جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیئرمین HEC کو ہٹانا مجرمانہ سازش ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کو ہٹانا مجرمانہ سازش ہے۔احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلم لیگ نون ایچ ای سی آرڈیننس میں ترمیم کو عدالت میں چیلنج کرے گی۔ اُنہوں نے کہا کہ…

لاہور: سروسز اسپتال کے ہاسٹل سے ڈاکٹر کی لاش برآمد

لاہور کے سروسز اسپتال کے ہاسٹل میں ایک ڈاکٹر مردہ حالت میں پایا گیا جس کی شناخت ڈاکٹر حسن کے نام سے ہوئی ہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر حسن چند روز سے بیمار تھے، ان کے مختلف ٹیسٹ بھی کروائے گئے۔انتظامیہ نے بتایا کہ ڈاکٹر حسن کا علاج…

آج کراچی کے حقوق کیلئے قائدآباد سے ریلی کا آغاز ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آج کراچی کے حقوق کے لیے قائد آباد سے ریلی کا آغاز ہوگا۔جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی کے شہریوں کے مسائل اور مردم شماری میں کراچی کی آبادی کم ظاہر کرنے پر احتجاج کیا گیا۔امیر جماعت…

تمام ان ڈور، آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس کے دوران 5 اپریل سے ملک بھر میں تمام اِن ڈور، آؤٹ ڈور شادی کی تقاریب و تمام اجتماعات پر فوری طور پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا خصوصی اجلاس وفاقی…

پنجاب میں ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا گیا، فردوس عاشق اعوان

لاہور میں کورونا وائرس کے مثبت کیسوں کی شرح 23 فیصد تک جا پہنچی، 24 گھنٹوں میں 1ہزار725 کیس مثبت آگئے،محکمہ صحت نے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز دے دی، صوبے میں ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر…

کلفٹن، گاڑی کی آگ بجھانے والے 4 پولیس اہکاروں کیلئے انعام کا اعلان

کراچی کے علاقے کلفٹن میں تین تلوار سگنل پر گاڑی میں لگی آگ چند سیکنڈ میں بجھانے اور شہری کی زندگی بچانے والے فیریئر ٹریفک سیکشن کے انچارج سمیت 4 ٹریفک پولیس اہلکاروں کے لیے ڈی آئی جی ٹریفک اقبال دارا کی جانب سے نقد انعام اور سی سی سیکنڈ…

لاہور ایئرپورٹ، ANF نے ہیروئین کی اسمگلنگ ناکام بنا دی

علامہ اقبال انٹرنیشل ایئرپورٹ پر انسداد منشیات فورس (اے این ایف) حکام کی جانب سے کارروائی کے نتیجے میں کارگو ٹرمینل سے ہیروئین کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی ہے۔انسداد منشیات فورس حکام کے مطابق پشاور کے عثمان گلریز نے نجی کارگو کمپنی کے…

ملک میں 8 ہزار سے زائد 10 سالہ بچیوں میں کورونا وائرس ہوا، رپورٹ

پاکستان میں 10 سال تک کی عمر کے لڑکے اور لڑکیوں کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔وفاقی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں اب تک دس سال تک کی 8420 لڑکیوں کو کورونا وائرس ہوا ہے، جبکہ اب تک دس سال تک کے 12 ہزار 336 لڑکے…

اسلام آباد: شبِ برات پر قبرستانوں میں عوامی اجتماع پر پابندی عائد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے شب برات پر قبرستانوں میں عوامی اجتماع پر پابندی لگادی۔اسلام آباد میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ سخت اقدامات اٹھالیے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ڈپٹی کمشنر…

یوسف رضا گیلانی کا اپوزیشن لیڈر بننا گھاٹے کا سودا ہے، امیر مقام

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کہتے ہیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے یوسف رضا گیلانی کا اپوزیشن لیڈر بننا گھاٹے کا سودا ہے۔کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے سلسلے میں مسلم لیگ ن…

ایف آئی اے نے چینی کے تمام مبینہ سٹہ مافیا ارکان کو طلب کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے شوگر ملز کے حکام کو طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے چینی کے تمام مبینہ سٹہ مافیا ارکان کو 30 مارچ کو طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے انہیں ایف بی آر ایمنیسٹی میں ظاہر کیے گئے فیملی اور بے نامی…

سندھ میں آج کورونا کے 282 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 9140 نمونے ٹیسٹ کیے گئے، جس کے نتیجے میں 282 نئے کیسز سامنے آئے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ سندھ میں اب تک کورونا کے 3271748…

کوئی بینک شکایت نہیں سنتا تو ہم سے رابطہ کریں، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) رضا باقر نے کہا ہے کہ ہوم فنانس سے متعلق کوئی بھی بینک شہریوں کی شکایت نہیں سنتا تو ہم سے رابطہ کریں۔ایک بیان میں گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا ویژن ہے کہ آسان شرائط پر لوگوں…

وزیراعظم عمران خان کی صحت میں بہتری آ رہی ہے، فیصل سلطان

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر  فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ  وزیر اعظم عمران خان کی صحت میں بہتری آ رہی ہے۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے وزیراعظم کی صحت سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی  لیبارٹری رپورٹس مستحکم ہیں۔معاون…

کم لاگت گھر، چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کیا کہتے ہیں؟

چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (این اے پی ایچ ڈی اے) نے کہا ہے کہ کم لاگت 73 ہزار گھروں کی تعمیر آئندہ چند ماہ میں شروع ہوگی۔چیئرمین این اے پی ایچ ڈی اے کا کہنا تھا کہ پنجاب کے 20 اضلاع میں کم لاگت کے 10 ہزار گھروں کا…

پی پی رہنماؤں نے سلیکٹڈ قرار دینے پر مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنماؤں نے ’سلیکٹڈ‘ قرار دینے پر مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔پیپلز پارٹی کی رہنما  شیری رحمان نے کہا کہ مریم نواز کا لہجہ قابل افسوس تھا، ہر طعنے کا جواب دینا جانتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز اپنا…

پاکستانی طالبہ نے ’ورلڈ میموری چیمپین‘ کی حیثیت سے بھارت اور سوئیڈن کو مات دے دی

ذہین پاکستانی طالبہ نے ’ورلڈ میموری چیمپئن‘ کی حیثیت سے بھارت اور سوئیڈن کو مات دے دی۔ کم ترین وقت میں سب سے زیادہ الفاظ، نام اور چہرے یاد رکھنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔ ایما عالم نے طاقتور حافظہ رکھنے کی کیٹیگری میں دو عالمی ریکارڈ…

پی ایف ایف میں تنازعات کے باعث قومی ویمن فٹبال چیمپیئن شپ منسوخ

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) میں تنازعات کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر ملک میں فٹبال کی سرگرمیاں متاثر ہوگئیں۔ پی ایف ایف دفاتر میں اشفاق حسین گروپ کے قبضے اور نارملائزیشن کمیٹی کی دفاتر سے بے داخلی کے بعد کراچی میں جاری قومی ویمن فٹبال…