"شہباز شریف کا نام برطانوی عدالت کے حکم پر نہیں ہے" شہزاد اکبر | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=5AJzxEpIgro
پنجاب، فضائی آلودگی اب اسموگ کی شکل اختیار کرنے لگی
لاہور اور گوجرانوالا سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بڑھتی فضائی آلودگی اب اسموگ کی شکل اختیار کرنے لگی، ماہرینِ صحت نے اس ماحول کو صحت کے لئے نقصان دہ قرار دے دیا۔محکمہ ماحولیات کے مطابق لاہور میں فضائی آلودگی 170،گوجرانوالا میں188، مرید…
بلاول بھٹو کا واجد شمس الحسن کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سابق ہائی کمشنر، صحافی واجد شمس الحسن کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ واجد شمس الحسن کے انتقال پر مجھ سمیت پوری پارٹی دکھی ہے، واجد شمس…
لاہور میں صفائی آپریشن بری طرح متاثر
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی) کی جانب سے صفائی کمپنیوں کو عدم ادائیگیوں کے باعث لاہور میں صفائی آپریشن بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ لاہور میں گزشتہ چار روز سے مکمل کچرا نہیں اٹھایا جا سکا جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا…
مٹھائیاں کھانے والوں کے رونے دھونے کا وقت شروع ہوگیا ہے، فرخ حبیب
وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ مٹھائیاں کھانے والوں کے رونے دھونے کا وقت شروع ہوگیا ہے۔ فرخ حبیب نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ شہباز شریف اور فیملی کیخلاف سات ارب ٹی ٹیز کیس کے ریفرنس کی سماعت نیب عدالت کر…
نوجوت سنگھ سدھو سربراہ کانگریس پنجاب کے عہدے سے مستعفی
بھارتی سیاستدان و سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کانگریس پنجاب کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نوجوت سنگھ سدھو کو رواں سال ہی بھارتی پنجاب کے لیے کانگریس چیف منتخب کیاگیا تھا، ان سے قبل سنیل جاکھر پنجاب کانگریس کے سربراہ تھے۔چندی…
لگتا ہے انضی کے پیارے دل کو نظر لگ گئی، وسیم اکرم
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کا سابق کپتان انضمام الحق کی ناساز طبیعت پر کہنا ہے کہ انہیں ایسا لگتا ہے کہ انضمام الحق کے پیارے دل کو کسی کی نظر لگ گئی۔قومی کرکٹرز کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق…
آغا سراج درانی ضمانت کیس: نیب پراسیکیوٹر کو تیاری کیلئے کل تک کی مہلت
سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق نیب ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر ملزمان کی درخواستِ ضمانت کی سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر کو تیاری کے لیے کل تک کی مہلت دے دی۔سندھ ہائی کورٹ میں آمدن سے زائد…
چھوٹے موٹے ہارٹ اٹیک میرے شیر دل دوست کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، وقار یونس
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس کا انضمام الحق کی انجیو پلاسٹی پر اُن کیلئے ایک حوصلہ افزاء پیغام شیئر کیا ہے۔سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق پاکستان کرکٹ بورڈ کی...وقار یونس نے ٹوئٹر پر انضمام الحق کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا…
برطانیہ میں پیٹرول بحران ختم کرنے کیلئے آرمی تیار
برطانیہ میں پیٹرول کرائسز ختم کرنے کے لیے آرمی کو تیار کردیا گیا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلسل چوتھے دن پیٹرول پمپس کی بندش پر آرمی کو مدد کے لیے تیار کیا گیا۔150 سے زائد ملٹری ٹینکر ڈرائیورز کو تیار کیا گیا ہے، یہ تیاری ممکنہ رش…
انضمام الحق کی انجیوپلاسٹی پر سچن ٹنڈولکر کا ٹوئٹ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی انجیوپلاسٹی پر بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے سابق کپتان انضمام الحق کی ناساز طبیعت پر کہنا ہے کہ انہیں ایسا لگتا…
عمر شریف کی اہلیہ زرین غزل نے ایئر ایمبولینس کے اندر سے ویڈیو پیغام جاری کیا۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=QrbBBauu9Mw
ڈان نیوز کی سرخیاں 3 بجے | میٹ آفس نے کراچی کے لیے بارش کا الرٹ جاری کر دیا 28 ستمبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=tlQhvHTFIDk
چائے ٹوسٹ اور میزبان | کتے کے کاٹنے اور ریبیز سے بچاؤ | عالمی ریبیز ڈے | 28-09-21۔
https://www.youtube.com/watch?v=vXRM3L2ogz4
لائیو | برطانیہ کی عدالت کی جانب سے شریف اکاؤنٹس کی بحالی کے بعد پی ایم ایل این کی سینئر لیڈرشپ کی…
https://www.youtube.com/watch?v=lQBRFFIpQ3g
جی شیف محبوب | بچوں کے لیے سکول لنچ باکسز پر واپس جائیں۔ فوری اور آسان ترکیبیں۔ 28-09-21۔
https://www.youtube.com/watch?v=vprc503ryJ8
ZHK | شہزاد اکبر نے برطانیہ کے عدالت کے شریف بینک اکاؤنٹ کو منجمد کرنے کے فیصلے پر پی ایم ایل این کے…
https://www.youtube.com/watch?v=T5lClYF6GD8
کراچی میں آج سے 2 اکتوبر تک تیز بارشوں کی پیشگوئی
ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز نے کراچی میں آج سے 2 اکتوبر کے دوران تیز بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے اطراف آج دوپہر میں تھنڈر سیلز بن سکتے ہیں، جن سے بارش کا امکان ہے۔انہوں نے بتایا کہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف…
پاکستان میں 12 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ
ملک بھر میں 12 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو انسداد کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں 12 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو انسداد…
اسلام آباد میں بیٹھ کر کراچی کے مسئلے کیسے حل کر سکتے ہیں؟ فواد چوہدری
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھ کر کراچی کے مسئلے کیسےحل کر سکتے ہیں؟ کراچی میں سندھ حکومت ایک روپیہ خرچ نہیں کر رہی۔اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے مستقبل پر ہونے والی قومی کانفرنس سے خطاب کے…