جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈینیل پرل قتل کیس: عمر شیخ کی رہائی ایک دن کیلیے موخر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انٹر نیشنل اخبار کے انچارج اور امریکی باشندے ڈینیل پرل قتل کیس میں کل تک ملزمان کی رہائی روکنے کا حکم دیتے ہوئے سندھ حکومت کو ملزمان کی رہائی اور حراست پر نیا حکم جاری کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم…

آنگ سان سوچی کو ’فوج نے حراست میں لے لیا‘

میانمار: آنگ سان سوچی کو ’فوج نے حراست میں لے لیا‘میانمار کی بر سر اقتدار جماعت نیشنل لیگ آف ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کی رہنما آنگ سان سوچی کو گرفتار لر لیا گیا ہے۔ جماعت کے ترجمان نے آنگ سان سوچی کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔آنگ سان سوچی کی…

میانمار میں فوجی بغاوت: مسلمانوں کی قاتل آنگ سان سوچی گرفتار

میانمارمیں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے ملک میں ایک سال کیلیے ایمرجنسی قائم کردی اور برما کے مسلمانوں کی قاتل آنگ سان سوچی کو گرفتار کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوج نے بغاوت کردی، صدر سمیت حکمراں جماعت کے اہم رہنماؤں کو…

خوشخبری: پاک فضائیہ کا طیارہ کورونا ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا

انتظار کی گھڑیاں ختم، پاک فضائیہ کاخصوصی طیارہ برادر ملک چین سے کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ایئر فورس کا خصوصی طیارہ چین سے ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں لےکراسلام آباد پہنچ گیا ہے، معاون خصوصی ڈاکٹر…

ملک بھر میں کورونا سے مزید 26 اموات، 16 سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 46 ہزار 428 ہوگئی اور 11,683 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز33 ہزار 493 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ…

وزیراعظم پی ڈی ایم کی ڈیڈ لائن کے مطابق استعفیٰ دینے میں ناکام ہوگئے، بلاول بھٹو

انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کی حکومت نے عوام پر تاریخی غربت، بے روزگاری اور مہنگائی کو مسلط کردیا ہے، صرف وہی حکومت عوام کی خدمت کرسکتی ہے کہ جسے عوام نے منتخب کیا ہو۔اُن کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ لانگ مارچ اور تحریک عدم اعتماد…

مسئلہ کشمیر کا فوجی حل نہیں ہے، یو این سیکرٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا فوجی حل نہیں ہے، پاک بھارت فوجی تصادم نہ صرف دونوں ملکوں بلکہ دنیا کے لیے تباہی ہو گا۔ انتونیو گوٹریس نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ دونوں ممالک مسائل کے حل…

سعودی عرب پر حوثیوں کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام

عرب اتحادی فورسز نے سعودی عرب پر حوثیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔ترجمان اتحادی افواج نے کہا ہے کہ جازان ریجن میں حوثیوں کی جانب سے داغے گئے میزائل کے ٹکڑے گرے ہیں۔انہوں نے مزی کہا کہ حوثی باغیوں کے دھماکہ خیز ڈرون کو یمنی…

کورونا، سعودیہ میں سفری پابندیاں اٹھانے کی تاریخ میں توسیع

سعودی عرب نے کورونا کیسز بڑھنے پر سفری پابندیاں اٹھانے کی تاریخ بڑھا دی، پابندیاں 31 مارچ کے بجائے17 مئی 2021 کو ختم ہوں گی۔سعودی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 4 مریضوں کا انتقال ہوا، جس کے…

جیو کے ڈرامے ’خدا اور محبت‘ کے ساؤنڈ ٹریک نے دھوم مچادی

جیو ٹی وی کے نئے ڈرامے خدا اور محبت کے اوریجنل ساؤنڈ ٹریک نے ریلیز ہونے کے ساتھ ہی دھوم مچادی۔خدا اور محبت کے اوریجنل ساؤنڈ ٹریک کو یوٹیوب پر چند گھنٹوں میں ایک ملین سے زائد بار دیکھا گیا۔ ناظرین میں ڈرامے کا تجسس مزید بڑھ گیا، سیونتھ…

ڈومیسٹک ایونٹس میں معیاری کرکٹ دیکھنے کو ملی، ندیم خان

کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو میں ندیم خان نے کہا کہ کووڈ-19 میں ڈومیسٹک سیزن کروانا بہت بڑا چیلنج تھا۔پی سی بی کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس نے مزید کہا کہ ڈومیسٹک کے تمام ٹورنامنٹس میں معیاری کرکٹ ہوئی، ابھی شروعات ہے، بہت سی چیزیں بہتر کرنی…

اسٹیبلشمنٹ سیاسی لڑائیاں سیاستدانوں پر چھوڑ دے، بلاول بھٹو

انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کی حکومت نے عوام پر تاریخی غربت، بے روزگاری اور مہنگائی کو مسلط کردیا ہے، صرف وہی حکومت عوام کی خدمت کرسکتی ہے کہ جسے عوام نے منتخب کیا ہو۔اُن کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ لانگ مارچ اور تحریک عدم اعتماد…

انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی کی مسلسل بارہویں کامیابی

لیکن اس کے بعد ٹیبل ٹاپ ٹیم مانچسٹر سٹی آخری نمبر کی ٹیم کے خلاف مزید کوئی گول نہ بنا سکی۔مانچسٹر سٹی نے میچ 0-1 سے جیت کر مسلسل بارہویں فتح اپنے نام کر لی، اس فتح کے ساتھ مانچسٹر سٹی کو نمبر دو ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ پر تین پوائنٹس کی…

ڈربن: جنوبی افریقا نے پاکستان ویمنز کیخلاف سیریز 0-2 سے جیت لی

جنوبی افریقی ویمنز ٹیم نے پاکستانی ویمنز ٹیم کو تین ٹی 20 میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی شکست دے دی۔ڈربن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان جنوبی افریقا نے پاکستان ویمن ٹیم کو 18 رنز ہرادیا۔جنوبی افریقی ٹیم نے پہلے کھیلتے…

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کا اجلاس 2 فروری کو طلب کرلیا

 وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، وفاقی کابینہ کا اجلاس دو فروری کو ہوگا۔ کابینہ کے اجلاس کا 9 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی صورتحال پر غور ہوگا۔ اجلاس میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی…

ملا عبدالغنی برادر کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، امن عمل پر تبادلہ خیال

طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر نے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات کی جس میں امن عمل اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان طالبان محمد نعیم کے مطابق طالبان کے ڈپٹی لیڈر ملا عبدالغنی برادر نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ…