جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلدیاتی ادارے بحال نہ کرنے کیخلاف درخواستوں پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے احکامات کے باوجود بلدیاتی ادارے بحال نہ کرنے کے خلاف درخواستوں پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو 18 اکتوبر کو طلب کر لیا۔لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے بلدیاتی نمائندوں کی درخواستوں پر سماعت کی۔ پنجاب…

ڈی جی ISI کا نوٹیفکیشن: وزیرِ اعظم نے کابینہ کو اعتماد میں لیا

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیرِ اعظم عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر کابینہ کو اعتماد میں لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا…

کراچی: ڈیری فارمرز نے دودھ کی فی لیٹر قیمت 155 روپے کا نیا تخمینہ جاری کردیا

ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے کراچی کیلئے دودھ کی فی لیٹر قیمت کا نیا تخمینہ جاری کردیا ہے، صدر شاکر عمر گجر کے مطابق اخراجات کے گوشوارے کے حساب سے کراچی میں دودھ کی فی لیٹر قیمت 155 روپے بنتی ہے۔ ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے مطابق…

غیر قانونی کمزور چیئرمین نیب کو شرم آنی چاہئے، مریم اورنگزیب

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ غیر قانونی اور کمزور چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کو شرم آنی چاہیے۔مریم اورنگزیب نے ان خیالات کا اظہار ہائی کورٹ میں نیب کی دائر کردہ درخواست پر اپنے ردعمل میں کیا۔انہوں…

ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 16 ہزار روپے کا ہوگیا

ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 16 ہزار روپے ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت میں آج 750 روپے اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ کاروبار کے اختتام پر 171 روپے 4 پیسے ہے جو تاریخی…

ناراض رہنما میر ظہور بلیدی بی اے پی کے قائمقام صدر مقرر

بلوچستان کی حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے پارٹی کے ناراض رہنما میر ظہور احمد بلیدی کو پارٹی کا قائمقام صدر مقرر کردیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق میر ظہور احمد بلیدی کو بلوچستان عوامی پارٹی کا قائم مقام صدر بنادیا گیا ہے۔ذرائع…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ کاروبار کے اختتام پر 171 روپے 4 پیسے ہے جو تاریخی اعتبار سے ڈالر کی تاحال بلند ترین اختتامی قیمت ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 53 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو کاروبار کا مثبت دن رہا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس 53 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 883 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 897 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی آج کم ترین سطح 43 ہزار…

صدر بائیڈن کو ریسکیو کرنے والا افغان مترجم افغانستان سے روانہ

صدر بائیڈن کو ریسکیو کرنے والا افغان مترجم افغانستان سے نکلنے میں کامیاب11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSafi Rauf/Human First Coalition،تصویر کا کیپشنامان خلیلی اپنے خاندان سمیت افغانستان سے نکل گئے ہیںوہ افغان مترجم جنھوں نے امریکی صدر بائیڈن کو…

جرمنی نے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں جرمنی کی ٹیم نارتھ میسیڈونیا کو چار صفر سے شکست دیکر ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی، فٹبال ورلڈ کپ اگلے برس قطر میں کھیلا جائے گا۔ورلڈ کپ کوالیفائر گروپ ’جے‘ میں جرمن ٹیم کا مقابلہ نارتھ…

گلین میکس ویل کی مداحوں کو وارننگ

آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکس ویل نے سوشل میڈیا پر اپنے لیے غیر اخلاقی اور نازیبا زبان استعمال کرنے والوں کو وارننگ دے دی۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ اگر کسی نے میری ٹیم یا میرے خلاف نازیبا زبان استعمال کی تو اسے میں…