کشمیر اور شمالی علاقوں میں موسم کی پہلی برفباری، بارش کے بعد سردی بڑھ گئی
ملک کے مختلف بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا آغاز ہوگیا۔ استور، غذر اور کشمیر کے پہاڑوں پر برفباری نے شہریوں کو سردی کی آمد کا پیغام دے دیا۔ جبکہ نیلم اور نکیال میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک…
نواز شریف کو دیوار سے لگانے کے لیے سب کچھ کیا گیا، مولانا فضل الرحمان
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو دیوار سے لگانے کے لیے یہ سب کچھ کیا گیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دھاندلی کی پیداوار حکومت انتخابی…
آپ کی بائیڈن سے بات نہ ہونا بہت حیرت انگيز ہے، وزیراعظم سے سوال
وزیراعظم عمران خان سے سوال پوچھا گیا کہ امریکی صدر نے آپ سے بات نہیں کی، یہ بہت حیرت انگيز ہے، اس پر عمران خان نے کہا کہ یہ ان پر منحصر ہے، وہ سپر پاور ہیں۔صدر مملکت کو بھیجی گئی سمری میں کہا گیا ہے کہ کانسٹیبل جمال احمد کلہوڑو 17اگست…
نیوز وائز | پی ڈی ایم کا فوری انتخابات کا مطالبہ: کیا اپوزیشن پی ٹی آئی کا سامنا کرنے کے لیے تیار…
https://www.youtube.com/watch?v=iSSLsIHh8Tc
عراق کا بیرون ملک آپریشن میں دولت اسلامیہ کے فنانشل چیف کو حراست میں لینے کا دعویٰ
عراق کا بیرون ملک آپریشن میں دولت اسلامیہ کے فنانشل چیف کو حراست میں لینے کا دعویٰ47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہIRAQ SECURITY MEDIA CELL،تصویر کا کیپشنامریکہ نے ان کی گرفتاری کے لیے معلومات دینے پر 50 لاکھ ڈالر کا انعام رکھا ہوا تھاعراق نے کہا…
کشمیر میں مجاہدین نے 5 بھارتی فوجی ہلاک کردیے
سری نگر: جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع میں واقع ڈیرا میں بھارتی قابض فوج اور مجاہدین کے درمیان تصادم میں فوج کے جے سی او سمیت پانچ اہلکار ہلاک ہوگئے.
بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق بھارتی…
افغانستان میں ناکامياں چھپانے کے لئے پاکستان کو قربانی کا بکرا بنا یا گیا تھا، عمران خان
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے، اس کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے، افغانستان میں افراتفری سے سب سے زیادہ پاکستان متاثر ہوگا، افغانستان میں ناکامياں…
ڈان نیوز کی سرخیاں 9PM | ٹک ٹاکرز نے آڈیو گفتگو کو لیک کیا۔ 11-10-21۔
https://www.youtube.com/watch?v=YOjaIT4TL3A
نیوز آئی | ملک کے سب سے بڑے صوبے میں سیاسی بحران کھیل میں پوشیدہ افواج؟ | 11-10-21۔
https://www.youtube.com/watch?v=LHId7_lPXmg
لاہور: ٹریفک پولیس نے کئی درجن چالانز والی 2 گاڑیاں، موٹر سائیکل پکڑلی
ٹریفک پولیس پنجاب نے لاہور سے کئی درجن چالانز والی 2 گاڑیاں اور ایک موٹر سائیکل پکڑلی۔ترجمان ٹریفک پولیس لاہور کے مطابق جن دو گاڑیوں اور ایک موٹر سائیکل کو پکڑا گیا ہے، ان پر کئی درجن ای چالانز تھے۔ترجمان کے مطابق ایک گاڑی پر 63 اور…
قومی ٹیم کی لاہور میں ٹی20 ورلڈ کپ کی تیاریاں عروج پر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں۔ پاکستان ٹیم نے دوسرا ٹریننگ سیشن لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن (ایل سی سی اے) گراؤنڈ میں کیا۔ کھلاڑیوں نے ابتدائی وارم اپ کے بعد گراؤنڈ کے چکر بھی…
امریکی ڈالر افغانستان اسمگل کرنے والے گروہ کے 9 ملزمان کراچی سے گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی میں حوالہ اور ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار اور سرگرمیوں میں ملوث منی ایکسچینج کمپنی پر چھاپہ مار کر 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جن کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی اور دیگر…
نیشنل ٹی20 کپ: سندھ نے بلوچستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
نیشنل ٹی20 کپ کے29ویں میچ میں سندھ نے بلوچستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی، محمد طحہ مین آف دی میچ قرار پائے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سندھ اور بلوچستان کی ٹیموں نے اپنا اپنا آخری لیگ میچ کھیلا۔سندھ کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے…
حکومت مہنگائی کنٹرول نہیں کرسکی اس سے عوام کو بہت تکلیف ہے، جہانگیر ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے حکومت مہنگائی کنٹرول نہیں کرسکی اس سے عوام کو بہت تکلیف ہے۔لودھراں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ حکومت کو سارے کام چھوڑ کر مہنگائی کنٹرول کرنے کی…
کراچی؛ سندھ میں 12ربیع الاول کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان
حکومتِ سندھ نے 12 ربیع الاوّل کے موقع پر صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12 ربیع الاوّل پر سیکیورٹی خدشات کے پیشِ…
پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام رہی، ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کا اعتراف
ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال نے رحیم یار خان میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 9 افراد کے قتل پر اعتراف کیا کہ پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام رہی ہے۔اے آئی جی جنوبی پنجاب نے کہا کہ پولیس کو ڈاکوؤں کے پیچھے جاکر…
سندھ میں کورونا کے 301 نئے کیسز، 5 اموات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9352 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید301 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس دوران 5 اموات رپورٹ ہوئیں۔ انھوں نے کہا کہ اموات…
چنیوٹ میں خواجہ سراؤں کے دو گروپوں میں جھگڑا
پنجاب کے شہر چنیوٹ میں خواجہ سراؤں کے دو گروپوں میں جھگڑا ہوگیا۔جھگڑے کے بعد خواجہ سراؤں نے تحصیل چوک پر احتجاج شروع کردیا۔خواجہ سراؤں کے احتجاج کے باعث سرگودھا فیصل آباد جھنگ روڈ پر ٹریفک معطل ہوگیا، جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا…
پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں 1400 کشمیریوں کی گرفتاری پر اظہارِ مذمت
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں 1400 سے زائد کشمیریوں کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ یہ گرفتاریاں بھارت کی ریاستی دہشتگردی اور بنیادی انسانی حقوق پامال کرنے کی بڑی مثال ہیں۔ دفتر خارجہ نے کہا کہ…
چائے ٹوسٹ اور میزبان | گھریلو آگ سے بچاؤ اور حفاظتی تجاویز | 11-10-21۔
https://www.youtube.com/watch?v=S7xmZ1i9bJk