وقار یونس نے استعفا دیا، یا ان سے استعفا لیا گیا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے استعفا دیا، یا ان سے استعفا لیا گیا، بولنگ کوچ نے پہلے موقف دیا کہ مصباح الحق سے بات ہوئی، انہوں نے فیصلہ بتایا تو میں نے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔تاہم بعد میں ان سے استعفا لیے جانے کی خبر…
عاقب جاوید کا وقار یونس کو مشورہ
سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر اور پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مستعفی ہونے والے بولنگ کوچ وقار یونس کو مشورہ دیا ہے کہ اب وہ دوبارہ کمنٹری کرنے کے بجائے پہلے کوچنگ سیکھیں۔عاقب جاوید نے کہا کہ…
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=rNsgG8Pfun8
سویڈن نے جنگی جرائم کے الزام میں ایک ایرانی شخص کو کیسے گرفتار کیا
حامد نوری: سویڈن نے جنگی جرائم کے الزام میں ایک ایرانی شخص کو ایئرپورٹ سے کیسے گرفتار کیا؟جوشوا نیوٹبی بی سی نیوز9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسٹاک ہوم ایئرپورٹ میں آمد کے ٹرمینل پر سویڈن کی پولیس کسی اہم شخص کی توقع میں موجود تھی۔…
لاہور میں بلدیاتی انتخابی مہم کے دوران فائرنگ، 6 افراد زخمی
لاہور کے علاقے والٹن میں کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات کی مہم کے دوران مخالف گروپ کی فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نعیم بٹ کے 3 بیٹے بھی شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ آزاد…
گورکھ ہل: سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، ہلاکتیں 5 ہوگئیں
دادو کے سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر سیاحوں کی گاڑی الٹنے کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 5 ہوگئی، 2 زخمی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔گورکھ ہل اسٹیشن کھاول لک کے قریب سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا، حادثے میں 4 سیاح موقع پر ہی جاں…
یومِ دفاع آج جوش و جذبے سے منایا جائے گا
ملک بھر میں یومِ دفاع آج بھرپور جوش و جذبے سے منایا جائے گا، مسلح افواج کے غازیوں اور شہدا کو قوم خراجِ عقیدت پیش کرے گی۔صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بے مثال جرأت مندی سے دشمن کے عزائم کو خاک میں ملایا تھا۔عارف…
کراچی کی ملیر ندی میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ
کراچی میں بارش کے بعد ملیر ندی میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگیا، جس کے بعد کورنگی کاز وے اور قیوم آباد سے کورنگی جانے والے روڈ پر پانی آگیا۔سڑکوں پر پانی آنے کی وجہ سے ٹریفک کو متبادل راستے جام صادق پل پر موڑ دیا گیا۔ملیر ندی کے…
مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج طلب
وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج طلب کرلیا۔مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔اجلاس میں پانی کی تقسیم اور صوبوں کے مسائل پر گفتگو ہوگی جبکہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد ہائر ایجوکیشن…
سندھ کے اسکولوں میں آج سے ویکسی نیشن ہوگی
سندھ میں آج سے اسکولوں میں ویکسی نیشن مہم شروع کی جائے گی۔نویں سے بارہویں جماعت تک کے طلبہ کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کے لیے والدین سے رضا مندی سرٹیفکیٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دوسری جانب خیبر پختونخوا کے محکمہ تعلیم نے اپنے…
آرمی چیف جنرل باجوہ نے کہا کہ ہمیں انتشار پھیلانے والے کچھ اندرونی عناصر سے سختی سے نمٹنا ہوگا۔
https://www.youtube.com/watch?v=1QEA25oLkiQ
بلاول کا کہنا ہے کہ نہ صرف جیالا وزیراعظم ، میں پنجاب حکومت بھی چاہتا ہوں۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=3nY6qjipLM8
زارا ٹوٹ کی | ہم نے 1965 کی جنگ سے کیا سیکھا؟ | ایئر کموڈور (ر) سجاد حیدر | 06 ستمبر 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=z9ZLlodZfhU
نیوز وائز | افغان طالبان کا پنجشیر میں فتح کا اعلان ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=nF-K6SIvwRU
? لائیو | آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ راولپنڈی میں خطاب کر رہے ہیں یوم دفاع کی تقریب | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=89BJlo27Lh4
نیوز آئی | پاکستان طالبان کے ساتھ کس حد تک تعاون کر سکتا ہے؟ | ابسا کومل | 06 ستمبر 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=-DAanMuopVw
پاک فوج اپنے وطن کا دفاع کرنا جانتی ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے مرکزی تقریب جاری تھی ، جس سے ۔
یوم دفاع وشہدا کی مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہوئی، جس میں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی، تینوں…
عبدالقادر جادوئی اسپین بولنگ سے آج بھی دلوں میں موجود
دنیائے کرکٹ کے عظیم لیگ اسپنر عبدالقادر کو بچھڑے دو سال بیت گئے، لیکن لیجنڈری بولر کی جادوئی لیگ اسپن بولنگ اور بیباک تبصروں کو نہیں بھلایا جا سکتا۔دنیائے کرکٹ میں اسپن باؤلنگ کو بلندیوں پر پہنچانے والے لیگ اسپنر عبدالقادر کی آج دوسری…
کراچی: غیرت کے نام پر نوجوان لڑکے کا قتل، لڑکی شدید زخمی
کراچی میں غیرت کے نام پر بھائی اور ماموں نے تیز دھار آلے سے لڑکے اور لڑکی کو شدید زخمی کردیا، اسپتال پہنچنے پر لڑکا دورانِ علاج دم توڑ گیا دونوں ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ابو الحسن اصفہانی روڈ پر قائداعظم کالونی…
کراچی: جوڑیا بازار کی چینی والی گلی میں کیچڑ اور بدبو کا راج
بارش کے بعد جوڑیا بازار کراچی کی چینی والی گلی میں کیچڑ اور بدبو کا راج ہے۔چینی گلی کی سڑک پر کیچڑ کی موٹی تہہ سے گزرنے والی گاڑیوں کے پہیے اپنا نقش چھوڑ رہے ہیں۔ مزدوروں کا کام کرنا اور بازار آئے صارفین کا چلنا دشوار ہے۔ شہر سمیت اس…