاک ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈٰیا کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے گورنر ضیاء الحق نے اپنے ٹوئٹ میں کالعدم لشکر اسلام کے سربراہ منگل…

روس: مسافر طیارے کا پائلٹ دوران پرواز اندھا ہوگیا

روس میں مسافر طیارے کا پائلٹ لینڈنگ کے دوران نامعلوم لیزر کی وجہ سے قوتِ بصارت سے محروم ہوگیا۔ روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں ‘پلکووایئرپورٹ’ پر لینڈنگ کے دوران جہاز کا پائلٹ نامعلوم لیزر کے باعث نابینا ہوگیا۔ یہ واقعہ دو دن قبل پیش آیا…

جنگل میں مسلسل 18روز بھٹکنے والا شخص مل گیا

آسٹریلیا کے گھنے جنگلات میں بھٹک جانے والے شخص کو 18 روز بعد ڈھونڈ لیا گیا ہے۔ پولیس نے رابرٹ کی تلاش میں گھنی جھاڑیاں ، دریا اور ڈیم کا پورا علاقہ چھان مارا لیکن وہ نہیں ملے تاہم 18 روز بعد ایک دوسرے شخص نے انہیں اس وقت ڈھونڈ نکالا جب…

1 منٹ میں سب سے زیادہ پاپ کارن کیچ کرنے کا ریکارڈ

انوکھا کام کر کے دنیا میں نام بنانے والے افراد کچھ بھی کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کر انے کے خواہش مند ہیں،اسی طرح کا ایک انوکھا ریکارڈ امریکا کے شمال مغربی حصے میں واقع ریاست ایڈاہو سے تعلق رکھنے والے شہری نے اپنے پڑوسی کی…

نیوزی لینڈ کورونا وبا سے نمٹنے میں کامیاب ترین، برازیل بدترین ملک رہا

آسٹریلوی تحقیق کے مطابق نیوزی لینڈ  کورونا وبا سے نمٹنے میں کامیاب ترین ملک جبکہ برازیل بدترین ملک رہا ہے۔آسٹریلوی تحقیق کے مطابق برازیل میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ 18ہزار سے زائد اموات ہوئیں۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کچھ ممالک کوکم…

بی آر ٹی میں کتنا کمیشن لیا؟ پرویز خٹک صحافی کے سوال پر برہم

پشاور: وفاقی وزیربرائےدفاع پرویز خٹک صحافی کے سوال پربرہم ہو تے ہوئے کہا کہ کوئی ثابت کردےپرویزخٹک کےگھر میں حرام گیاہے، تو مجھے گولیاں ماردیں۔  وفاقی وزیربرائےدفاع نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پرانی ویگنیں خریدکر اسکریپ…

ایران اگر وعدوں کی پاسداری کرے تو پھر جوہری معاہدے کو بحال کیا جا سکتا ہے: امریکہ

ایران اگر اپنے وعدے کی پاسداری کرے تو پھر جوہری معاہدے کو بحال کیا جا سکتا ہے: امریکہامریکہ کے صدر جوبائیڈن کی قیادت میں نئی امریکی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر ایران عالمی برادری سے جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے کیے گئے اپنے وعدوں پر…

ڈینیئل پرل کیس: استغاثہ کی وہ کمزوریاں جو ملزمان کی رہائی کا باعث بنیں

ڈینیئل پرل کے قتل کا مقدمہ: استغاثہ کی وہ کمزوریاں جو پاکستان میں ملزمان کی رہائی کا باعث بنیںبریگِیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ چاہتے تھے کہ ملزم احمد عمر شیخ کو باقاعدہ قانونی طریقے سے پولیس کے حوالے کیا جائے۔حیران کُن بات یہ تھی کہ احمد عمر…

امریکی فوج کی خاتون اہلکاروں کو بناؤ سنگھار کی اجازت

امریکی فوج کی خاتون اہلکاروں کو بال لمبے کرنے، بالیاں پہننے، لپ اسٹک اور نیل پالش لگانے کی اجازت دیدی گئی۔ امریکی فوج میں شامل خواتین کے لیے ’’گرومنگ پالیسی‘‘ پر نظر ثانی کی گئی ہے جس کے تحت وہ مرضی سے لمبے بال کرسکتی ہیں، کوئی ہیئر…

فواد عالم کے کئی سال ضائع ہونے کا کوئی ذمہ دار نہیں: رمیز راجہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا کا کہنا ہے کہ فواد عالم کے کئی سال ضائع ہونے کا کوئی ذمہ دار نہیں۔ فواد عالم کو کھیل سے لگاؤ تھا اس لیے محنت کرتے رہے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو ہوگیا سو ہوگیا ،فواد عالم کسی پر کیس…

واٹس ایپ پر واٹس ایپ کے اسٹیٹس، صارفین حیران

دنیا بھر میں مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس اپ پر واٹس اپ کا اپنا ہی اسٹیٹس دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے۔واٹس ایپ صارفین کواپنی نئی پالیسیوں کے متعلق اسٹیٹس لگا کر بھی آگاہ کرے گا۔ واٹس ایپ بھی اسٹیٹس دے گا اور صارفین سے اپنی پالیسی شیئر کرے…

چین میں ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کا قرنطینہ آج ختم ہوگیا

چین کے شہر ووہان میں موجود عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کا قرنطینہ آج ختم ہوگیا۔خبرایجنسی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیوایچ او) کی ٹیم 14جنوری کو ووہان پہنچی تھی۔خبرایجنسی کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کو…