جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمرہ زائرین کی تعداد بڑھاکر ایک لاکھ کردی ہے، سعودی وزارت حج

سعودی عرب کی وزارت حج کے مطابق عمرہ زائرین کی تعداد بڑھاکر ایک لاکھ کردی گئی۔ مکہ مکرمہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مسجد الحرام میں نمازیوں کی روزانہ کی تعداد بھی 60 ہزار کردی گئی ہے۔ سعودی وزارت حج نے مزید بتایا کہ تعداد بڑھانے کے ساتھ…

ملکی زرمبادلہ ذخائر 25 کروڑ 18 لاکھ ڈالر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 24 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 25 کروڑ 18 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 24 ستمبر کو 26 ارب 15 کروڑ ڈالر رہے۔ایس بی پی کے مطابق اس کے…

اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکار کشتیوں کے ہمراہ ناگن چورنگی پہنچا دیے گئے

کراچی میں بارشوں سے ناگن چورنگی کا علاقہ زیادہ متاثر ہوتا رہا ہے، ممکنہ بارشوں کے پیش نظر، اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکار کشتیوں کے ہمراہ ناگن چورنگی پہنچا دیے گئے ہیں۔بارشوں کے پیش نظر اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کشتیوں کے ہمراہ ناگن چورنگی…

بھارت: دکاندار کی رول کھانے پر 20 ہزار انعام کی پیشکش

آپ ہمیشہ پیسے دے کر کھانا کھاتے رہے ہوں گے، لیکن کیا کبھی آپ نے ایسا سنا ہے کہ کھانا بھی کھائیں اور پیسے لے جائیں؟ یقیناً نہیں۔ جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھا، بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں ایک دکاندار نے اپنے گاہکوں کے لیے منفرد پیشکش…

پاک فضائیہ کے تین ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے 3 ایئر آفیسرز کو ایئر مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ترقی پانیوالوں میں چوہدری احسن رفیق، وقاص احمد سلہری اور احمد حسین شامل ہیں۔ پی اے ایف ترجمان نے بتایا کہ چوہدری احسن…

پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس طلب کرلیا گیا

مختلف امور پر مشاورت کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں طرلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ اجلاس پاکستان مسلم لیگ (ن) سیکریٹریٹ میں 11 اکتوبر کو 3 بجے ہوگا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اس سربراہی…

سرگودھا: پولیس کانسٹیبل کا قتل، مرکزی مجرم کو 2 بار سزائے موت کا حکم

سرگودھا میں انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پولیس اہلکار کے قتل کے مجرم کو 2 بار سزائے موت کا حکم سنادیا۔ قتل میں ملوث دیگر 2 ملزمان کو عدالت نے 64 برس قید کی سزا سنائی۔ اے ٹی سی نے ان تینوں ملزمان کو 24 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا…

حیدرآباد ریجن میں تیز بارش: متعلقہ اداروں میں چھٹیاں منسوخ، الرٹ بھی جاری

کمشنر حیدر آباد محمد عباس بلوچ نے کہا ہے کہ حیدرآباد ریجن میں تیز بارش کے باعث تمام متعلقہ اداروں میں چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ حیدر آباد ریجن میں تیز بارش پر کمشنر محمد عباس بلوچ نے جیو نیوز سے گفتگو…

انتخابی مہم میں ناجائز رقوم کا استعمال، سابق فرانسیسی صدر سرکوزی کو قید کی سزا

فرانس کی عدالت نے سابق صدر نکولس سرکوزی کو 2012 کی انتخابی مہم میں ناجائز رقوم خرچ کرنے کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنا دی، نکولس سرکوزی کے وکیل کے مطابق سابق صدر فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔رواں سال مارچ میں نکولس سرکوزی کو کرپشن کے…

احسن اقبال پہلے فیصلہ کرلیں مسلم لیگ کون چلا رہا ہے؟ وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ احسن اقبال پہلے یہ فیصلہ کرلیں کہ ن لیگ کو چلا کون رہا ہے؟۔ اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ یہ بات سمجھ سے بالا ہے کہ ن لیگ اپنی کرپشن سے چین کو کیوں جوڑنا چاہتی ہے، پاور پلانٹ کے منصوبوں میں…

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی بربریت، 3 فلسطینی شہید

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے، اسرائیلی فوج نے آج 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک فلسطینی شخص کو اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر فائرنگ کرکے شہید کیا، جبکہ مسجد اقصیٰ کے پاس فائرنگ کر کے فلسطینی خاتون کو…

ٹراپیکل سمندری طوفان، محکمہ موسمیات نے تیسرا الرٹ جاری کردیا

شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ٹراپیکل سمندری طوفان کے باعث محکمہ موسمیات نے تیسرا الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین میں 2 اکتوبر تک وسیع پیمانے پر بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ میرپور خاص،…

حکومت نے 25 سرجیکل آلات کی برآمد پر کم سے کم قیمت کی شرط ختم کردی

حکومت نے 25 سرجیکل آلات کی برآمد پر کم سے کم قیمت کی شرط ختم کردی، وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2020 میں ترمیم کردی گئی، نوٹیفکیشن کے مطابق  برآمد کنندگان جس قیمت پر چاہیں سرجیکل…