جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: تیز ہوا سے راشد منہاس روڈ پر 3 کھمبے گر گئے

کراچی میں ڈپریشن کے زیرِ اثر چلنے والی تیز ہواؤں کے باعث راشد منہاس روڈ پر اسٹریٹ لائٹس کے 3 کھمبے گر گئے۔کھمبے گرنے سے کراچی کی مصروف شاہراہ راشد منہاس روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں…

ڈپریشن کراچی سے 280 کلو میٹر دور موجود

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ ڈپریشن کراچی سے 280 سے 300 کلو میٹر جنوب مشرق میں موجود ہے، یہ ڈپریشن 24 گھنٹوں کے دوران سائیکلون بن سکتا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سائیکلون بننے کی صورت میں 70 سے 90 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل…

شاہ محمود نئی جماعت بنانے پر کام کر رہے ہیں، منظور وسان

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیرِ زراعت منظور حسین وسان نے عام انتخابات کے حوالے سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی نئی سیاسی جماعت بنانے پر کام کر رہے ہیں مگر نئی سیاسی جماعت بنا…

ایف بی آر کا ٹیکس ریٹرنز جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع پر غور،ذرائع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے  ٹیکس ریٹرنز جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع پر غور شروع کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرنز جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع پر غور شروع کردیا، تاریخ میں توسیع کا حتمی فیصلہ وزیرخزانہ شوکت…

لاہور میں لیڈی ڈاکٹر کا قتل، ملزمان کے اہم انکشاف

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں لیڈی ڈاکٹر خولہ کے قتل میں گرفتار ملزمان نے اہم انکشاف کردیے ۔ڈاکٹر خولہ کے قتل  کے ملزمان سے پولیس نے تفتیش  شروع کردی ہے، جبکہ ملزمان نے اپنا بیان بھی ریکارڈ کروادیا ہے۔ملزم ایاز نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا…

مجوزہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے چیئرمین نیب کو توسیع دینے کا مسودہ بنالیا گیا، ذرائع

وزارت قانون نے مجوزہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے چیئرمین نیب کو توسیع دینےکامسودہ بنالیا، مجوزہ آرڈیننس کےتحت جاوید اقبال نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی تک کام کرتے رہیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے بعد مجوزہ آرڈیننس کا متن آج ہی صدر…

ٹیکس ریٹرنز فائلنگ کی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، ترجمان ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)  نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ٹیکس ریٹرنز فائلنگ کی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی۔ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی آج آخری تاریخ ہے۔ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ٹیکس ریٹرن بروقت جمع نہ کروانے والےتاریخ میں توسیع…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی مہنگی ترین سطح کو عبور کرتے ہوئے بدستور بلندیوں کی جانب گامزن ہے۔ستمبر کے آخری کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہو کر 170 روپے 65 پیسے پر بند ہوا ہے۔خیال رہے کہ انٹربینک میں ڈالر کی یہ بلند…

ایف آئی اے پوچھے تو شہباز بیٹوں کے کاروبار سے لاتعلقی دکھاتے ہیں، چوہان

ترجمان پنجاب حکومت فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے پوچھے تو شہباز شریف اپنے بیٹوں کے کاروبار سے لاتعلقی دکھاتے ہیں۔اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ برطانوی عدالت میں کیس ہو تو یہ دونوں باپ بیٹا بن جاتے ہیں۔ترجمان پنجاب حکومت…

‎اللّٰہ کا شکر ہے شہباز شریف بڑی چوٹ سے محفوظ رہے، ترجمان ن لیگ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ‎اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے شہباز شریف بڑی چوٹ سےمحفوظ رہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ گزشتہ روز شہباز شریف پاﺅں پھسلنے سے سیڑھیوں پر گرگئے تھے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ طبی…

پی ٹی آئی جلد تنکوں کی طرح ہوا میں اڑنے والی ہے، عظمیٰ بخاری

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جلد تنکوں کی طرح ہوا میں اڑنے والی ہے۔ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ معلوم ہے برطانوی…

مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن سی پیک کا اہم منصوبہ ہے، چینی سفیر

چینی سفیر نونگ رونگ کا کہنا ہے کہ مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن سی پیک کا اہم منصوبہ ہے۔سندھ کے شہر مٹیاری سے لاہور تک 886 کلو میٹر طویل 600 کے وی کی بجلی کی نئی ٹرانسمیشن لائن کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیرِ اعظم عمران خان کے…

کراچی میں تیز ہوائیں، بجلی کا کھمبا گاڑی پر گر گیا

کراچی میں ڈپریشن کے زیرِ اثر تیز ہوائیں چلنے کے سبب فرئیرہال کے قریب بجلی کا کھمبا گاڑی پر گر گیا۔ذرائع کے مطابق بجلی کا کھمبا گرنے سے اطراف کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی جبکہ خوش قسمتی سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات نہیں…

30 انڈوں سے بنے 10کلو وزنی رول کھانے پر انعام کی پیشکش

بھارتی دارالحکومت دہلی میں 30 انڈوں اور نوڈلز سے بنے رول کو صرف 20 منٹ میں ختم کرنے پر بھاری بھرکم معاوضہ انعام کے طور پر دیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کے ایک ٹھیلے والے نے دنیا کا سب سے بڑا 10 کلو کا ’کاٹھی رول‘ بنایا…