جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برطانیہ سے آنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم نے پنجاب میں پنجہ گاڑ لیا

برطانیہ سے آنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم نے پنجاب میں پنجہ گاڑ لیا، لاہور کے 16، گجرات کے 17 اور راول پنڈی کے 4 علاقوں میں آج رات 12 بجے کے بعد اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا۔پنجاب میں پھل، سبزی، دودھ، گوشت کی دکانیں اور بیکریاں شام سات بجے…

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر آ چکی ہے ، ملک میں برطانیہ کی قسم تیزی سے پھیلنے لگی جس کے ساتھ ہی نئے کیسز کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پنجاب کے شہر گجرات میں کورونا وائرس کی نئی لہر شدت اختیار کرگئی۔گجرات میں کورونا وائرس کے…

چیئرمین سینیٹ الیکشن: شرمیلا فاروقی نے یوسف رضا گیلانی کو فاتح قرار دیدیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے چیئرمین سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کو فاتح قرار دے دیا۔چیئرمین سینیٹ کے انتخابی نتائج میں اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی شکست کو تسلیم نہ کرتے ہوئے…

لاہور: داتا دربار سمیت تمام مزاروں کو 15 اپریل تک بند کر دیا

لاہور میں کورونا وائرس کے باعث داتا دربار سمیت تمام مزاروں کو 15اپریل تک بند کر دیا گیا ہے۔محکمہ اوقاف کے مطابق  کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشے کی بنا پر کی گئی احتیاطی  تدابیر اختیار کرتے ہوئے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔پاکستان میں کورونا…

اسلام آباد: 3 روز میں دیڑھ ہزار سے زائد بزرگوں کو ویکسین لگ گئی

اسلام آباد میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے،  تین دن کے دوران وفاقی دارالحکومت میں ایک ہزار 566 بزرگ افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے ۔ڈسٹرک ہیلتھ سروسز کے مطابق 12 مارچ کو اسلام آباد کے ویکسینیشن…

ایک ہفتے میں انڈے 16 روپے 38 پیسے فی درجن مہنگے ہوگئے

ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے ہیں, ایک ہفتے کے دوران انڈے 16 روپے 38 پیسے فی درجن مہنگے ہوئے، چینی کی اوسط فی کلو قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ ہوا، تازہ دودھ دہی، گھی سمیت 26 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوئی،7…

کورونا وائرس کی نئی لہر، گجرات میں15مارچ سے دو ہفتے کیلئے تعلیمی ادارے بند

کورونا کی حالیہ لہر نے ضلع گجرات میں خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، این سی او سی کی جانب سے گجرات شہر میں بھی 15مارچ سے دو ہفتے کیلئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔گجرات میں کورونا کیلئے مختص عزیز بھٹی شہید اسپتال کا وارڈ مریضوں سے…

منڈی بہاؤالدین، باراتیوں پر ہیلی کاپڑ سے نوٹ اور پھولوں کی پتیاں نچھاور

منڈی بہاؤالدین میں شادی کی انوکھی تقریب میں باراتیوں پر ہیلی کاپڑ سے نوٹ اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔منڈی بہاؤالدین کے میرج ہال میں آئی بارات میں ہیلی کاپڑ کی انٹری نےفضا میں ہرطرف کرنسی نوٹوں کی بارش کردی۔مقامی شخص کی شادی کی…

عمران خان کی صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ اور مرزا محمد آفریدی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے خوشی ہے…

سینیٹ میں بکرا منڈی کی طرح خریدوفروخت ہوئی، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ایسے خرید و فروخت ہوئی جیسے بکرا منڈی میں ہوتی ہے۔عمران خان نے کہا کہ انصاف کے نظام نے بھی نوٹس نہیں لیا۔انہوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی قوم علم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی‘ اب دین اور سائنس…

پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا اعلان آج کیا جائےگا

جنوبی افریقا میں ون ڈے، ٹی 20 انٹر نیشنل اور زمبابوے میں ٹی 20 و ٹیسٹ میچوں کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا۔دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کیلئے وائٹ اور ریڈ بال اسکواڈ بنایا جائے گا۔ پاکستان ٹیم کو جنوبی افریقا میں ون…

شاہین اور حارث کا قلندرز پرفارمنس سینٹر کا دورہ

پاکستان کے فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا۔ شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا، سی او او ثمین رانا اور ڈائریکٹر عاقب…

راجا فاروق حیدر کی بھی پاوری ویڈیو سامنے آگئی

وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کی بھی پاوری ویڈیو سامنے آگئی۔یہ ہم ہیں، یہ ہماری کار ہے اور ہماری پاوری ہورہی ہے، وائرل ویڈیو کا خمار وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدرپر بھی چڑھ گیا۔انہوں نے آزاد کشمیر کے ریڈیو اسٹیشن کے دورے…

یورپی یونین نے آکسفورڈ ایسٹرا زینیکا کو محفوظ قرار دے دیا

کورونا ویکسین: یورپی یونین نے آکسفورڈ ایسٹرا زینیکا کو محفوظ قرار دے دیا، انڈیا کے شہر ناگپور میں مکمل لاک ڈاؤن، پاکستان میں تیسری لہر کا خدشہتھائی لینڈ اور چند یورپی ممالک کی جانب سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے اشتراک سے تیار کردہ ایسٹرا زینیکا…

کھلے عام پروپوز کرنے والی لڑکی اور لڑکے کو نکال دیا، نجی یونیورسٹی کا اعلان

لاہور کی نجی یونیورسٹی میں لڑکی اور لڑکے کو کھلے عام ایک دوسرے کو شادی کے لیے پروپوز کرنا مہنگا پڑ گیا۔ ویڈیو وائرل ہونے پر انتظامیہ نے دونوں کو یونیورسٹی سے نکال دیا۔ نجی یونیورسٹی کی انتظامیہ نے تعلیمی ادارے کی حدود میں لڑکی کے لڑکے کو…