جام کمال کے حامی اور مخالف مورچوں پر ڈٹ گئے
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کے حامی اور مخالف گروہ اپنے اپنے مورچوں میں ڈٹ گئے۔اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کی قیام گاہ پر ناراض حکومتی ارکان کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں جام کمال کو وزارتِ اعلیٰ سے ہٹانے کا پھر سے عزم کیا گیا۔جام کمال کو…
دبئی میں 500 کلو سے زائد کوکین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی
دبئی میں 500 کلو سے زائد کوکین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ غیر قانونی منشیات کی کھیپ کو کارگو کنٹینر میں چھپایا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ آپریشن ’سکورپین‘ میں خطے کی سب سے بڑی منشیات پکڑی گئی۔دبئی پولیس…
محسنِ پاکستان، ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کرگئے
اسلام آباد:محسن پاکستان، نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے، ڈاکٹر صاحب کو صبح تکلیف کے باعث اسپتا ل منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے، ان کی عمر 86 برس تھی۔
تفصیلات…
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت
محسن پاکستان اور ملک کے نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اسلام آباد سیکٹر ایف 8 کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ فیصل…
بریکنگ نیوز: لائٹ لائٹ میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا آخری تحریری خط | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=BDVXISHfq10
ڈان نیوز کی سرخیاں 9PM | پاک ایٹمی پروگرام کے باپ کو قوم نے الوداع کہا 10-10-2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=vA5KBrfeHmI
سیرت النبی کانفرنس میں وزیراعظم عمران خان کا اہم اعلان | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=mwqiH7mi634
ڈاکٹر اے کیو خان انٹرویو: پاکستان کی 80 کی جوہری صلاحیتیں۔ بھارت اور اسرائیل کو وارننگ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=vep3EJjKoZM
آزاد کشمیر ضمنی الیکشن: ڈنڈا بردار افراد کی پولنگ عملے سے بیگ چھیننے کی کوشش
کوٹلی آزاد کشمیر میں ضمنی الیکشن کے دوران ڈنڈا بردار افراد نے پولنگ بیگ چھیننے کی کوشش کی ہے۔پولیس کے مطابق ایل اے 12 کے ایک پولنگ اسٹیشن پر ڈنڈا بردار افراد نے الیکشن کمیشن کے عملے سے پولنگ بیگ چھیننے کی کوشش کی ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ…
شاہ محمود کا ڈاکٹر عبدالقدیر کی خدمات کا اعتراف
وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان سائنسدانوں کی ٹیم اور ایک ادارہ کھڑا کر کے گئے ہیں۔شاہ محمود قریشی نے فخر پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات کا اعتراف کیا اور اُن سے متعلق اپنے جذبات کا اظہار کیا۔انہوں…
ڈاکٹر عبدالقدیر کی وفات پر مریم نواز کا ردعمل
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عبدالقدیر خان کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ڈاکٹر عبد القدیر خان کی وفات کا سن کر…
خطرہ ہے حکومت اپنی مدت میں بھی صدارتی آرڈیننس کے ذریعے توسیع نہ کر لے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ خطرہ ہے کہ حکومت اپنی مدت میں بھی صدارتی آرڈیننس کے ذریعے توسیع نہ کرلے۔بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع کے حوالے سے حکومت نے پارلیمنٹ،…
کراچی: نوجوان کی لاش ڈرم میں افغانستان بھیجنے کا معاملہ
کراچی سے نوجوان کی لاش ڈرم میں افغانستان بھیجنے کے معاملے میں پیشرفت نہ ہوسکی۔کراچی پولیس نوجوان کے قتل اور لاش ڈرم میں بند کرکے افغانستان بھیجنے کی کوشش کرنے والے ملزمان کو تاحال گرفتار نہ کرسکی۔نوجوان عمر فاروق کو پشاور میں امانتاً دفن…
رمیز راجہ نے ڈاکٹر عبدالقدیر سے متعلق اپنی ملاقات کی یادیں شیئر کردیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان عظیم سائنسدان کے ساتھ کرکٹ فین بھی تھے۔اپنے بیان میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کہا کہ کرکٹ ٹیکنالوجی سے متعلق 2002 میں ان کی رہائش گاہ پرشاندار…
دورسرخ | آئی ایم ایف نے پاکستان پر سخت مطالبات پیش کیے- عام آدمی کو زیادہ تکلیف اٹھانا پڑی۔ 10-10-21…
https://www.youtube.com/watch?v=bQYF2kNBIcg
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین اسلام آباد کے ایچ ایٹ قبرستان میں کردی گئی
معروف ایٹمی سائنسدان اور پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین اسلام آباد کے ایچ ایٹ قبرستان میں کردی گئی، وہ آج صبح 85 برس کی عمر میں خالقِ حقیقی سے جا ملے تھے۔پاکستان کو ایٹمی قوت اور دفاع ناقابلِ تسخیر بنانے…
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی زندگی پر ایک نظر
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 1936 میں بھارت کے شہر بھوپال میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے بعد 1947 میں اپنے اہلخانہ کے ہمراہ ہجرت کر کے پاکستان آئے۔ڈاکٹرعبدالقدیر نے انجینئرنگ کی ڈگری 1967 میں نیدرلینڈز کی ایک یونیورسٹی سے حاصل…
رکشہ ڈرائیور کی حاضر دماغی، بچوں کا مبینہ اغوا ناکام
کراچی میں رکشہ ڈرائیور نے 5 بچوں کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام بنادی۔سعید آباد نیول کالونی سے ایک ہی خاندان کے 5 بچے بازیاب کروالیے گئے ہیں۔ رکشہ ڈرائیور نے بتایا کہ ملزم نے بچوں کو مدرسہ سے واپسی پر اغوا کیا اور کہا کہ وہ ان کے والد کا…
وزیراعظم نے ڈاکٹر عبدالقدیر کیلئے مغفرت کی دعا کروائی
وزیراعظم عمران خان نے تقریب کے دوران فخر پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لیے مغفرت کی دعا کروائی۔اسلام آباد میں عشرہ رحمت للعالمین صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی مناسبت سے مرکزی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب میں وزیراعظم عمران خان اور وفاقی…
نبیﷺ کی زندگی سے عظمت کا راستہ سیکھنا ہے، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی زندگی سے عظمت کا راستہ سیکھنا ہے، ہر دن کا جائزہ لینے تک سوتا نہیں تھا۔اسلام آباد میں عشرہ رحمت للعالمین صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ…