ویکسینیشن نہ کرانیوالوں کا سینٹرل پولیس آفس میں داخلہ بند
آئی جی سندھ مشتاق مہر کی جانب سے کراچی کے سینٹرل پولیس آفس میں ویکسینیشن نہ کرانے والوں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔اس ضمن میں آئی جی سندھ مشتاق مہر کی جانب سے حکم نامہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس…
وزیراعلیٰ کا ہنجروال سے 4 لڑکیوں کی گمشدگی کا نوٹس
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ہنجروال سے 4 لڑکیوں کی گمشدگی کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔وزیراعلی پنجاب نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے لڑکیوں کی جلد بازیابی کی ہدایت کردی۔عثمان بزدار نے کہا کہ پولیس لڑکیوں کی بحفاظت…
14 اگست کو ہر شخص ایک درخت یا پودا لگائے، زرتاج گل
وزیرِ مملکت زرتاج گُل کا کہنا ہے کہ 14 اگست کو ہر شخص ایک درخت یا پودا لگائے۔زرتاج گل کی جانب سے ہینڈی کرافٹ نمائش کا افتتاح کیا گیا، وزیر مملکت نے نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ ہم نے اس مون سون میں 50 کروڑ درخت لگانے…
مبینہ دھاندلی کیخلاف مسلم کانفرنس کا دھرنا
آزاد کشمیر کے حلقے ایل اے 31 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف مسلم کانفرنس کے کارکنوں کی جانب سے مظفر آباد میں اسمبلی کے گیٹ کے سامنے مرکزی شاہراہ پر دھرنا دے دیا گیا۔آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر کی…
چین کا تحفہ، کوروناویکسین کی 20 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں
چین کی جانب سے تحفے میں دی گئی کورونا ویکسین کی مزید 20 لاکھ خوراکیں بیجنگ سے اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی خصوصی پرواز پی کے 6853 چین سے کورونا ویکسین کا ذخیرہ لے کر آج دوپہر سوا 12 بجے پہنچی۔شہر قائد…
میپکو کی بجلی کا 5 سالہ ٹیرف جاری کرنے کی درخواست
نیپرا میں ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) نے 2025ء تک 5 سال کے لیے بجلی کا ٹیرف جاری کرنے کی درخواست دائر کر دی۔نیپرا میں ملتان الیکٹرک پاور کمپنی کے ٹیرف کی درخواست پر سماعت چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیرِ صدارت ہوئی۔کے-الیکٹرک…
کشمیر پریمیئر لیگ، شائقین اسٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں گے
کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں مظفرآباد اسٹیڈیم میں شائقین کو میچ دیکھنے کی اجازت ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم میں 25 سے 30 فیصد شائقین کو داخلے کی اجازت ہوگی، این سی او سی کی اجازت کے بعد ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگی۔کشمیر پریمیئر…
حکومت کو PCCC کی تشکیلِ نو سے کوئی دلچسپی نہیں: JUI
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ترجمان اسلم غوری کا کہنا ہے کہ حکومت کو پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی (پی سی سی سی) کی تشکیلِ نو سے کوئی دلچسپی نہیں۔یہ بات جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ترجمان اسلم غوری نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں…
چینی کی قیمت مقرر کرنے کیخلاف شوگر ملز مالکان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور ہائی کورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کے خلاف شوگر ملز مالکان کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد (اے پی پی) سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ... شوگر ملز مالکان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں چینی کی…
عوامی کچہریوں کی پہلی سہ ماہی رپورٹ وزیرِ اعظم ڈلیوری یونٹ کو موصول
32 وفاقی اداروں کی عوامی کچہریوں کی پہلی سہ ماہی رپورٹ وزیرِ اعظم ڈلیوری یونٹ کو موصول ہو گئی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی ہدایت پر 32 وفاقی اداروں نے 955 ای کچہریاں منعقد کرائیں۔اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) سرکاری…
مولانا تنویر الحق تھانوی PTI چھوڑ کر PPP میں شامل
کراچی سے تعلق رکھنے والے سابق سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔مولانا تنویر الحق تھانوی نے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو سے ملاقات…
بریکنگ نیوز: ہنجروال سے 4 لڑکیاں لاپتہ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=julKbsWNks0
کوئٹہ کے پریتوادت گھر کو کیا ہوا ہے؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو۔
https://www.youtube.com/watch?v=KTrLG6D1Beg
بریکنگ نیوز: اسلام آباد میں ایک اور خاتون تشدد کے بعد قتل ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=tVCgA7QmEug
بریکنگ نیوز: پاکستان روزانہ 10 لاکھ ویکسینیشن کا سنگ میل عبور کرتا ہے: اسد عمر | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=-_ek5puHl7A
’کرہ ارض خطرے میں ہے‘ 14000 سائنسدانوں نے تشویش ظاہر کردی
آسٹریلیا: دنیا کے ہزاروں سائنسدانوں نے ایک تحقیقی مقالے میں اپنی آواز شامل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیارہ زمین کی تندرستی کے اہم اشاریئے تیزی سے روبہ زوال ہیں اور اس ضمن میں فوری طور پر ’آب و ہوا کی ہنگامی حالت‘ یا کلائمٹ ایمرجنسی نافذ…
ڈان نیوز کی سرخیاں 12 بجے | وزیراعظم عمران خان کا مکان کرایہ پر 3 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=lnXzI_Gl6TM
نصاب کے مطابق کوئی بھی کتاب پڑھاسکتے ہیں، مراد راس
وزیرتعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ پنجاب کے اسکولوں میں ایک ہی نصاب پڑھایا جائے گا، پرائمری سے پانچویں جماعت تک ایک ہی نصاب پڑھایا جائے گا، نصاب کے مطابق کوئی بھی کتاب پڑھاسکتے ہیں۔مراد راس نے پروگرام ’جیو پاکستان ‘میں گفتگو کرتے…
سعودی عرب سے آئے قیدیوں کا کورونا ٹیسٹ ہو گا
سعودی عرب سے رہا ہوکر پاکستان آنے والے قیدیوں کا لاہور ایئر پورٹ پر کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا جائے گا۔لاہور ایئر پورٹ کے ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کا ٹیسٹ کلیئر ہونے کے بعد قیدیوں کو گھروں کو جانے کی اجازت دی جائے گی۔لاہور ایئر پورٹ…
حکومتی گائیڈلائنز پر من وعن عمل کرایا جائیگا، ڈی آئی جی آپریشنز
پنجاب پولیس کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر اور مثبت کیسز کی بڑھتی تعداد کے نتیجے میں حکومتی گائیڈلائنز پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ساجد کیانی کے مطابق کورونا وائرس کی چوتھی لہر…