جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: کورونا کیلئے مختص وینٹی لیٹرز اور آکسیجن بسترو ں کی صورتحال سامنے آگئی

کراچی کے سرکاری و نجی اسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرین کے لیے مختص وینٹی لیٹرز اور آکسیجن والے بستروں کی صورتحال سامنے آگئی۔محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق کراچی میں کورونا کے لیے مختص 550 وینٹی لیٹرز میں سے 338 پرمریض ہیں۔حکام کے…

بیلہ میں ٹرک کھائی میں گر گیا، 4 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے بیلہ میں ٹرک کھائی میں گر گیا، حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو کے مطابق کراڑو کے مقام پر خضدار سے کراچی جانے والا ٹرک کھائی میں گر گیا۔ریسکیو کے مطابق حادثے میں ٹرک پر سوار 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، مرنے…

لاکھڑا کول مائن ہلاکتیں، محکمہ توانائی سندھ کا اہم اجلاس

محکمہ توانائی سندھ نے لاکھڑا کول مائن میں 3 کان کنوں کی ہلاکت پر اجلاس طلب کرلیا۔وزیر توانائی امتیاز شیخ نے حفاظتی انتظامات کے بغیر کانوں کو فوری طور پر بند کرنے کی ہدایت کردی ۔امتیاز شیخ نے چیف انسپکٹر کول مائن کو حفاظتی انتظامات کا…

ن لیگ میں 2 بیانیے، قیادت کے راستے جدا ہیں، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ن لیگ میں دو بیانیے ہیں اور قیادت کے راستے جدا ہیں۔ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں فرخ حبیب نے کہا کہ ن لیگ کے دو بیانیے ہیں، مریم صفدر کا اپنا اور شہباز…

وفاقی حکومت کا سندھ کے عوام کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کا فیصلہ، ذرائع

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت سندھ سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں وفاقی حکومت  نے سندھ کے عوام کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات  کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رینجرز، اے این ایف، ایف آئی اے اور کسٹم کو سندھ میں متحرک کرنے کا…

ٹوکیو اولمپکس: جاپان کی ہیراکی میڈل جیتنے والی کم عمر ایتھلیٹ بن گئیں

ٹوکیو اولمپکس کے ویمن پارک اسکیٹ بورڈنگ کے مقابلے میں جاپان کی 12 سالہ کوکونا ہیراکی میڈل حاصل کرنے والی سب سے کم عمر ایتھلیٹ بن گئیں۔ 12 سالہ کوکونا ہیراکی نے اپنے ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتا۔میزبان جاپان نے ویمن پارک اسکیٹ بورڈنگ میں…

تمام صوبے تعلیمی سرگرمیاں بحال رکھنے پر متفق

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس  ہوا، جس میں تمام صوبے تعلیمی سرگرمیاں بحال رکھنے پر متفق نظر آئے۔اجلاس کے بعد  پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ بچے اسکولوں میں 50 فیصد…

نذیر چوہان نے ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نذیر چوہان نے ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔نذیر چوہان کا کہنا ہے کہ میرا ترین گروپ سے اب کوئی تعلق نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین نے مجھے استعمال کیا، میری بیماری کے دوران فون کرکے…

کراچی میں منی چینجر کی گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی میں منی چینجر کی گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔کراچی میں ڈی سی سینٹرل آفس کے قریب منی چینجر کی گاڑی پر فائرنگ  کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں دو افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے دو…

کراچی: 6 سالہ ماہم سے زیادتی و قتل کیس میں ملزم کا اعترافِ جرم

کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں 6 سال کی ماہم سے زیادتی اور قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ملزم ذاکر عرف انٹولہ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو جرم کا اعتراف کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔کراچی…

ملک پر اے ٹی ایم ٹولہ مسلط ہے، مریم اورنگ زیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ ملک پر تین سال سے جھوٹا اے ٹی ایمز ٹولہ مسلط ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ملکی تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدی گئی، آئی ایم ایف کا پروگرام فیل ہوچکا ہے۔مریم…

شیخ رشید نے نواز شریف اور بانی متحدہ کو واپس لانے کے معاملے سے ہاتھ اٹھالیے

وزیر داخلہ شیخ رشید نے برطانیہ سے نواز شریف اور بانی متحدہ کو واپس لانے کے معاملے سے ہاتھ اٹھالیے۔ اُن کا کہنا ہے کہ وہ نا نواز شریف کو لاسکتے ہیں نا الطاف حسین کو لاسکتے ہیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے…

3 سال سے خراب ڈریجر دوبارہ ٹھیک کردیا ہے، علی زیدی

وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ تین سال سے خراب ڈریجر دوبارہ ٹھیک کردیا ہے، نیب سے انکوائری کروارہے ہیں کہ ڈریجر کیوں خراب کیا جارہا تھا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کے سوال کے جواب میں…

ٹوکیو اولمپکس: جیولن تھرو میں پاک بھارت ٹاکرے کا امکان

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے، جہاں میڈل کے لیے ان کا سخت مقابلہ بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا سے ہوتا دکھائی دے رہا ہے، جیولن تھرو کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرا دلچسپ ہوگا۔ٹوکیو اولمپکس…

نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے عہدے کا حلف اٹھالیا

نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے عبدالقیوم نیازی سے ان کے عہدے کاحلف لیا۔اس سے قبل تحریکِ انصاف کے امیدوار سردار عبدالقیوم نیازی آزاد کشمیر کے 13 ویں وزیرِ اعظم…

کراچی: سندھ میں تعلیمی ادارے 8 اگست تک مکمل بند رہیں گے، سعید غنی

صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ میں تعلیمی ادارے 8 اگست تک مکمل بند رہیں گے، 8 اگست کے بعد صورتحال کا ازسر نو جائزہ لیا جائے گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ صورتحال کی بہتری پر فوری طور پر…