جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کشمیر پریمیئر لیگ، شائقین اسٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں گے

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں مظفرآباد اسٹیڈیم میں شائقین کو میچ دیکھنے کی اجازت ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم میں 25 سے 30 فیصد شائقین کو داخلے کی اجازت ہوگی، این سی او سی کی اجازت کے بعد ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگی۔کشمیر پریمیئر…

حکومت کو PCCC کی تشکیلِ نو سے کوئی دلچسپی نہیں: JUI

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ترجمان اسلم غوری کا کہنا ہے کہ حکومت کو پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی (پی سی سی سی) کی تشکیلِ نو سے کوئی دلچسپی نہیں۔یہ بات جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ترجمان اسلم غوری نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں…

چینی کی قیمت مقرر کرنے کیخلاف شوگر ملز مالکان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائی کورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کے خلاف شوگر ملز مالکان کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد (اے پی پی) سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ... شوگر ملز مالکان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں چینی کی…

عوامی کچہریوں کی پہلی سہ ماہی رپورٹ وزیرِ اعظم ڈلیوری یونٹ کو موصول

32 وفاقی اداروں کی عوامی کچہریوں کی پہلی سہ ماہی رپورٹ وزیرِ اعظم ڈلیوری یونٹ کو موصول ہو گئی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی ہدایت پر 32 وفاقی اداروں نے 955 ای کچہریاں منعقد کرائیں۔اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) سرکاری…

مولانا تنویر الحق تھانوی PTI چھوڑ کر PPP میں شامل

کراچی سے تعلق رکھنے والے سابق سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔مولانا تنویر الحق تھانوی نے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو سے ملاقات…

’کرہ ارض خطرے میں ہے‘ 14000 سائنسدانوں نے تشویش ظاہر کردی

آسٹریلیا: دنیا کے ہزاروں سائنسدانوں نے ایک تحقیقی مقالے میں اپنی آواز شامل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیارہ زمین کی تندرستی کے اہم اشاریئے تیزی سے روبہ زوال ہیں اور اس ضمن میں فوری طور پر ’آب و ہوا کی ہنگامی حالت‘ یا کلائمٹ ایمرجنسی نافذ…

نصاب کے مطابق کوئی بھی کتاب پڑھاسکتے ہیں، مراد راس

وزیرتعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ پنجاب کے اسکولوں میں ایک ہی نصاب پڑھایا جائے گا، پرائمری سے پانچویں جماعت تک ایک ہی نصاب پڑھایا جائے گا، نصاب کے مطابق کوئی بھی کتاب پڑھاسکتے ہیں۔مراد راس نے پروگرام ’جیو پاکستان ‘میں گفتگو کرتے…

سعودی عرب سے آئے قیدیوں کا کورونا ٹیسٹ ہو گا

سعودی عرب سے رہا ہوکر پاکستان آنے والے قیدیوں کا لاہور ایئر پورٹ پر کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا جائے گا۔لاہور ایئر پورٹ کے ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کا ٹیسٹ کلیئر ہونے کے بعد قیدیوں کو گھروں کو جانے کی اجازت دی جائے گی۔لاہور ایئر پورٹ…

حکومتی گائیڈلائنز پر من وعن عمل کرایا جائیگا، ڈی آئی جی آپریشنز

پنجاب پولیس کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر اور مثبت کیسز کی بڑھتی تعداد کے نتیجے میں حکومتی گائیڈلائنز پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ساجد کیانی کے مطابق کورونا وائرس کی چوتھی لہر…

بنگالی، برمی لوگوں کے علاقوں میں ویکسی نیشن سینٹر کھولے گئے ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ بنگالی، برمی لوگوں کے علاقوں میں ویکسی نیشن سینٹر کھولے گئے ہیں، ویکسین اتنی دستیاب نہیں جتنے لوگ ویکسی نیشن کیلئے آرہے ہیں۔ناصر شاہ نے  پروگرام جیوپاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈرائیو…

سابق ادوار میں کرپشن نہ ہوتی تو ملک قرضوں میں نہ ڈوبا ہوتا، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا گزشتہ حکومتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ سابق حکمرانوں کے دور میں کرپشن اپنے عروج پر رہی، سابق ادوار میں کرپشن نہ ہوتی تو ملک قرضوں میں نہ ڈوبا ہوتا۔سردار عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ…

قائم علی شاہ کورونا کا شکار

پاکستان پیپلز پارٹی کے بزرگ رہنما اور سابق وزیرِ اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، کورونا…

ایرانی صدر کی حلف برداری تقریب میں صادق سنجرانی شرکت کریں گے ، دفترِ خارجہ

ترجمان دفترِخارجہ کے مطابق ایرانی صدر کی حلف برداری تقریب میں پاکستان کی نمائندگی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے۔چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی تقریب میں شرکت کے لئے کل ایران روانہ ہوں گے، ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری 5 اگست 2021 کو…

کراچی کے تمام ویکسینیشن سینٹرز پر عوام کا رش

شہر قائد کراچی کے تمام چھوٹے بڑے ویکسینیشن سینٹرز پر عوام کا رش دیکھنے میں آیا ہے۔کراچی شہر کے ماس ویکسینیشن سینٹر، ایکسپو سینٹر میں ویکسین لگانے والے لوگوں کی لمبی قطاریں موجود ہیں جبکہ  لیاری جنرل اسپتال، کورنگی جنرل اسپتال میں لوگ…

آزاد کشمیر: اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہو رہا ہے۔آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے نو منتخب ارکان آج حلف اٹھا رہے ہیں، جبکہ حلف برداری کے بعد نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب بھی ہو گا۔پاکستان…