جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر مریو ہیوز لاک ڈاؤن سے پریشان کیوں؟

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر مریو ہیوز لاک ڈاؤن سے پریشان ہوگئے، لاک ڈاؤن میں حلیہ ہی تبدیل کرلیا، موچھوں کے ساتھ داڑھی بھی بڑھ گئی۔مریو ہیوز اپنی بڑی بڑی موچھوں کی وجہ سے مشہور ہیں، 60 سالہ سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر اپنی موچھوں کا خیال بھی…

مراد راس کا دورۂ ملتان، طالبات کا احتجاج

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کے دورۂ ملتان کے موقع پر ہوم اکنامکس کالج کی طالبات نے احتجاج ریکارڈ کروایا۔احتجاج کرنے والے طالبات کا کہنا تھا کہ ہمارے 3 سال ضائع ہو چکے ہیں ، ڈگری جاری نہیں کی جارہی، ہمارا کالج بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے…

عالمی برادری افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے، اس کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔ مڈل ایسٹ آئی نیوز کو انٹرویو  دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہر صورت افغان طالبان کی حکومت سے بات چیت کی جائے۔انہوں نے…

اب تھری ڈی پرنٹر سے ڈجیٹل پہناوے خود بنائیں!

ایریزونا: دنیا بھر میں ویئرایبل سینسر کئی امور میں استعمال ہورہے ہیں جن میں دل، نبض اور دیگرجسمانی اثرات کا جائزہ لیا جاسکتا ہے۔ اب تھری ڈی پرنٹس سے حسبِ ضرورت اور کسٹمائزڈ ویئرایبل چھاپنے کی ایک بالکل مختلف ٹیکنالوجی سامنے آئی ہے۔ اس…

اسلام آباد میں مزید 78 شہری ڈینگی سے متاثر

اسلام آباد میں 24 گھنٹوں میں مزید 78 شہری ڈینگی سے متاثر ہوگئے، دیہی علاقوں میں 46 اور شہری علاقوں میں 32 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔ڈی ایچ او زعیم ضیاء کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں اس وقت کُل 1229 افراد ڈینگی میں مبتلا ہیں، اسلام آباد کے…

بھارتی قابض فوج کی دہشتگردی ، مزید 2 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض بھارتی فوج کی دہشت گردی سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فوج نے دونوں کشمیریوں کو بانڈی پورہ اور ضلع اسلام آباد میں شہید کیا ہے۔کے ایم ایس کا کہنا ہے کہ بھارتی…

مراد علی شاہ کی ڈاکٹر قدیر کے جنازے میں شرکت، تصاویر وائرل

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی سے اسلام آباد پہنچ کر محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ میں شرکت کی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر زیرگردش ہیں۔عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار محسنِ پاکستان ، قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر…

ڈاکٹر عبدالقدیر کے انتقال پر کراچی بار ایسوسی ایشن کا یوم سوگ

محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیرخان کے انتقال پر کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے آج یوم سوگ منایا جا رہا ہے، ضلعی عدالتوں میں آج کام معطل رہے گا۔کراچی بار کی جانب سے آج وکلاء کو عدالتوں میں پیش نہ ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔کراچی بار نے…

انور علی کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر انور علی کی والدہ انتقال کرگئیں۔قومی کرکٹر انور علی کی والدہ کے انتقال کی خبر سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے…

محکمہ تعلیم سے 5 سے 10 ارب روپے کی کرپشن کا خاتمہ کیا، مراد راس

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ ٹیچرز کی زندگیاں آسان کرنے کے لیے جتنا میں نے کام کیا ہے کسی نے نہیں کیا، محکمہ تعلیم سے پانچ سے دس ارب روپے کی کرپشن کا خاتمہ کیا ہے۔ملتان میں گورنمنٹ پائلٹ سکینڈری اسکول میں صوبائی وزیر…

مبینہ ٹارگٹ کلرز عبید کے ٹو اور نادر شاہ کی بریت کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے دو پولیس اہلکاروں کے قتل کے مقدمے میں سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے ایم کیوایم کے مبینہ ٹارگٹ کلرز عبید کے ٹو اور نادر شاہ کو بری کر دیا۔ عدالت نے ملزمان کی جانب سے سزا کے خلاف دائر درخواست میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا…

وفاقی وزیر توانائی اوسط بلنگ پر لیسکو چیف سے ناراض

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے خراب میٹروں پر صارفین کو اوسط بل بھجوانے پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے لاہور الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (لیسکو)حکام کو دو روز میں تمام بل درست کرنے کا حکم دیا ہے ۔وزارت توانائی حکام کے مطابق وفاقی وزیر…

فاسٹ بولر تابش خان رشتۂ ازدواج میں منسلک

قومی ٹیسٹ کرکٹر تابش خان رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اسپورٹس صحافی نے تابش خان کی شادی کی تقریب کی ایک تصویر شیئر کی۔قومی کرکٹر عماد وسیم کا نکاح ہوگیا۔ اسلام آباد کی...تابش خان نے اپنی شادی پر روایتی کوٹ پینٹ…

راتوں رات پی ایم سی بنائی گئی، ڈاکٹر قیصر سجاد

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا ہے کہ راتوں رات پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) بنائی گئی اور یہ بغیر مشاورت کے سب کچھ کر رہی ہے۔ڈاکٹر قیصر سجاد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میڈیکل کے رزلٹ…

نون لیگ لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کرگئے

مسلم لیگ نون لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کرگئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کچھ عرصے سے علیل تھے۔لاہور میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ لیگی رہنما پرویز ملک کا انتقال دل…

ن لیگ، پی پی کے اکاؤنٹس کی دستاویزات تک رسائی کی درخواست منظور

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے اکاؤنٹس کی دستاویزات تک رسائی کی درخواست منظور کرلی، پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے فرخ حبیب کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے مختصر فیصلہ سُنایا۔وزیر مملکت فرخ حبیب نے الزام لگایا کہ…