چیف منسٹر بلوچستان ہاکی ٹورنامنٹ: پورٹ قاسم، پنجاب کَلرز بھی کوارٹر فائنل میں
آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پورٹ قاسم اور پنجاب کَلرز کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔بلوچستان میں جاری چیف منسٹر گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں کے پانچویں دن دو میچز کھیلے گئے۔پہلے میچ میں پنجاب کَلرز نے…
کرو رائے – 27 مارچ 2021 | PDM کا مستقبل کیا ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=jGMgFRUF0w8
میانمار: سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 90 سے زیادہ مظاہرین ہلاک
میانمار: مسلح افواج کے دن پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے درجنوں مظاہرین کی ہلاکتوں کی اطلاعایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersمیانمار کی سکیورٹی فورسز نے سنیچر کے روز مظاہرین پر فائرنگ کی جس سے متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ میانمار…
بلوچستان: کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں کمی رونما
بلوچستان میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں معمولی کمی سامنے آئی ہے۔بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران 26 نئے مریض سامنے آگئے جبکہ 20 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔صوبے کے تعلیمی اداروں میں ہونے والے 164 کوورنا کے ٹیسٹ میں کوئی ٹیسٹ مثبت نہیں…
کنٹینرشپ پھنس جانے سے یومیہ 9 ارب 60 کروڑ ڈالر کا نقصان، رپورٹ
سمندری تجارت کی سب سے اہم گزر گاہ سوئز نہر میں کنٹینرز سے لدے کنٹینر شپ کے پھنس جانے کے باعث 9 ارب 60 کروڑ ڈالر کا یومیہ نقصان ہورہا ہے۔ خیال رہے کہ ایک بڑا کنٹینر شپ تیز ہوائیں چلنے کی وجہ سے مصر کی نہرِ سوئز میں پھنس گیا ہے، جس سے دنیا…
گلگت میں گاڑی پر فائرنگ کے تمام 16 ملزم گرفتار
گلگت بلتستان کے علاقے نلتر میں گاڑی پر فائرنگ کر کے 6 افراد کو قتل اور 7 کو زخمی کرنے والے تمام 16 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ فائرنگ کے واقعے اور اس کے بعد کی صورتحال کے پیش نظر پورے گلگت بلتستان میں دو ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی…
اسلام آباد میں ریسٹورنٹ پورا ہفتہ کھولنے کا فیصلہ
اسلام آباد ہوٹل ایسوسی ایشن کو احتجاج کے بعد 7 اپریل تک جمعہ اور ہفتہ کو بھی ریستوران کھلے رکھنے کی اجازت مل گئی، صرف ڈائن آؤٹ کی اجازت رات 10 بجے تک ہوگی۔ اسلام آباد ہوٹل ایسوسی ایشن کے شروع ہونے والے احتجاج کے بعد ضلعی انتظامیہ سے…
مقاصد کے حصول تک پی ڈی ایم بیانیہ ختم نہیں ہوسکتا، شاہد خاقان
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی کرسی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں اظہارخیال کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سینیٹ میں لیڈر آف اپوزیشن کی کرسی اتنی اہم نہیں ہے۔انہوں…
جنوبی افریقہ پہنچنے والی پاکستان ٹیم کے پہلے کوویڈ 19 ٹیسٹنگ منفی آگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے جنوبی افریقہ پہنچنے کے بعد پہلی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آگئے، اسکواڈ کے تمام 21 کھلاڑیوں اور 13 آفیشلز کے ٹیسٹ لیے گئے تھے۔پاکستان ٹیم کل سے سپر اسپورٹس پارک سنچورین میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔پاکستان ٹیم کے…
لاہور کے مزید 27 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا
کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے سبب لاہور کے مزید 27 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن 9 اپریل تک نافذ رہےگا، جوہر ٹاؤن ایف 2 بلاک، جی اور این بلاک میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے…
فیروز والا: پولیس کی کارروائی، خاتون سمیت 2 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد
شیخوپورہ پولیس نے فیروز والا میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ڈی پی او شیخوپورہ مبشر میکن کے مطابق فیروز والا کے علاقے کوٹ عبدالمالک میں ایک کار سے بھاری مقدار میں منشیات…
فیس بک پلیٹ فارم پر عطیہ کی گئی رقم پانچ ارب ڈالر تک جاپہنچی
سان فرانسسكو: فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ اس کے پلیٹ فارم سے دنیا بھر کے لوگوں اور تنظیموں نے پانچ ارب ڈالر کا عطیہ جمع کیا ہے۔ بالخصوص فیس بک کی جانب سے کورونا وبا کے دوران لوگوں کی غیرمعمولی مدد کی گئی ہے۔
اگرچہ فیس بک کو لوگوں کی…
انفوکس – 27 مارچ 2021 | سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر پر مریم نواز نے پیپلز پارٹی پر تنقید کی
https://www.youtube.com/watch?v=KB-r9VFxptk
کراچی ایسٹ پولیس کا ٹیکنالوجی کی مدد سے کیسز حل کرنے کا منفرد ریکارڈ
کراچی کے ضلع شرقی کی پولیس نے ڈیجیٹل انویسٹی گیشن میں شہر کے دیگر اضلاع کی نسبت بہترین ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ایس ایس پی کراچی شرقی ساجد سدوزئی کے مطابق کراچی ایسٹ کی پولیس نے 52 وارداتوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے 64 ملزمان کو گرفتار…
کورونا کی شدت میں اضافہ تشویشناک ہے، محمود خان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی شدت میں اضافہ تشویشناک ہے۔ایک بیان میں محمود خان نے کہا کہ کورونا ایس او پیز اور احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ صورتحال کے پیش نظر کچھ سخت فیصلے…
وفاقی کابنیہ میں رد و بدل کے لیے مشاورت
وفاقی کابینہ میں رد و بدل کا فیصلہ کر لیا گیا، فواد چوہدری کو ایک بار پھر وزارت اطلاعات دیے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں سے مشاورت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر شبلی فراز کو…
ارتھ آور: وزیراعظم آفس کی لائٹس ایک گھنٹے کے لیے بجھادی گئیں
پاکستان میں ارتھ آور کے موقع پر وزیراعظم آفس کی لائٹس ایک گھنٹے کے لیے بجھادی گئیں۔ارتھ آور کے باعث مختلف مقامات پر اضافی لائٹس ایک گھنٹے کے لیے بند کی گئیں۔ارتھ آور کے دوران سیکیورٹی نکتہ نظر سے اہم لائٹس جلتی رہیں۔ارتھ آور کی…
لودھراں میں خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی
لودھراں میں خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر متعدد بار زیادتی کی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون نے الزام لگایا کہ مجھے بلیک میل کرکے کئی بار زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔خاتون کا کہنا ہے کہ ملزم نےنازیبا ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کیا۔ایف آئی…
پولینڈ: حکومت کا سروس سے ریٹائر گھوڑوں، کتوں کو پینشن دینے کا فیصلہ
یورپی ملک پولینڈ کی حکومت نے سرکاری سروس میں رہنے والے گھوڑوں اور کتوں کو پینشن دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولینڈ کی حکومت نے سرکاری حکام کے ساتھ سراغ رسانی کا کام کرنے والے کتوں اور انھیں دشوار گزار راستوں سے…
شاہ محمود کا اماراتی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔وزیر خارجہ نے اماراتی ہم منصب سے یو اے ای کے وزیر خزانہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔یو اے ای کے وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی سے وزیراعظم…