جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سردار عبدالقیوم نیازی وزیرِ اعظم آزاد کشمیر منتخب

تحریکِ انصاف کے امیدوار سردار عبدالقیوم نیازی آزاد کشمیر کے 13 ویں وزیرِ اعظم منتخب ہو گئے۔سردار عبدالقیوم نیازی کو 33 ووٹ ملے ہیں، ان کے مقابل متحدہ اپوزیشن کے نامزد امیدوار چوہدری لطیف اکبر نے 15 ووٹ لیئے۔اس سے قبل نو منتخب اسپیکر…

کورونا بھی جاری ہے اور حکومت کا رونا دھونا بھی: شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس بھی جاری ہے اور حکومت کا رونا دھونا بھی جاری ہے جبکہ ملک میں آئندہ ایک سے تین ماہ میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے والا ہے۔اپنے ایک بیان میں…

بھارت نے5 بین الاقوامی صحافیوں کو پاکستان جانےکی اجازت سے انکار کیا، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی صحافیوں کا آزاد کشمیر اسمبلی کا دورہ طے شدہ تھا، بھارت نے 5 بین الاقوامی صحافیوں کو پاکستان جانے کی اجازت سے انکار کیا ہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیر پر منعقد سیمینار میں شرکت…

کبھی بھی ریگولر باؤلر نہیں تھا مگر ہمیشہ اعتماد سے باؤلنگ کرتا ہوں،محمد حفیظ

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ وہ کبھی بھی  ریگولر باؤلر نہیں تھے مگر ہمیشہ اعتماد سے باؤلنگ کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ باؤلنگ کا انتظار کررہا تھا، جیسے ہی موقع ملا اس کا فائدہ اٹھایا،  بارش کی وجہ سے سیریز کے تمام…

سعید غنی، ناصر حسین شاہ سمیت 8 اراکینِ اسمبلی FIA میں طلب

چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف نازیبا زبان کے استعمال کے معاملے میں ایف آئی اے سائبر سرکل نے تحقیقات کے سلسلے میں پیپلز پارٹی کے 8 اراکینِ اسمبلی سمیت 15 رہنماؤں کو طلب کر لیا جس کا نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے۔کراچی (ٹی وی رپورٹ) 24دسمبر…

شرمیلا فاروقی بھی قائم علی شاہ کیلئے دُعاگو

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے کورونا وائرس کے شکار سید قائم علی شاہ کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شرمیلا فاروقی نے نفیسہ شاہ کا وہ بیان ری ٹوئٹ کیا جس…

فیاض چوہان نے پی پی کے رکن کو اپنی ’چھنّو‘ کہہ دیا

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان اور پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کا اسمبلی ہال کے باہر ٹاکرا ہوگیا۔وزیرجیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ٹریفک...فیاض الحسن چوہان نے حسن مرتضی کو اپنی ’چھنو‘ قرار دیتے ہوئے گلے سے…

وزیرخارجہ کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے 2 سال مکمل ہونے پر سلامتی کونسل کو خط

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے  مقبوضہ جموں و کشمیر میں یکطرفہ اور غیرقانونی بھارتی اقدامات کو 2سال ہونے پر سلامتی کونسل کے صدر اور سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو خط لکھا گیا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خط میں سلامتی کونسل…

عبدالقیوم نیازی کشمیر میں حقیقی تبدیلی لیکر آئیں گے، فیصل جاوید

سینیٹر فیصل جاوید نے پی ٹی آئی کے امیدوار سردار عبدالقیوم نیازی کو آزاد کشمیر کے 13 ویں وزیرِ اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کا تعلق حلقہ ایل۔اے 18پونچھ ون کے گاؤں درہ شیر خان سے ہے،…

وزیرِ اعظم 9 اگست کو کامیاب پاکستان منصوبے کا آغاز کرینگے

وفاقی حکومت نے کامیاب پاکستان منصوبہ 9 اگست کو لانچ کرنے کا اعلان کر دیا، اس حوالے سے وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار اور وزارت کے اعلیٰ حکام شریک ہوئے، جس…

لاہور کی لاپتہ 4 بچیوں کو کس نے اغواء کیا؟

ساہیوال سے ملنےوالی لاہور کی لاپتہ 4 بچیوں آج صبح پاکپتن چوک کے قریب واقع گھر سے بازیاب کرایا گیا۔ڈی پی او ساہیوال کاشف اسلم کا کہنا ہے کہ رکشہ ڈرائیور قاسم نے بچیوں کو لاہور سے اغواء کیا اور ساہیوال لے آیا، رکشہ ڈرائیور ساہیوال جھال…

بھارت پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتا ہے ،شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ  بھارت پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتا ہے، پاکستان میں جو دہشت گردی ہورہی ہے اس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیرداخلہ نے میڈیا سے…

کرک: موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

خیبر پختون خوا کے ضلع کرک میں موٹر سائیکل سوارملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پولیس اہل کاروں پر فائرنگ کی۔کرک پولیس کے مطابق ملزمان ٹریفک پولیس…

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا شہدائے پولیس کو سلام پیش

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے یومِ شہدائے پولیس پر پولیس کے شہداء کو سلام پیش کیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان پولیس نے فرض کی ادائیگی میں بےمثال قربانیاں دیں۔ آرمی چیف جنرل…