جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حکومت مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے منظم کوششیں کر رہی ہے: شہریار آفریدی

قومی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چئیر پرسن شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ حکومت دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے منظم کوششیں کر رہی ہے جس میں پارلیمانی کمیٹی کا کردار اہم ہے اور اس کمیٹی کی اہمیت…

شیخ رشید کا پاک بحریہ ڈاکیارڈ کراچی کا دورہ

کراچی کے دورے پر آئے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے پاک بحریہ ڈاکیارڈ کا دورہ کیا ہے۔کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے...کمانڈر پاکستان فلیٹ وی ایڈمرل نوید اشرف نے ڈاکیارڈ پہنچنے پر وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا استقبال…

لاہور: 53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپیئن شپ شروع

پنجاب کے دارالخلافہ اور ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں 53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپیئن شپ شروع ہو گئی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لاہور میں شروع ہونے والی 53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپیئن شپ میں 50 شوٹر حصہ لے…

بارشوں سے گوادر کے ڈیم بھر گئے: جام کمال

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں سے گوادر میں موجود ڈیموں کو فائدہ پہنچا ہے۔بلوچستان حکومت میں سیاسی کشمکش جاری ہے، جس کے تحت موجودہ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اپنی پارٹی بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)…

پاک بحریہ اور سعودی نیول فورسز کی مشق ’نسیم البحر 13‘ کا آغاز

پاک بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کی دوطرفہ بحری مشق نسیم البحر 13 کا آغاز ہوگیا ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحری مشق نسیم البحر پاکستانی اور سعودی بحری افواج کے درمیان باقاعدگی سے منعقد کی جاتی ہے۔ مشق میں دونوں بحری افواج کے بحری…

نواز اور شہباز شریف کو این آر او نہیں ملے گا، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے نواز شریف اور شہباز شریف کو این آر او نہیں ملے گا۔ایک بیان میں فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ جہاں اختیار ہوگا وہاں احتساب بھی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان دس ڈیم بنارہے ہیں، 10 ہزار…

پاناما پیپرز نے بدعنوانوں کے اثاثے بےنقاب کیے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پانامہ پیپرز نے دنیا کے بڑے کرپٹ لوگوں کے بیرون ملک چھپائے اثاثوں کو بےنقاب کیا۔ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ امید ہے پنڈورا پیپرز کی تحقیقات سے شفافیت کے نئے راستے کھلیں گے…

ہنزہ: شاول میں فوٹو سیشن پر ایکسکیویٹر آپریٹر عدالت طلب

ہنزہ میں دولہا اور دلہن کی شاول مشینری میں سواری اور فوٹو سیشن پر گوجال کے ایکسکیویٹر آپریٹر کو عدالت میں طلب کر لیا گیا۔دولہا اور دلہن کی تعمیراتی شاول مشینری میں سواری اور فوٹو سیشن پر گوجال کے مجسٹریٹ نے ایکسکیویٹر آپریٹر کو کل بروز…

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کوئٹہ پہنچ گئے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی 3 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ملاقات کریں گے۔صادق سنجرانی اپنے دورے کے دوران بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان کے تحفظات بھی دور کرانے کی کوشش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین…

کیا ایران اور آذربائیجان کا پرامن رشتہ صرف فوجی مشقوں کے باعث کشیدگی کا شکار ہے؟

ایران آذربائیجان کشیدگی: آذربائیجان، پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشق ’تھری بردرز 2021‘ اور ایران کا ردِعمل3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنآذربائیجان کی سرحد کے قریبی ایرانی فوجیوں کی مشقایران اور آذربائیجان کے درمیان…

سمندری طوفان کا 9 واں الرٹ جاری

محکمۂ موسمیات نے سمندری طوفان سے متعلق 9 واں الرٹ جاری کر دیا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب کے شمال مغرب میں شدید سمندری طوفان موجود ہے، یہ طوفان 12 گھنٹوں کے دوران 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بڑھا ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا…

لڑکی اور لڑکے پر تشدد، ملزمان کی ضمانت خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لڑکی اور لڑکے پر تشدد اور ہراسانی کے کیس کے مرکزی ملزم عثمان مرزا کے 3 شریک ملزمان کی ضمانت خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ کا تفصیلی فیصلے میں کہنا ہے کہ ٹرائل کورٹ کیس کی روزانہ سماعت کر کے…