جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آج سندھ میں کورونا کے 2438 کیسز رپورٹ، 12 مریضوں کا انتقال

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 19427 ٹیسٹ میں 2438 مثبت کیسز آئے۔انھوں نے کہا کہ کراچی میں آج 23.5 فیصد کوویڈ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، آج اس عالمی وبا کے مزید 548…

نذیر چوہان کی رہائی پر سماعت کل تک ملتوی

تحریک انصاف کے ایم پی اے نذیر چوہان کی رہائی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔نذیر چوہان نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر شہزاد اکبر سے زبانی کے بعد تحریری معافی بھی مانگ لی۔شہزاد اکبر نے دوسری طرف نذیر چوہان کو معاف بھی کردیا اور…

میرے ساتھ بدمعاشی نہ کرو، علی نواز اعوان و شکور شاد میں شدید تلخ کلامی

قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی ارکان آمنے سامنے آگئے، اجلاس کے دوران تلخ کلامی شدت اختیار کرگئی۔اسمبلی اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے ایم این اے عبدالشکور شاد اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان آپس میں الجھ پڑے۔ایوان…

قانون سے کوئی بڑا نہیں، ملک میں یہی جنگ چل رہی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی بھی قانون سے بڑا نہیں، 3 سال سے یہی جنگ چل رہی ہے۔اسلام آباد میں کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ وہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو چیلنج کرنے سیاست میں آئے تھے۔انہوں…

سعودی خاتون نے بوتل کے ڈھکنوں سے دنیا کے نقشے کا سب سے بڑا موزیک تیار کرلیا

سعودی عرب میں ایک خاتون نے پلاسٹک کی بوتلوں کے ڈھکنوں سے دنیا کے نقشے کا سب سے بڑا موزیک بناکر اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرالیا ہے۔عرب میڈیا کی روپرٹ کے مطابق ایک اسکول پرنسپل نے پلاسٹک کی بوتلوں کے ساڑھے تین لاکھ ڈھکنوں سے…

بلاول بھٹو کا کورونا کے شکار قائم علی شاہ سے رابطہ، جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کورونا وائرس کے شکار سید قائم علی شاہ سے ٹیلیفون پر بات کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور سابق وزیراعلیٰ سندھ سید…

ٹوکیو اولمپکس: برازیل فٹبال ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

ٹوکیو اولمپکس کے فٹبال ایونٹ میں برازیل فائنل میں پہنچ گیا۔سابقہ چیمپیئن ٹیم نے سیمی فائنل میں میکسیکو کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی۔برازیل اور میکسیکو کے درمیان میچ مقررہ اور اضافی وقت میں 0-0 سے برابر رہا۔تاہم میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ…

عمران خان کی وجہ سے ملک میں ناامیدی بڑھ رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے ملک میں ناامیدی بڑھ رہی ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کھوکھلے حکومتی وعدے کاغذ پر لکھنے کے قابل بھی نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ نااُمیدی…

فیکٹری مالکان نے سیمنٹ بیگ کی قیمت دو دن میں 25 روپے بڑھا دی ہے، آصف سعید

سیمنٹ فیکٹری مالکان نے 2 دن میں ایک بیگ کی قیمت میں 25 روپے کا اضافہ کردیا۔جنرل سیکریٹری سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن آصف سعید نے کہا ہے کہ سیمنٹ فیکٹری مالکان نے 2 روز میں سیمنٹ کے ایک بیگ کی قیمت میں 25 روپے اضافہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

وزیراعظم ہاؤس کا کمرشل استعمال، حکومتی و اپوزیشن ارکان کی رائے

وزیراعظم ہاؤس کے کمرشل مقاصد کے استعمال کے معاملے پر اپوزیشن نے تنقید اور حکومتی ارکان نے حمایت کردی۔ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس ایسی جگہ ہے جہاں قومی راز ہوتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ریڈ زون یا وزیراعظم ہاؤس…

خالد منصور کہاں کہاں اور کن کن عہدوں پر کام کرچکے؟

وزیراعظم عمران خان نے چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) امور کے لیے خالد منصور کو معاون خصوصی تعینات کیا ہے۔خالد منصور اب تک کہاں کہاں اور کن کن عہدوں پر کام کرچکے ہیں، اس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔خالد منصور حب پاور کمپنی کے چیف…

اسلام آباد کی سیل کی گئی گلیوں سے پولیس اور انتظامیہ غائب

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی سیل کی گئی 27 گلیوں میں پولیس اور انتظامیہ کہیں نظر نہ آئی۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کی 27 گلیوں کے 600 مکانات میں 2 ہزار سے زائد کورونا مریضوں کی اطلاعات سامنےآنے پر انہیں سیل کردیا تھا۔ضلعی…

وفاقی حکومت کا مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہشہزاد ملک بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPMO.GOV.PKپاکستان کی وفاقی حکومت نے مجاہد پرویز نامی شخص کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجاہد پرویز پر…